Balti TV

Balti TV Official Balti TV page. Follow, share and like

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 17 سالہ ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل عمر حیات کو سزائے موت اور 2.5 ملین روپے جرمانے کا حکم سنا...
20/05/2026

اسلام آباد کی مقامی عدالت نے 17 سالہ ٹک ٹاکر ثناء یوسف کے قاتل عمر حیات کو سزائے موت اور 2.5 ملین روپے جرمانے کا حکم سنایا ہے۔ عمر پر ثناء کو جون 2025 میں اس کے گھر میں فائرنگ کر کے قتل کرنے کا الزام ثابت ہوا ہے۔
زرائع

سرزمین بلتستان میں خوش آمدید۔مستنصر حسین تارڑ صاحب کافی عرصے بعد سکردو میں۔
14/05/2026

سرزمین بلتستان میں خوش آمدید۔
مستنصر حسین تارڑ صاحب کافی عرصے بعد سکردو میں۔

13/05/2026

امریکن صدر ٹرمپ کے دورائے چائینہ کے موقع پر ایک سیکیورٹی اہلکار کی ویڈیو انٹرنٹ پر وائرل ہو رہی ہے۔ جب یو ایس ائیرفورس ون اس کے پاس سے گزرا۔ اور لوگ اس کی پروفیشنلزم کو سراہ رہے ہیں

10/05/2026
Passu Hunza
10/05/2026

Passu Hunza

پتھروں کی ان بلند دیواروں کے درمیان ایک تنہا سڑک خاموشی سے اپنا سفر طے کر رہی ہے۔ نیچے گہری کھائی میں پانی کا سیاہ دریا ...
10/05/2026

پتھروں کی ان بلند دیواروں کے درمیان ایک تنہا سڑک خاموشی سے اپنا سفر طے کر رہی ہے۔ نیچے گہری کھائی میں پانی کا سیاہ دریا بےچین لہریں بناتا ہوا گزرتا ہے، جبکہ اوپر پہاڑ صدیوں پرانی خاموشی اوڑھے کھڑے ہیں۔

دور سے دیکھا جائے تو یہ صرف ایک سڑک نہیں لگتی، بلکہ انسان کی ہمت اور فطرت کی شدت کے درمیان ایک نازک سا معاہدہ محسوس ہوتی ہے۔ چھوٹی سی سفید گاڑی اس وسیع اور سنگلاخ دنیا میں یوں دکھائی دیتی ہے جیسے وقت کے سمندر میں کوئی ایک لمحہ۔

پہاڑوں کے رنگ بھی عجیب داستان سناتے ہیں۔ کہیں مٹی سنہری محسوس ہوتی ہے، کہیں چٹانیں راکھ جیسی مدھم، اور کہیں گہری لکیریں زمین کے پرانے زخموں کی یاد دلاتی ہیں۔ سورج کی روشنی جب ان چٹانوں پر پڑتی ہے تو ہر دراڑ، ہر سایہ اور ہر سطح اپنی الگ پہچان بنا لیتی ہے۔

یہ تصویر صرف ایک منظر نہیں، بلکہ خاموش راستوں، تنہا سفروں اور قدرت کے بےپناہ جلال کی ایک زندہ کہانی ہے۔
شاہراہ قراقرم گلگت بلتستان

10/05/2026

Celebrating my 7th year on Facebook. Thank you for your continuing support. I could never have made it without you. 🙏🤗🎉

ایک جرمن دانشور کا کہنا ہے !اگر آپ پہاڑوں میں نہیں گھومتے ننگے پاؤں ساحل پر نہیں چلتےشاعری نہیں پڑھتے،پرسکون ماحول میں چ...
09/05/2026

ایک جرمن دانشور کا کہنا ہے !
اگر آپ پہاڑوں میں نہیں گھومتے
ننگے پاؤں ساحل پر نہیں چلتے
شاعری نہیں پڑھتے،
پرسکون ماحول میں چائے نہیں پیتے
بارش میں نہیں بھیگتے،
کتابیں نہیں پڑھتے
تو پھر آپکو موت کا ڈر نہیں ہونا چاہیے
کیونکہ
آپ پہلے ہی سے مر چکے ہیں ۔۔
نگمہ ویلی کاندے سکردو بلتستان ، ایک خوبصورت ٹریکنگ اسپاٹ۔ اس سال اپنے دوستوں کے ساتھ پلان بنائے۔
مزید معلومات کے لئے کمنٹ کیجئے اپنا سوال، ہم معلومات شئر کر دیں گے



Content copied

08/05/2026

معرکہ حق کو ایک سال
PAF Vs IAF

Address

Skardu

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Balti TV posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Balti TV:

Share