AF socialise agency

AF socialise agency Canva Designer &
social media marketer
"Design that speaks volumes."

Practice work! I create an advertisement post- do you have any recommendations?               ゚
25/09/2024

Practice work!
I create an advertisement post- do you have any recommendations?

゚

Practice work! I'm attempting to create something but require guidance on its design, could you please offer suggestions...
23/09/2024

Practice work!

I'm attempting to create something but require guidance on its design, could you please offer suggestions?

اسلام و علیکم!مجھے کچھ دن پہلے ایک فارن کلائنٹ ملا۔اس نے مجھ سے logo 3  بنوائے   ATC, اپنی کنسٹرکشن کمپنی کے لیے اورSW (...
17/09/2024

اسلام و علیکم!
مجھے کچھ دن پہلے ایک فارن کلائنٹ ملا۔اس نے مجھ سے logo 3 بنوائے ATC, اپنی کنسٹرکشن کمپنی کے لیے اورSW (sive wears) کلاتھنگ سٹور کے لیے ۔
میں نے انھیں سیمپل دیکھائے انھیں پسند آئے ۔میں نے انھیں کہا کہ آپ % 50 مجھے ایڈوانس دیں میں آپ کو آپ کے logo دے دیتی ہوں پھر آپ باقی کے %50 دے دینا۔
میری گروپ فیلوز کے ساتھ اس طرح کا spam ہو چکا تھا انھوں نے بولا کہ!اپنے بنک اکاؤنٹ میں رقم منگوانا یہ سیف ہے ۔میں نے کلاءنٹ کو اپنا اکاؤنٹ نمبر دیا اور کہا کے مجھے اس میں پیمنٹ چاہیے ۔
اب کلائنٹ کہتا ہے کہ! اسے ایڈوانس دینے میں کوئی پرابلم نہیں ہے مگر وہ Skrill account کو یوز کرتا ہے لہذا آپ بھی اپنے اکاؤنٹ کو Skrill پر سیٹ اپ کریں ۔اب مجھے تو کوئی ایڈیا نھیں تھا کہ Skrill ہے کیا بلا
میں نے بولا کے میں نے آپ کو اپنا اکاؤنٹ نمبر دیا ہے آپ اس میں پیمنٹ کر دیں اگر اپنے logo چاہیے otherwise good bye
اس نے بولا ok اور بات ختم ۔۔اس کے ساتھ ہی میرا بھی پہلا کلائنٹ spamنکلا۔۔ میں پھر بھی انتظار کر رہی ہوں کہ ہو سکتا ہے وہ اپنے logo لے لے۔
کیا میں نے ٹھیک کیا ؟ اپنی رائے ضرور دیجیے گا۔
میسج:
لوکل کلائنٹ لیں اور کلاءنٹ کی پروفائل چیک کریں کہ وہ trustworthy ہے بھی یا نھیں؟ وہ کچھ پوسٹ کرتا بھی ہے یا نہیں ؟
اس طرح اپنا وقت بچائیں ۔

゚

Address

Sialkot

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when AF socialise agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share