INNER POWER

INNER POWER I am my own secretary; I dictate, I compose, I copy all myself

گردے کی پتھری آخر بنتی کیوں ہے؟کیا آپ جانتے ہیں کہ بعض اوقات ہمارے پیشاب میں موجود نمکیات اور معدنیات آپس میں جڑ کر چھوٹ...
16/05/2026

گردے کی پتھری آخر بنتی کیوں ہے؟

کیا آپ جانتے ہیں کہ بعض اوقات ہمارے پیشاب میں موجود نمکیات اور معدنیات آپس میں جڑ کر چھوٹے چھوٹے ذرات بنا لیتے ہیں؟ وقت کے ساتھ یہی ذرات سخت ہو کر گردے کی پتھری (Kidney Stone) بن جاتے ہیں۔

یہ مسئلہ زیادہ تر اس وقت ہوتا ہے جب انسان:

کم پانی پیتا ہے

زیادہ نمک یا کولڈ ڈرنکس استعمال کرتا ہے

پیشاب کو دیر تک روکے رکھتا ہے

یا جسم میں کچھ معدنیات کی مقدار بڑھ جاتی ہے

شروع میں پتھری چھوٹی ہوتی ہے اور اکثر خاموش رہتی ہے، لیکن جب یہ گردے سے نکل کر پیشاب کی نالی میں پھنس جائے تو شدید درد شروع ہو جاتا ہے۔ کیونکہ پتھری نالی کو بند یا زخمی کرتی ہے، جس سے پیشاب رکنے لگتا ہے اور گردہ دباؤ محسوس کرتا ہے۔

اسی وجہ سے مریض کو:

کمر یا پہلو میں شدید درد

پیشاب میں جلن

خون آنا

متلی یا

بار بار پیشاب آنے جیسی علامات ہو سکتی ہیں۔

اگر بروقت علاج نہ کیا جائے تو یہ انفیکشن یا گردے کو نقصان بھی پہنچا سکتی ہے۔ اسی لیے زیادہ پانی پینا اور وقت پر ڈاکٹر سے معائنہ کروانا بہت ضروری ہے۔

16/05/2026

*Recite and react done ✅*

اللَّهُمَّ صَلِِّ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا صَلَّيْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيدٌ
اللَّهُمَّ بَارِكْ عَلٰى مُحَمَّدٍ وَّعَلٰى اٰلِ مُحَمَّدٍكَمَا بَارَكْتَ عَلٰى اِبْرَاهِيمَ وَعَلٰى اٰلِ اِبْرَاهِيمَ اِنَّكَ حَمِيدٌ مَّجِيد.

~ ♥️🫠🌸

16/05/2026

﷽ ﺍﻟﺴَّـــــــﻼَﻡُ ﻋَﻠَﻴــْــﻜُﻢ ﻭَﺭَﺣْﻤَﺔُ ﺍﻟﻠﻪِ ﻭَﺑَﺮَﻛـَـﺎﺗُﻪ

*صبـــح بــخیـــر زنـــدگـــی*

اے اللّٰہ ہمیں صاف گوئی اور سچائی میں دلیر بننے کی توفیق عطا فرما۔۔ ہم میں ہر حال میں سچ بولنے کی ہمت طاقت قوت اور جسارت پیدا فرما۔۔۔ اے اللّٰہ ہم انسان تو ہیں لیکن خود غرض اور لالچ کے بھرے ہوئے لوگوں کی برائیوں میں ملوث، زبان دراز اور ہمارے اعمال بھی دکھاوے کے سوا کچھ نہیں، اے رب کریم اگر تیری رحمت ہمیں نہیں ڈھانپے گی رسول اللہ ﷺ کی نظر کرم ہم پر مہربان نہیں ہو گی تو ہم تباہ و برباد ہو جائیں اور ہمارا کوئی پرسان حال نہیں رہے گا، اے خالق کائنات تو ہمارے اعمال کو نہ دیکھ بلکہ اپنی رحمت کو دیکھ ہم پر رحم فرما بےشک تو ہر چیز پر قادر ہے


*آمیـــن ثم آمین یا رب العالمین*

باب الفتح بھی حجاج کے لیے کھول دیا گیا ہے ❤️ یاد رہے یہ وہی راستہ ہے جہاں سے فتح مکہ والے دن رسول اللہ ﷺ ❤️ گزر کر حرم م...
16/05/2026

باب الفتح بھی حجاج کے لیے کھول دیا گیا ہے ❤️ یاد رہے یہ وہی راستہ ہے جہاں سے فتح مکہ والے دن رسول اللہ ﷺ ❤️ گزر کر حرم میں تشریف فرما ہوئے تھے

14/05/2026

I got over 50 reactions on my posts last week! Thanks everyone for your support! 🎉

14/05/2026

⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢠⣶⣦⣀
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣾⣿⣿⣿⣷⡄
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢻⣿⣿⣿⡿
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢸⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣠⡶⠿⠛⠛⠉⠁
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢸⡆⢀⢀⢀⡴⠚⠉
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠈⡇⢀⢠⣿⣿⣷⣶⣶⣶⣶⣶⣶⣤⣤⣤⣤⡄
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣷⢀⠉⠉⠉⠙⠛⠛⠛⠛⢛⣿⣿⣿⣿⣿⠃
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⣿⡀⢀⢀⢀⢀⣀⣴⠶⠟⠋⠉
⢸⣆⣀⣀⣀⣤⣶⡞⠈⣇⢀⢀⡴⠟⠉
⠸⠿⠿⠿⠿⠟⠛⠁⢀⢻⣆⣾⡀
⢀⢀⢀ﷺ⢀⢀⢀⢀⢀⠻⣿⣿⣦⡀
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠙⠿⣿⣿
⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⢀⠈⠁

🌷*صَــــلَّــــى الــلّٰــهُ عَــلَــيــهِ وَاٰلِــــهٖ وَسَــــلِِّـــــم* 🌷


ایک بار پڑھ کر ریکٹ کریں

14/05/2026

*آئیے مل کر شکر ادا کرتے ہیں اس رب کا*❤️

*جس نے ہماری زندگی میں ایک نئی صبح روشن کی*💖🏞️

*❣️پڑھتے جائیں ری ایکٹ کرتے جائیں*❣️

*سُبــحَانَ اللّٰــہ*💗
*الحـمــدللّٰــہ*🤍
*اللّٰـــہُ اَکْبَـــر*💗
*لَا إِلَهَ إِلَّا اللهُ*💚
*لَا حَوْلَ وَلَا قُوَّةَ إِلَّا بِاللهِ*💙
*سبحان اللّٰہ و بحمدہ سبحان اللّٰہ العظیم*🩷

*اللّٰه کی محبت اتنی خاص ہے...* کہ اگر انسان جائے نماز پر صرف سر جھکائے بیٹھا رہے، کچھ نہ بھی بولے، تب بھی وہ رب کچھ ہی ...
14/05/2026

*اللّٰه کی محبت اتنی خاص ہے...* کہ اگر انسان جائے نماز پر صرف سر جھکائے بیٹھا رہے، کچھ نہ بھی بولے، تب بھی وہ رب کچھ ہی لمحوں بعد ایسا سکون بندے کے دل میں اتار دیتا ہے کہ لگتا ہے جیسے اس رب نے پریشان دل کو یہ سمجھا دیا ہو کہ *میرے بندے ناامید مت ہو، میں ہوں، سب ٹھیک کر دوں گا۔
🕋✒️🌹🌱

13/05/2026

کچھ چیزیں نصیب کا حصہ نہیں ہوتی مگر پھر بھی آپ کا یقین آپ کا صبر آپ کو ایسے مقام تک لے جاتا ہے ؛ جہاں خدا "*کن*" فرما دیتا ہے

12/05/2026

استاد: بتاؤ اگر میں ایک ہاتھ میں 5 آم اور دوسرے ہاتھ میں 6 آم رکھوں، تو میرے پاس کل کیا ہو گا؟
شاگرد: سر! آپ کے پاس بہت بڑے ہاتھ ہوں گے!🖐🏻
😂😂🤣🤣😆

Address

Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when INNER POWER posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share