Dobian Swabi Market Place

Dobian Swabi Market Place Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Dobian Swabi Market Place, Marketing Agency, Swabi.

27/06/2024

13 جولائی سے ساون کا مہینہ شروع ہو رہا ہے
بزرگوں سے سنا ہے کہ ساون میں سوکھی لکڑی بھی زمین میں لگا دی جاۓ تو وہ سبز ہوجاتی ہے یعنی ساون کا مہینہ ہر قسم کے درخت اور قلمیں لگانے کے لیے موزوں ترین وقت ہے لہذا درخت لگانے کی تیاری شروع کر دیں تاکہ بڑھتے ہوۓ درجہ حرارت پر قابو پایا جاسکے درختوں میں نیم کا درخت 55ڈگری تک گرمی اور 10 ڈگری تک سردی برداشت کرنے کی طاقت رکھتا ہے ۔
ایک بارہ فٹ کا درخت 3 ایئر کنڈیشنر کے برابر ٹهنڈک پیدا کرتا ہیں۔ نیم کا درخت رات کو بھی اکسیجن خارج کرتا ہے
درخت زندگی ہیں
درخت ایک قیمتی سرمایہ ہیں
نیم کہ پودے کی قیمت 50 سے 100 روپے تک ھوگی .اسکے علاوہ بکائن جامن شیشم کچنار پیپل پاپولر پلکن أم امرود وغیرہ کے درخت بھی ٹھنڈک پیدا کرتے ہیں اول ماحول دوست ہیں
۔۔ درخت لگائیں. زندگیاں بچائیں ۔۔۔





#درخت

03/06/2024
31/05/2024

مٸی اور جون میں فریش شجرکاری یا دو تین سالوں والی پلانٹیشن کو تقریبن ڈیلی بیسز پر پانی کی ضرورت پڑہتی ہے۔۔۔ لہذا ان دو مہینوں میں نٸیں پودے لگانے کے بجاۓ لگے ہوۓ پودوں کو جلنے سے بچاٸیں اور ان کو ایمرجنسی بنیادوں پر پانی دینے کو یقینی بناٸیں تاکہ ہم اور آپ کی محنت اور پودے ضایع نا ہوں۔۔۔

15/04/2024

زندگی کی خوبصورتی تو اسی میں ہے ۔
چیزوں کو لوگوں کو نظر انداز کرنا سیکھیں
کوئی کیا کرتا ہے - کیا کھاتا ہے - کیا پہنتا ہے۔آپ کو کسی سے کیا لینا دینا ۔وہ جو مرضی کریں ۔
اپنی دنیا میں رہیں اور خوش رہیں۔صحت مند زندگی گزاریں۔

10/04/2024

HAPPY EID MUBARAK TO ALL MAY THIS EID BRING PEACE AND PROSPERITY IN YOUR LIFE.

Goat 🐐 for Sale Please contact 0344 5075305 Location Swabi Dobian
24/06/2023

Goat 🐐 for Sale Please contact 0344 5075305 Location Swabi Dobian

Cow for Sale
17/02/2023

Cow for Sale

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Dobian Swabi Market Place posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share