Apna Throo Mandi News

Apna Throo Mandi News Instagram
tiktok
YouTube
Facebook. Apna throo mandi news
channels owner UsmanAhmad

20/05/2026

ماشاءاللہ جی یہ جو اپ روڈ دیکھ رہے ہیں اس روڈ کو بنے ہوئے دو ماہ بھی پورے نہیں ہوئے یہ جو روڈ ہے یہ تھرو منڈی سے چاراغ چورا کی طرف اور مڈیالے کی طرف جاتا ہے صورتحال اپ کے سامنے ہے کمنٹ میں اپنی رائے بتائیں

19/05/2026

🚧 روڈ اپڈیٹ 🚧

#کنگرہ

کنگرہ تا ٹھروہ منڈی سڑک پر کارپٹنگ کا کام تیزی سے جاری ہے، جبکہ تک کارپٹنگ کا مرحلہ کامیابی سے مکمل کر لیا گیا ہے۔ یہ ایک خوش آئند پیش رفت ہے جو علاقے کی ترقی اور عوامی سہولت میں اہم کردار ادا کرے گی۔

📍 خصوصی رپورٹ:

🙏 خصوصی شکریہ ان تمام شخصیات کا جن کی کاوشوں سے یہ منصوبہ تکمیل کی جانب گامزن ہے:


اللہ تعالیٰ ان سب کو مزید خدمتِ خلق کی توفیق عطا فرمائے۔ 🤲

📢
#خوشخبری

قربانی کے جانور لینے کے لیے رابطہ کریں +92 346 6100211 chawinda
19/05/2026

قربانی کے جانور لینے کے لیے رابطہ کریں
+92 346 6100211 chawinda

14/05/2026

منڈی تھرو گراؤنڈ شاندار مہمان خصوصی کا استقبال تمام انتظامات مکمل ہو چکے ہیں
ہر سال کی طرح اس سال بھی ڈھیروں انعامات اور ٹرافی بھی جیتنے والے کو ملے گی
2026

12/05/2026
سانے والی میں اینٹوں کی ٹرالی کی وجہ سے پلی ٹوٹ گئی اور  بڈیانہ موتراہ روڈ بند ۔ذرائع کے مطابق ناقص میٹریل کے استعمال کی...
12/05/2026

سانے والی میں اینٹوں کی ٹرالی کی وجہ سے پلی ٹوٹ گئی اور بڈیانہ موتراہ روڈ بند ۔
ذرائع کے مطابق ناقص میٹریل کے استعمال کی وجہ سے پلی ٹوٹ گئی

11/05/2026

School Holidays in Punjab Will Start On Friday 22nd of May. Schools Will Resume on Monday The 24th Of August Inshalah

11/05/2026

گاؤں تھرو منڈی کا روڈ ٹوٹنا شروع ہو گیا جسے ابھی بنے دو ماہ بھی پورے نہیں ہوئے
تمام دوستوں سے گزارش ہے کہ ویڈیو کو لازمی شیئر کریں

تھانہ پھلورہ کی حدود ڈوگری ہریاں میں داماد نے ساس،بیوی اور بیوی کے چھوٹے بھائی کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور ہم...
11/05/2026

تھانہ پھلورہ کی حدود
ڈوگری ہریاں میں داماد نے ساس،بیوی اور بیوی کے چھوٹے بھائی کو گھر میں فائرنگ کر کے قتل کر دیا اور ہمراہ دوستوں فرار ہونے میں کامیاب ہو گیا۔
پولیس موقع پر پہنچ کر شامل تفتیش ہے۔

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Apna Throo Mandi News posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Apna Throo Mandi News:

Share