JUI Soomro Uzair 786

JUI Soomro Uzair 786 Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from JUI Soomro Uzair 786, Social Media Agency, Abad lakha, Sukkur.

*کچھ لوگ سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں*جب بھی ملکی یاں عالمی سطح پر کوئی عوام پر ظلم ہورہا ہوتا ہے ، وہ لوگ *مولانا فضل الرحمن...
08/03/2026

*کچھ لوگ سوشل میڈیا پر سرگرم ہیں*
جب بھی ملکی یاں عالمی سطح پر کوئی عوام پر ظلم ہورہا ہوتا ہے ، وہ لوگ *مولانا فضل الرحمن* اور ان جماعت *جمعیت علماء اسلام* کو بطور بغض وعناد کہتے ہیں کہ ” مولانا کہاں ہے“ ؟ اور مختلف پروپگنڈہ پھیلاتے ہیں ۔

تو ہم ان سے کہتے ہیں تم کو اگر اتنا یقین ہے کہ مولانا ہی عوام کے رہبر ورہنما سمجھتے ہو تو الیکشن کے وقت کیوں مولانا کے مخالف امیدوار کو ووٹ دے انہیں کامیاب کرتے ہو؟

دوسرا یہ کہ جس پارٹی کو تم نے ووٹ دیا ہے اس کو کیوں یاد نہیں کرتے؟

تیسرا یہ کہ تم منافقت کرتے ہو تبہی تو یک دورنگی اختیار کرتے ہو ۔

عزیر رحمانی

https://whatsapp.com/channel/0029VbALvNU0Qeakqr9NJf0v

Jti Abad lakha Sukkur JUI Soomro Uzair 786 Fan's Of Molana Rashid Mehmood Soomro Maulana Fazl ur Rehman
Jamiat Ulama-e-Islam Sindh

21/03/2024

Address

Abad Lakha
Sukkur

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when JUI Soomro Uzair 786 posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share