07/06/2026
کیا سکول کی بار بار چھٹیاں آپ کے بچے کی پڑھائی متاثر کر رہی ہیں؟ 📚
سکول بند، پڑھائی بند — مگر فیس پوری۔
کلاس میں زیادہ بچوں کی وجہ سے اکثر بچے کو وہ انفرادی توجہ نہیں مل پاتی جس کی اسے واقعی ضرورت ہوتی ہے۔ نتیجہ یہ ہوتا ہے کہ کمزوریاں بڑھنے لگتی ہیں، اعتماد کم ہوتا ہے، اور امتحانات کا دباؤ والدین کے لیے بھی پریشانی بن جاتا ہے۔
اگر آپ چاہتے ہیں کہ آپ کا بچہ گھر کے محفوظ ماحول میں باقاعدہ، منظم اور مکمل توجہ کے ساتھ پڑھائی کرے، تو ہوم سکولنگ ایک بہترین حل ہو سکتی ہے۔ 🏠✨
✅ Home Schooling Benefits:
• One-to-one personal attention at home
• Safe & comfortable learning environment
• Flexible study timings
• Learning according to child’s pace
• Strong focus on weak subjects
• Better concept clarity
• Regular study routine
• Fewer distractions, better focus
• Daily & weekly progress updates
• Continuous parent updates
• Test, revision & exam preparation
• Experienced & trusted tutors
• Board exam preparation support
ہماری توجہ صرف ٹیوشن دینے تک محدود نہیں، بلکہ بچے کی کمزوریوں کو سمجھ کر انہیں بہتر بنانے، پڑھائی میں دلچسپی پیدا کرنے، اور امتحانات کے لیے مضبوط تیاری کروانے پر ہے۔
📚 Classes & Subjects Offered:
• Class 1–10 – All Subjects
• 1st & 2nd Year – FSc, ICS, ICom & FA
• Pre O Levels
• O Levels – Mathematics & Physics
• Home Schooling Support
• Private Board Exam Preparation
🎁 2 Days Free Trial – Try before you decide
آج ہی رابطہ کریں اور اپنے بچے کی پڑھائی کو گھر بیٹھے بہتر، منظم اور مضبوط بنائیں۔
Limited Slots Available – Enroll now to secure your child’s spot.