12/11/2025
تعلم کے عمل اور اقسام کو جاننے کے لیے انسان ہمیشہ سے سرگرم عمل رہا ہے۔ وہ ہمیشہ متخس رہا ہے کہ آخر ایک مخصوص صورتحال میں اس کو بہت سی بھولی بسری باتیں کیوں یاد آنا شروع ہو جاتی ہیں۔ آخر ایسا کیوں ہے کہ سردیوں میں جلتی ہوئی گیلی لکڑیوں
کا بہت ہمیں پاراچنار کے ریسٹ ہاؤس میں گزاری ہوئی برفانی حسین رات یاد آنے لگتی ہے۔