Kinza Shabir

Kinza Shabir Content Creator | Social Media Marketer + Manager | PPC, Google, Youtube, Social Media Ads Expert

کہتے ہیں یہ ایک لمحہ ہوتا ہے جو انسان کی قسمت بدلتا ہے۔ایک لمحے میں کوئی تعلق ٹوٹ جاتا ہے۔ ایک لمحے کی بے دھیانی ایکسیڈن...
05/02/2024

کہتے ہیں یہ ایک لمحہ ہوتا ہے جو انسان کی قسمت بدلتا ہے۔ایک لمحے میں کوئی تعلق ٹوٹ جاتا ہے۔ ایک لمحے کی بے دھیانی ایکسیڈنٹ کروادیتی ہے۔ایک لمحہ کسی کو کسی کی محبت میں مبتلا کر دیتا ہے۔ وہ ایک لمحہ اگر انسان پکڑ لے‘ تو وہ اپنی تقدیر بدل سکتا ہے۔

12/01/2024

Main agar saaari zindagi bhi sajday mai para rahun tu tera shukar ada nahi kar sakta. Main agar saari zindagi bhi apni zaban per teray ilawa kisi ka naam na anay dun tu tera haq ada nahi kar sakta. Duniya mai mujh say ziada iss waqt koi tera ahsaanmand nahi hoga aur too beshak hamara Rab hai. Hum per mehrbaan hai, hamari sun'nay wala hai.

31/12/2023

نیا لمحہ - نیا خیال - نیا تصور - نیا عمل - نیا منٹ - نیا دن!
ہر لمحہ جس میں آپ زندگی جی رہے ہیں، سانس لے رہے ہیں، جسمانی روحانی ذہنی صحت سے جی رہے ہیں، اللہ سے راضی ہیں، اللہ۔کے شکر گزار ہیں، اللہ کے بندوں کے فرائض ادا کرنے کی توفیق میں ہیں، آپ کے والدین، عزیز، دوست، اساتذہ اور ملنے ملانے والوں کا ساتھ ہے، سیدھی راہ پہ چلنے کہ تمام صورتیں آپ کو میسر ہیں، حق اور باطل کی پہچان رکھنے واکے ہیں، لہذا مبارک قبول کیجئیے آپ خوش نصیبوں میں شامل ہیں، دعائیں دینے اور لینے والی تمام راحیں کھلی رکھیں، ذندگی کو جئے، آسان بنائے اپنے آس پاس کسی ایک کی انگلی پکر کر، کسی کو راستہ دکھ کر، کسی کو اچھی نصیحت کر کے، کسی سے محبت بھرے دو لفظ کہہ کر، کسی کی مدد کر کے اور کسی سے دعا لے کر۔ اپنی دنیا و آخرت نور سے بھرپور کریں، خوش رہیں، سلامت رہیں، قدر کرنے والے بنے، ہدایت و حکمت کو دولت سے مالا مال رہیں آباد رہیں آمین ثم آمین۔
کنزہ شبیر ✍🏻

29/12/2023

اللھم صل علٰی محمد و علٰی آل محمد کما صلیت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید
اللھم بارک علٰی محمد و علٰی آل محمد کما بارکت علٰی ابراھیم و علٰی آل ابراھیم انک حمید مجید

27/12/2023

No need to learn advance English, just focus on basic communucation english sections of yours!

27/12/2023

Scope of Digital Marketing by Well Experience personality and freelancer!

مومن کیوں  ایک سوراخ سے بار بارنہیں ڈسا جاتا؟ اور ہم کیوں بار بار ایک ہی جیسے سوراخوں سے ڈسے جاتے ہیں؟ آج ہم اسی حدیث کے...
26/12/2023

مومن کیوں ایک سوراخ سے بار بارنہیں ڈسا جاتا؟ اور ہم کیوں بار بار ایک ہی جیسے سوراخوں سے ڈسے جاتے ہیں؟
آج ہم اسی حدیث کے بارے میں بات کریں گے۔
مومن کی فراست کبھی خطا نہیں ہوتی کیونکہ وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے۔ (سنن ترمذی ۵/۹۴۱)۔ اس کا کیا مطلب ہے؟
جب میں نے قرآن اور حدیث کی تعلیم حاصل کرنی شروع کی تو مجھے یہ سمجھ میں آیا کہ جیسے الفاظ دنیا بناتے ہیں‘ ویسے ہی الفاظ دین کو سمجھنے کے لیے ضروری ہیں۔ اگر آپ کو کوئی بات سمجھ میں نہیں آ رہی (جیسے مومن ایک سوراخ سے بار بار نہیں ڈسا جاتا والی حدیث سمجھنے میں مجھے ایک عمر لگی) تو آپ ”الفاظ“ کا پیچھا کریں۔ الفاظ آپ کا ہاتھ پکڑ کے آپ کو درست سمت لے جائیں گے۔ الفاظ اس ثبوت کی طرح ہیں جو کسی کرائم سین پہ جگہ جگہ بکھرے ہیں۔ آپ کے پاس ایک کیس حل کرنے کے لیے صرف الفاظ ہیں...سو آپ ان کا پیچھا کریں۔ الفاظ آپ پہ علم کھولیں گے۔ الفاظ آپ کا دل کھولیں گے۔
مومن کی فراست کبھی خطا نہیں ہوتی کیونکہ وہ اللہ کے نور سے دیکھتا ہے۔ اس حدیث میں دو الفاظ ہیں جن کا آج ہم تعاقب کریں گے۔ ایک ”مومن“ اور دوسرا ”نور“۔اس حدیث کو سمجھنے کے لیے ان الفاظ کا پیچھا کرنا پڑے گا۔
”مومن“ کیا ہوتا ہے؟ وہ جس کے پاس ایمان ہوتا ہے۔ اس لفظ کے راستے پہ آگے بڑھیں۔اس لفظ کو ایکسپلور کریں۔
اس حدیث میں یہ نہیں کہا گیا کہ ”ایمان والا اللہ کے نور سے دیکھتا ہے“ بلکہ یہ کہا ہے کہ مومن اللہ کے نور سے دیکھتا ہے۔
مومن اس شخص کو کہتے ہیں جس کے دل میں ایمان اتنا زیادہ ہوتا ہے کہ وہ ایمان اس کی پہچان بن جاتا ہے۔ ”ایمان والے“ اور ”مومن“ میں کیا فرق ہے؟ ایمان والا ہر وہ شخص ہے جو ایمان لاتا ہے‘ اللہ پہ ایمان رکھتا ہے‘ اللہ کے وعدوں پہ ایمان رکھتا ہے۔ایمان اس کے لیے ایک کام ہے جسے وہ ضروری نہیں ہے کہ ہمیشہ کرتا ہو۔لیکن مومن ایسا نہیں ہوتا۔ ایمان لانا اس کا کام نہیں اس کا رویہ ہوتاہے۔ اس کی عادت ہوتی ہے۔ وہ اس کام کو دن میں بار بار کرتا ہے اور اتنا کرتا ہے کہ یہ اس کی شخصیت کا حصہ بن جاتا ہے۔ وہ اس ایمان سے پہچانا جاتا ہے۔

میں انمول

25/12/2023

''جو شخص اپنی جان کے ذریعے الله کی راہ میں لڑتا ہے ،اسے دنیا کے اعزازات اور تاریخ میں یاد رکھے جانے یا نہ رکھے جانے سے فرق نہیں پڑتا .اسے اس بات سے بھی فرق نہیں پڑتا کہ گرفتاری کی صورت میں سب اسے چھوڑ دیں گے ، اور موت کی صورت میں کوئی اسکا جنازہ بھی اٹھانے نہیں آئے گا ، کیونکہ اسے الله کی رضا چاہیے ہوتی ہےاور جسے یہ مل جائے اسے اور کچھ نہیں چاہیے ہوتا ۔"



Allah se rabta rahta hy har lamha har sans k sath, Insan ko har lamha zikar karty rehna chahiye! Tasbeeh karty rahna cha...
23/12/2023

Allah se rabta rahta hy har lamha har sans k sath, Insan ko har lamha zikar karty rehna chahiye! Tasbeeh karty rahna chahye!

طالب قرآن کورس از نمرہ احمد

Address

Sialkot

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kinza Shabir posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share