12/01/2026
نواب اکبر بگٹی کے تاریخی الفاظ !
میرا اب آخری وقت ہے میں اب بوڑھا ہو چکا ہو میں اب نہ تو نہ بھاگ سکتا ہو نہ کہ دشمن سے چھپ سکتا ہو، لیکن یہ میری بلوچ قوم سے وعدہ ہیں کہ نواب اکبر بگٹی کا کمر ٹوٹ سکتا ہے لیکن جھک نہیں سکتا۔۔!!