Rahnuma.Net

Rahnuma.Net Contact us for Domain Name Registration, Web Hosting, Web Site Designing, Email-to-Fax Services, Network Installation, Internet Consultation and Services,

Domain Name registration, Web Hosting and Web site designing Services.

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم آزاد ہیں۔ آپ سب کو یوم آزادی مبارک۔Happy Independence day
14/08/2024

اللہ کا لاکھ لاکھ شکر ہے کہ ہم آزاد ہیں۔ آپ سب کو یوم آزادی مبارک۔
Happy Independence day

آج دنیا بھر کے ونڈوز والے کمپیوٹرز میں فالٹ کی وجہ سے بہت سا کام بند ہوگیا، بے شمار ائیرلائنز، ٹرین، شاپنگ سٹور، سٹاک ای...
19/07/2024

آج دنیا بھر کے ونڈوز والے کمپیوٹرز میں فالٹ کی وجہ سے بہت سا کام بند ہوگیا، بے شمار ائیرلائنز، ٹرین، شاپنگ سٹور، سٹاک ایکسچینجز، ڈسپلے، سیل ٹرمینلز، میڈیکل مشینیں وغیرہ بند ہونے سے ہر طرف پریشانی پھیل گئی، لینکس اور ایپل کے کمپیوٹر البتہ محفوظ رہے۔ انٹرنیٹ تو چل رہا تھا لیکن ونڈوز والے ڈیسک کمپیوٹر بند ہونے سے ملازمین کچھ نہیں کرسکتے تھے۔
اس سب کی وجہ ایک سافٹ ویئر اپ ڈیٹ تھا جو انفرمیشن سیکوریٹی مہیا کرنے والی کمپنی کراوڈسٹرائیک کے کسی ڈیویلپر کی نااہلی کی وجہ سے لانچ کردیا گیا اور اس نے دنیا بھر میں کراوڈ سٹرائیک کے کسٹمرز کے ونڈوز کمپیوٹرز کو خراب کردیا۔ کراوڈ سٹرائیک ایک بہت بڑی کلاوڈ سیکوریٹی کمپنی ہے اور اس کے کلائنٹس میں بڑی بڑی ایئرلائنز، شاپنگ سٹور، حکومتیں شامل ہیں، ڈیولپر نے ممکنہ طور پر بغیر کسی آڈٹ کے اپ ڈیٹ کو لانچ کیا اور اپ ڈیٹ لوڈ کرنے والے تمام ونڈوز کمپیوٹر سٹارٹ نہ ہوسکے جس سے ہر طرف کام رک گیا اور ہر قسم کی سروسز بند ہوگئیں۔
اپنے کمپیوٹر کو اپ ڈیٹ کرنا بہت اچھا عمل ہے اور میں اکثر اس کی نصیحت بھی کرتا رہتا ہوں، کسی کمپنی کو غلطی ہمارے گلے پڑ سکتی ہے لیکن اس کے باوجود آپ اپنے کمپیوٹر ضرور اپ ڈیٹ کرتے رہیں۔
تصویر صرف مزاح پیدا کرنے کیلئے ہے کیونکہ آئی ٹی کی دنیا میں ونڈوز کو ایک آسان لیکن نکما سسٹم مانا جاتا ہے، جبکہ لینکس ایک انتہائی قابل بھروسہ اور محفوظ سسٹم ہے۔
۔
--- راہنما

بہترین کیبل ورک، زبردست صفائی اور آرگنائزڈ طریقے کا کام۔(نوٹ: گو کہ یہ تصویر انٹرنیٹ سے لی ہے لیکن ایسا کام ہمارے ہاں بھ...
03/07/2024

بہترین کیبل ورک، زبردست صفائی اور آرگنائزڈ طریقے کا کام۔
(نوٹ: گو کہ یہ تصویر انٹرنیٹ سے لی ہے لیکن ایسا کام ہمارے ہاں بھی ہوتا ہے)

آپ سب کو عید مبارک
09/04/2024

آپ سب کو عید مبارک

اندر سے تو سب لینکس ہی ہیں۔
30/03/2024

اندر سے تو سب لینکس ہی ہیں۔

17/02/2024
Servers for ERP, Data and Email
08/11/2023

Servers for ERP, Data and Email

آپ سبکو عید مبارک
21/04/2023

آپ سبکو عید مبارک

Address

Shop# 4, Uberoi Building, Paris Road
Sialkot
51310

Opening Hours

Monday 09:00 - 18:00
Tuesday 09:00 - 18:00
Wednesday 09:00 - 18:00
Thursday 09:00 - 18:00
Friday 09:00 - 18:00
Saturday 09:00 - 18:00

Telephone

052-4595511

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Rahnuma.Net posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Rahnuma.Net:

Share

Category