RCN TV network

RCN TV network gilgit Balitistan

21/05/2026
Pakistan Peoples Party کے رہنما محمد خان نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئندہ کے ل...
09/05/2026

Pakistan Peoples Party
کے رہنما محمد خان نے پارٹی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا ہے۔
انہوں نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ آئندہ کے لائحۂ عمل کا فیصلہ کارکنوں اور ساتھیوں سے مشاورت کے بعد کیا جائے گا۔
محمد خان نے تمام کارکنوں کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا کہ وہ مستقبل کے فیصلے باہمی مشورے اور عوامی مفاد کو مدِنظر رکھتے ہوئے کریں گے۔

27/04/2026

اللہ تعالٰی انسان کو انسانیات کی خدمت کرنے کی توفیق عطا فرما ۔۔۔

22/04/2026

پارلیمانی بورڈ کے ممبرز نئیر بخاری، قمر زمان کائرہ، ہمایون خان، امجد ایڈووکیٹ، جمیل احمد، سعدیہ دانش، محمد موسی اور بشیر احمد سکردو پہنچ گئے۔۔
بلتستان کے ٹکٹ امیدواروں کا انٹرویو لینگے۔۔

17/04/2026

آج رات 11 بجے سے راولپنڈی، اسلام آباد کے تمام ٹرانسپورٹ اڈے 26 اپریل تک بند کرنے کا فیصلہ

راولپنڈی اسلام آباد سے دیگر اضلاع کو جانے والی پبلیک ٹرانسپورٹ، ٹریفک معطل رہے گی

دیگر اضلاع سے راولپنڈی اسلام آباد آنے والی ٹریفک بھی معطل رہے گی

راولپنڈی اسلام آباد میں انٹرا سٹی ٹرانسپورٹ بحال رہے گی

روندو ڈمبوداس !!!  گزشتہ رات ڈمبوداس میں  روندو انتظامیہ کی جانب سے روندو بلکہ گلگت بلتستان کی توانا آواز نوجوان نڈر لیڈ...
16/04/2026

روندو ڈمبوداس !!!
گزشتہ رات ڈمبوداس میں روندو انتظامیہ کی جانب سے روندو بلکہ گلگت بلتستان کی توانا آواز نوجوان نڈر لیڈر و عوامی ایکشن کمیٹی کے صدر ناظم حسین برق کے ساتھ مبینہ طور پر پیش آنے والے واقعے اور ان پر لگائے گئے دباؤ اور دھمکیوں کی ہم سخت الفاظ میں مذمت کرتے ہیں۔
کہا جا رہا ہے کہ انہیں ان کے حقوق اور عوامی مسائل پر آواز اٹھانے سے روکنے کی کوشش کی گئی اور آئندہ آواز اٹھانے پر ایف آئی آر درج کرنے کی دھمکی دی گئی۔نوجوانوں کو بلاجواز تنگ کرنا فوری طور پر بند کیا جائے۔
روندو کے نوجوان پرامن شہری ہیں اور اپنے آئینی و جمہوری حقوق کے تحت اپنی آواز بلند کرنے کا پورا حق رکھتے ہیں۔
ہم مطالبہ کرتے ہیں کہ نوجوانوں کے ساتھ ناروا سلوک اور ہراسانی کا سلسلہ ختم کیا جائے اور انہیں پرامن انداز میں اپنے حقوق کے لیے جدوجہد کرنے دی جائے۔
ہم واضح کرتے ہیں کہ عوامی مسائل پر آواز اٹھانا ایک آئینی اور جمہوری حق ہے، اور اس حق کو کسی صورت دبایا نہیں جا سکتا۔
روندو کے عوام اپنے حقوق کے ساتھ کھڑے ہیں اور پرامن جدوجہد جاری رکھیں گے۔

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان راجہ شہباز خان بے  7جون 2026 الیکشن کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔
11/04/2026

الیکشن کمیشن گلگت بلتستان راجہ شہباز خان بے 7جون 2026 الیکشن کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا۔۔

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when RCN TV network posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to RCN TV network:

Shortcuts

Share