23/05/2026
سکھر اللّٰہ آباد سائٹ ایریا کے رہائشی سومرو برادری سے تعلق رکھنے والے مرد و خواتین کا اپنے بیٹے غلام نبی سومرو کو بلاجواز گرفتار کئے جانے اور انیلا ابڑو کے جھوٹا بیان دینے کے خلاف سکھر پریس کلب کے سامنے احتجاجی مظاہرہ اعلیٰ حکام سے انصاف کی اپیل
Sukkur Press Club Only News fans Sindh Police Highlight District Sukkur Police Syed Nasir Hussain Shah