Prime Sublimation Printing and Sock Manufactures

Prime Sublimation Printing and Sock Manufactures Company

20/07/2023
BN 20print and cut
16/01/2021

BN 20
print and cut

خبیب نے کل اپنی زبردست جیت کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ خبیب نے اپنے کیریئر میں 29 مقابلے کیئے اور سب کے سب میں فاتح...
25/10/2020

خبیب نے کل اپنی زبردست جیت کے بعد ریٹائرمنٹ کا اعلان کردیا۔ خبیب نے اپنے کیریئر میں 29 مقابلے کیئے اور سب کے سب میں فاتح قرار پایا۔ یو-ایف-سی کے مالک ڈونا وائٹس نے اس افواہ کو بھی تقویت دے دی ہے کہ اس آخری فائٹ سے کوئی تین ہفتے پہلے خبیب کا پیر یا پیر کی انگلیاں ٹوٹ گئی تھیں۔ اس کے باوجود پہلے لمحے سے خبیب اپنے مقابل پر چھایا رہا۔ خبیب اپنے کیریئر میں صرف غیرمعمولی فائٹر ہی نہیں بنا بلکہ ایک منکسرالمزاج مسلم بن کر بھی سامنے آیا، اپنے والد کا فرمانبردار بیٹا بن کر بھی اس نے دیکھایا اور پورے روس کیلئے بھی ایک قابل فخر سپوت بن کر ابھرا۔ خبیب اس لحاظ سے بھی منفرد رہا کہ وہ پیسے کیلئے نہیں بلکہ صرف اصل اعزاز کیلئے ہی لڑائی قبول کرتا۔ یہی وجہ ہے کہ کئی ایسی فائٹس اس نے ٹھکرا دی جس میں اسے بہت بڑی رقم آفر کی گئی اور جو فائٹس وہ باآسانی جیتنے پر قادر بھی تھا مگر اس نے انہیں قبول نہیں کیا۔ وجہ یہی کہ اس کا اصل منشاء مال نہیں بلکہ تاریخ میں نام بنانا تھا۔
۔
خبیب دیگر فائٹرز کی طرح گھمنڈ آمیز جملے بازی نہیں کرتا بلکہ اس کا نمائندہ انداز یہ تھا کہ پہلے شہادت کی انگلی اپنے سینے کی جانب کرکے نفی میں سر ہلاتا اور پھر یہی شہادت کی انگلی آسمان کی جانب اٹھا کر اثبات میں سر ہلاتا۔ گویا زبان حال سے یہ اعلان کرتا کہ میں خبیب کچھ بھی نہیں، اصل عزت صرف رب العالمین کو جچتی ہے۔ اپنے والد کے انتقال کا صدمہ خبیب کو نفسیاتی طور پر نہایت مضمحل کیئے ہوئے ہے۔ خبیب تم نے صرف بیلٹس اور ٹائٹل نہیں جیتے بلکہ بلاشبہ ہم سب کے دل بھی جیتے۔ خبیب تمہاری ریٹائرمنٹ سے جہاں دکھ ہوا ہے، وہاں یہ اطمینان بھی ہے کہ تم نے عروج پر ریٹائر ہوکر شائد بہترین فیصلہ کیا ہے اور یوں اس کھیل کی تاریخ میں امر ہوگئے ہو۔ 💝 گریٹ ورک چیمپ ! 🥊
۔
====عظیم نامہ====

27/09/2020

Vinyle sticker print and cut

Address

Wazirabad Road Green Town Near Suzuki Sheikhan Harrar
Sialkot
51310

Telephone

03215455159

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Prime Sublimation Printing and Sock Manufactures posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Prime Sublimation Printing and Sock Manufactures:

Share