زراعت اور جدت ساتھ ساتھ

زراعت اور جدت ساتھ ساتھ مرجائیں گے ظالم کی حمایت نہ کریں گے �
احرار کبھی ترک روایت نہ کریں گے �

محمکہ موسمیات نے نئے سلسلے کی پیشگوئی جاری کر دی ⛈️🌩️🌧️
28/02/2025

محمکہ موسمیات نے نئے سلسلے کی پیشگوئی جاری کر دی ⛈️🌩️🌧️

  اور  #گوجرانوالہ میں شدید   سے ہر طرف سفید چادر بچھ گئی کھڑی فصلوں کو شدید نقصان؛ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے ہم پر ...
28/02/2025

اور #گوجرانوالہ میں شدید سے ہر طرف سفید چادر بچھ گئی کھڑی فصلوں کو شدید نقصان؛ اللہ تعالیٰ اپنے حبیب کے صدقے ہم پر رحم فرمائے آمین

28/02/2025

ضلع گوجرانوالہ اور ضلع حافظ آباد میں گندم.،مکئی تربوز اور خربوزے کی کھڑی فصلیں سے شدید متاثر ہر طرف سفیدی ہی سفیدی اللہ پاک زمینداروں کے حال پر رحم فرمائے آمین

لاھور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن
21/02/2025

لاھور ہائیکورٹ بار ایسوسی ایشن

21/02/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللہ وبرکاتہ

21/02/2025

🌾❤️🌾❤️🌾🌱🌿🌱🌿

پچھلے سال دھان کی کاشت کے وقت دھان کا ریٹ 2500 روپے من ہو چکا تھا۔۔ کٹائی کے وقت 4000 مل گیا۔۔۔اب گندم کی بجائی کے وقت نا امیدی تھی اب کچھ اچھے کے آثار نظر آرہے ہیں۔۔۔
ایک وقت تھا کسان پاسکو کو 4000 میں دینے کو تیار نہ تھا۔۔گندم کے آگے توڑی لگا دیتے یا دیوار کر دیتے تھے۔۔
جہاں پکے رقبوں پر پانی کھڑا ہو جائے۔۔گندم سوکھنے کا خطرہ ہو تو فوراً امائنوایسڈ کی سپرے کریں. ورنہ دانہ سکڑ جائے گا ۔۔

کچھ دوست گندم میں دانہ مکمل ہونے پر سائیلج بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں
*مزمل اقبال مہر*
*03454794331*

دھان کا ریٹ اس لیے اچھا ملتا ہے کیونکہ چاول برآمد ہوتا ہے۔۔۔

سردیوں کی سبزیوں کی نسبت گرمیوں کی سبزیاں کم کاشت ہونگی۔۔۔اچھا ریٹ ملنے کا امکان۔۔

7___ہر کوئی مکئی🌽 کاشت کر رہا ہے. اللہ خیر کرے۔۔۔

20/02/2025

غیر حتمی زرائع کے مطابق
فارمولا طے ہو گیا ہے
*گندم* پرائیویٹ پارٹنرشپ کے ساتھ ریٹ 3200 ہو گا
کمپنیاں یکم مئی سے خریداری شروع کریں گی
گورنمنٹ کو ریٹ اناؤنس کرنے کی آئی ایم ایف کی وجہ سے اجازت نہیں ہے
گندم والے سب حضرات یکم مئی سے پہلے گندم کو فروخت نہ کریں
یکم مئی سے پہلے مافیاز لوٹنے کے لیے گندم کا ریٹ سوشل میڈیا کے ذریعے اور افواہوں کے ساتھ ضرور گرائیں گے

*مزمل اقبال مہر*
*03454794331*
https://whatsapp.com/channel/0029VaLxTTh5K3zcxU7bw806

Address

Sialkot

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when زراعت اور جدت ساتھ ساتھ posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share