Hype Sphere

Hype Sphere Turning Hype into Results✨
I help small businesses and startups grow their sales through high-converting designs & result-driven Meta Ads.
(1)

Social Media Manager | Graphic Designer | Meta Ads Expert.

Eid Mubarak to my Facebook family 💝
27/05/2026

Eid Mubarak to my Facebook family 💝

23/05/2026

“Trying something different today ✨
Let’s see how it turned out!”

22/05/2026
شادی کے بعد dating۔۔۔۔۔۔ نا بھئی نا، اس پر عمل نہ کرنا 🙏 لیکن جہاں تک دوسری بات ہے… اس سے تو میں پوری طرح اتفاق کرتی ہوں...
21/05/2026

شادی کے بعد dating۔۔۔۔۔۔ نا بھئی نا، اس پر عمل نہ کرنا 🙏
لیکن جہاں تک دوسری بات ہے… اس سے تو میں پوری طرح اتفاق کرتی ہوں 👇

اگر آپ کی چیز بکنا شروع ہوگئی ہے، تو اس کا مطلب یہ نہیں کہ اب marketing روک دی جائے۔ کیونکہ business بھی روزمرہ زندگی کی بہت سی چیزوں کی طرح attention مانگتا ہے 💯

جیسے ایک دکان والا صرف ایک دن دکان کھول کر یہ امید نہیں رکھتا کہ لوگ اسے ہمیشہ یاد رکھیں گے… ویسے ہی audience بھی صرف ایک پوسٹ دیکھ کر آپ کے brand کو ہمیشہ یاد نہیں رکھتی۔

آپ کو مسلسل لوگوں کے سامنے آنا پڑتا ہے، اپنی quality دکھانی پڑتی ہے اور اپنی موجودگی محسوس کروانی پڑتی ہے ۔

کیونکہ آج کے وقت میں صرف اچھا product ہونا کافی نہیں… لوگوں کے ذہن میں جگہ بنائے رکھنا بھی ضروری ہے۔

اسی لیے کامیاب brands sale آنے کے بعد غائب نہیں ہوجاتے، بلکہ مزید consistency کے ساتھ اپنی marketing جاری رکھتے ہیں ۔ کیونکہ جو brand نظر آتا رہتا ہے، وہی لوگوں کے ذہن میں رہتا ہے 🤍

Aaj kal businesses hazaron rupees ads py laga dety hain…Lekin kabhi kabhi aik achi service, aik clean design, ya aik hon...
12/05/2026

Aaj kal businesses hazaron rupees ads py laga dety hain…

Lekin kabhi kabhi aik achi service, aik clean design, ya aik honestly delivered project hi itna strong impact create kr deta hai k client khud hi marketing ban jata hai.

Jab customer ko quality milti hai na,toh woh sirf dobara buy nahi karta…
woh apka naam bhi doosron ko recommend karta hai.

And trust me, word of mouth is still the most powerful advertisement.

Because people may ignore ads…but they trust real experiences.



11/05/2026
09/05/2026

کوئی بھی کام صرف اُس وقت تک مشکل لگتا ہے جب تک ہم اسے شروع نہیں کر دیتے۔

جیسے میرا پورٹ فولیو، جو میں کافی دنوں سے بنانے کی کوشش کر رہی تھی لیکن لگ رہا تھا کہ شاید یہ مجھ سے نہیں ہو پائے گا۔ ایسا بھی نہیں تھا کہ میرے پاس پورٹ فولیو میں ڈالنے کے لیے مواد نہیں تھا، سب کچھ موجود تھا، بس اسے ایک جگہ پر ترتیب دینا بہت مشکل لگ رہا تھا۔

لیکن آج میں نے اس کا آغاز کر دیا ہے، ان شاء اللہ جلد ہی اسے مکمل ترتیب دے کر اپلوڈ کروں گی۔

آپ لوگ بھی اپنا اپنا پورٹ فولیو لنک کمنٹس میں شیئر کریں تاکہ سب کو انسپیریشن مل سکے، اور مجھے یہ بھی بتائیں کہ پورٹ فولیو بناتے وقت کن غلطیوں سے بچنا چاہیے اور کن باتوں کا خاص خیال رکھنا چاہیے۔

Address

Daska
Sialkot
51310

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Hype Sphere posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share