Green Hat Creations

Green Hat Creations Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Green Hat Creations, Web designer, Sukkur.

20/06/2022
20/06/2022
Contact Us...
20/06/2022

Contact Us...

Get your Business Cards Designed
20/06/2022

Get your Business Cards Designed

دیدہ زیب سی ویز بنوائیں۔۔۔۔۔بس ایک کلک کا فاصلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔🙂
01/07/2021

دیدہ زیب سی ویز بنوائیں۔۔۔۔۔
بس ایک کلک کا فاصلہ ہے۔۔۔۔۔۔۔🙂

Get your Resume/CV  Designed
01/07/2021

Get your Resume/CV Designed

اینٹی رینسم ویئر فیچر اب ونڈوز10 میں شاملcomputing.com.pkپچھلے کچھ عرصے میں رینسم ویئر کا خوب چرچا رہا۔ مختلف ریسنم ویئر...
07/06/2020

اینٹی رینسم ویئر فیچر اب ونڈوز10 میں شامل

computing.com.pk

پچھلے کچھ عرصے میں رینسم ویئر کا خوب چرچا رہا۔ مختلف ریسنم ویئر خاص طور پر وانا کرائی نے دنیا بھر کے لاکھوں کمپیوٹرز کو نشانہ بناتے ہوئے دنیا کو اربوں روپے کا نقصان پہنچایا۔

یقیناً آپ رینسم ویئر سے واقف ہوں گے یہ ایسے تاوان طلب وائرس ہوتے ہیں جو سسٹم میں موجود اہم فائلز کو انکرپٹ کر دیتے ہیں اور انھیں ٹھیک کرنے کے لیے ایک خاص پروگرام کی ضرورت ہوتی ہے جو صرف ہیکر کے پاس ہی موجود ہوتا ہے۔

یہ پروگرام حاصل کرنے کے لیے آپ کو ہیکر کو رقم ادا کرنا پڑتی ہے تب جا کر آپ کی فائلز ٹھیک ہوتی ہیں۔

اب مائیکروسافٹ نے اپنی اس بڑی غلطی سے بڑا سبق بھی سیکھا ہے اسی ونڈوز10 میں اینٹی رینسم ویئر کا فیچر متعارف کرا دیا ہے۔
جس طرح مائیکروسافٹ نے گزشتہ کری ایٹرز اپ ڈیٹ میں کئی اہم فیچرز متعارف کرائے تھے اسی طرح اب اس سال کے اختتام پر جاری کردہ ’’فال کری ایٹرز اپ ڈیٹ‘‘ Fall Creators Update میں یہ نیا فیچر پیش کیا ہے۔

یہ فیچر آپ کو مائیکروسافٹ کے ونڈوز ڈیفینڈر میں ’’وائرس اینڈ تھریٹ پروٹیکشن‘‘ کے حصے میں ’’کنٹرولڈ فولڈر ایکسس‘‘ کے حصے میں ملے گا۔ یہاں سے اسے آپ آن کر سکتے ہیں۔

یاد رہے کہ مائیکروسافٹ نے ونڈوز ڈیفینڈر کو اب ایک بنیادی اینٹی وائرس نہیں رہنے دیا بلکہ اس میں انتہائی شاندار سکیوریٹی فیچرز متعارف کردیے ہیں ان کی تفصیل جانیں۔ اب اس کے ہوتے ہوئے آپ کو کسی دوسرے اینٹی وائرس کی ضرورت بھی نہیں رہتی۔

اگر آپ کو یہ تمام اہم فیچرز اپنے پاس ونڈوز 10 میں نظر نہ آئیں تو یقیناً آپ نے ونڈوز کو ابھی تک اپ ڈیٹ نہیں کیا۔

مائیکروسافٹ نے ونڈوز10 میں اینٹی رینسم ویئر فیچر متعارف کرا دیا، استعمال کرنے کا طریقہ جانیں

09/08/2019

Starting a Freelance Business While Working Full-Time
1. Define Your Goals
2. Find a Profitable Niche
3. Identify Your Target Clients
4. Set Strategic Prices for Your Services
5. Build a High-Quality Portfolio Website
6. Create Examples of What You Can Deliver (on Your Portfolio Site)
7. Thoughtfully Choose Your First Clients
8. Mention Potential Clients in Your Content
9. Learn How to Pitch Yourself
10. Don’t Mix Your Day Job Priorities with Freelance Business

14/04/2016

Microsoft announced on 12th April 2016 early technical preview of the Microsoft Driver 4.0.3 for PHP for SQL Server, using this driver you can connect your PHP application with Microsoft SQL Server…

Address

Sukkur
65200

Telephone

+923332942360

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Green Hat Creations posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Green Hat Creations:

Share

Category