Yasir Official

Yasir Official Yasir official

10/05/2025

دل گارڈن گارڈن ہوگیا🇵🇰✊
گجرات انڈین ائیر بیس اڑا دی گئی✊

01/05/2025

شکریہ ہمارے ہیرو ڈاکٹر قدیر مرحوم
اللّہ پاک آپ کی قبر پر کڑوڑوں رحمتیں نازل فرماے۔

30/04/2025

سپورٹس فیسٹیول (یونی) سیاکھ،چھتروہ،انکر
بمقام: گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سیاکھ
زیر سرپرستی : جناب چیئرمین سعید عالم صاحب

16/04/2025

علاقہ سیاکھ کی جانی مانی شخصیت جناب راجہ عرفان کیانی کوآرڈینیٹر آزاد کشمیر مہمان خصوصی
سیاکھ میلے میں کبڈی میچ کے دوران شاندار استقبال

13/04/2025

دربار عالیہ کھنیارہ شریف سیاکھ بگدر میلہ 2025
راجہ اویس کیانی کی خصوصی چھنڈ ‎3من 20 کلو پھتر اُٹھا کر ایک نیو ریکارڈ قائم کر دیا
بلیو سٹون کی پوری ٹیم کو لاکھ لاکھ مبارکاں۔

01/04/2025

قدیمی مرکزی مسجد جامعہ ابراہیمیہ سیاکھ میں عیدالفطر کی نماز کی ادائیگی
نماز عید قاضی محفوظ صاحب نے پڑھائی


28/02/2025

تمام والدین کے نام اہم پیغام
اپنے بچوں کی اچھی تربیت کے متعلق بہت ہی قیمتی باتیں۔
صدر معلم جناب چوہدری محمد اسلم صاحب گورنمنٹ بوائز ہائی سکول سیاکھ

Address

Sialkot
10300

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yasir Official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share