The voice of SWABI

The voice of SWABI Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from The voice of SWABI, Social Media Agency, Swabi.

12/07/2023
02/07/2023

مقروض ملک کے صدر اور 52لوگوں کا حج اورچیرمین سینٹ کے مراعات آئی ایم ایف کو نظر نہیں آتی اور ھماری پینشن پر سب کی نظر

02/07/2023

جس کی تنخواہ لاکھوں میں ہے اس کی بجلی پانی گیس سب فری ہے اورجس کی تنخواہ 17500 ہے اس نے ٹیکس کے ساتھ ہرچیز کے پیسے دینے ہیں ...

28/06/2023

میری طرف سے بیرون ملک تمام مسافر بھائیوں کو عید الاضحی بہت بہت مبارک ہو

03/02/2023

🥀🍃💕🤍💕🌿✨️



5جولائی 1999 یوم شہادت کیپٹن کرنل شیر خان شہید
04/07/2022

5جولائی 1999 یوم شہادت کیپٹن کرنل شیر خان شہید

04/07/2022

ظالمانہ لوڈشیڈنگ ضلع صوابی کے بڑے بڑے اقتدار کرُسی صاحبان
قومی اسمبلی اور صوبائی اسمبلی کی خاموشی
لمحہ ئ فکر

04/07/2022

سنا تو تھا کہ پرانے پاکستان میں جا رھے ہیں لیکن اتنے پرانےکا تو بتایا ہی نہیں تھا
ساٸیکل،موم بتی،ہاتھ والا پنکھا اور تانگہ۔

ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے اے این پی کے اھم راھما اور معروف قان...
04/07/2022

ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان نامعلوم موٹر سائیکل سواروں کی فائرنگ سے زخمی ہونے والے اے این پی کے اھم راھما اور معروف قانون دان اشفاق ایڈوکیٹ کی مردان میڈیکل کمپلکس میں عیادت کی،
ڈی پی او صوابی محمد شعیب خان نے مردان میڈیکل کمپلکس ہسپتال میں اشفاق خان ایڈووکیٹ کی خیریت دریافت کی، ان سے بات چیت کرتے ہوئے ہر قسم کے تعاون کا یقین دلایا

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when The voice of SWABI posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share