10/10/2022
عبدالشکور کالس رحمن کریانہ سٹور والے جو کہ رضاۓ الہی سے وفات پا گئے __
کُلُّ نَفْسٍ ذَائِقَتُہ المَوت(القرآن)
إِنَّا لِلّهِ وَإِنَّـا إِلَيْهِ رَاجِعونَ☉
اُن کی نماز جنازہ 2 بجے بروز سوموار نمازِ ظہر کے بعد رحمت آباد قبرستان میں ادا کی جاۓ گی۔
تمام احباب جنازہ میں شرکت کر کے ثواب دارین حاصل کرے۔