14/09/2020
🥇استاد محترم ظہیر کالیا 🥇
جی دوستو کیسی لگی استاد ظہیر کالیا کی پرفارمنس. پورے ٹورنامنٹ میں بلے بازوں کے لیئے ڈراؤنہ خواب بنے رہے. اپنی کپتانی میں لاہور کی ٹیم کو ون مین آرمی شو کرتے ہوئے. چیمپئن بنانے میں کلیدی کردار ادا کیا... ایک جملہ استاد کی نظر
Lahore ❣️