Page of shia

Page of shia رگ رگ میں نمک فاطمہًَِ زہرا کا رواں تھا
پھر ہم کیسے عزادار نہ ہوتے
ماتمِ حسین؏
عظیم عبادت ہے ♥️

10/07/2024

بلتی مجالس
علامہ شیخ یوسف کریمی

20/04/2024

14/04/2024

پوری شیعہ قوم کا سر فخر سے بلند ہے
شکریہ ایران🔥
نصر من الله و فتح قريب❤️

04/04/2024

کاش یتیمی کا یہ ادب کربلا میں مسلمانوں کو (جو آل محمد ع کے مقابلے میں آئے) معلوم ہوتا 😢💔
آخر پہ دیکھیں کیسے ایک جج اس ننھی یتیمہ کی چادر چوم کر پیغام دیتا ہے کہ یتیموں کی چادروں کا احترام کیا جاتا ہے چھینی نہیں جاتیں 😢

04/04/2024

😭
2012گلگت بلتستان
کی تاریخ کا سیاہ دن
مجھے بسوں سے اتار کر مارا گیا،
میری شناخت کر کے مارا گیا،
مجھے علی وہ حسین کا نام پڑھ کر مارا گیا،
بڑا دردناک مناظر تھے جب مجھےنعرہ تکبیر بلند کر کے مارا گیا ۔
التماس سورہ فاتحہ براٸے ایصال ثواب شہدا ٕ چلاس

04/04/2024

جناب مختار اور جناب ابراہیم مالک اشتر کا کربلا میں قبر امام حسین (ع) کا طواف اور مولا عباس کے ساتھ جنگ صفین میں گزرے لمحات کا قصہ ♥️🙌
مختار نامہ ⚔️🏴
#پکھیالہ Everyone

30/03/2024

😢💔

Address

Skardu

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Page of shia posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share