31/03/2025
اسلام علیکم 🌙
میری طرف سے آپ اور آپکے اھل و عیال کو دل کی گھرائیوں سے *عیدالفطر* بہت بہت مبارک ہو.😍🫂💗
اللّہ اس عید کو آپکے ، آپکے اہل وعیال اور آپکے عزیزواقارب کے لئے باعثِ برکت، باعثِ رحمت، باعثِ اجروثواب اور آنے والے وقت کے لئے ہر پریشانی و غم والم سے نجات کا ذریعہ بنائے-🌺🪷
اللہ تعالیٰ آپ کے جسمانی، روحانی عبادات کو قبول فرمائے۔🤲
آمین یا رب العالمین.🌸📿