گدون قومی تحریک

گدون قومی تحریک Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from گدون قومی تحریک, Social Media Agency, Swabi.

"آئیے، مل کر ایک پرامن، متحد اور ترقی یافتہ گدون کی تعمیر کریں۔"گدون قومی تحریک
عوام کی آواز | عوام کی خدمت | عوام کا اعتماد
گدون کے مسائل، ترقی، فلاح اور مثبت خبروں کے لیے ہمارا ساتھ دیں۔
📍 گدون، صوابی، خیبر پختونخوا

07/09/2026

صوابی گدون کیمپ
ختم نبوت کانفرنس سے لعلِ غفور جدون سربراہ گدون قومی تحریک ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ پاکستان آور دیگر علماء کرام خطاب کررہے ہیں
اس موقع پر گدون قومی تحریک کے مرکزی صدر حاجی میربت خان جدون۔ نائب صدر رحیم خان جدون علماء ومشائخ ونگ کے صدر حاجی یار محمد جدون بھی موجود تھے

صوابی گدون اچھیلی آخری دم تک عادل زمین خان جدون کی حمایت جاری رکھیں گے۔   گدون قومی تحریک ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ پاکس...
06/09/2026

صوابی گدون اچھیلی
آخری دم تک عادل زمین خان جدون کی حمایت جاری رکھیں گے۔ گدون قومی تحریک ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ پاکستان کا اعلان

په تندي مې د سـجدو "داغونه" نشته
خو په مخ مې د اولس غمونه ښکاري
(عطاالله جان ایڈوکیٹ)

🎙️ **ایک غریب باپ کا سوال!**

"میں نے محنت کرکے پیسے جمع کیے،
گھر کا خواب دیکھا،
قانون کے ہر دروازے پر دستک دی…
لیکن اگر پھر بھی انصاف نہ ملے
تو میں جاؤں کہاں؟"

**عادل زمین کی فریاد سنیں۔
اس معاملے کی غیرجانبدارانہ تحقیقات ہونی چاہیے۔**

#گدون

صوابی گدون بیسک کھیل کے میدان سے آج کا میچ ،، قدرہ سٹارز نے 8 آورز میں 68 رنز کا ہدف دیا جس میں مہمان کھلاڑی سہراب فرام ...
06/09/2026

صوابی گدون بیسک
کھیل کے میدان سے

آج کا میچ ،، قدرہ سٹارز نے 8 آورز میں 68 رنز کا ہدف دیا جس میں مہمان کھلاڑی سہراب فرام بونیر نے 42 اور شھزاد فرام مردان نے 15 رنز بنائی ،، جواب میں بیسک سٹارز نے سنسنی خیز مقابلے کے بعد آخری آورز کے چھوتے بال پر پورا کیا،، جس میں انعام نے 40 رنز بنائی ، بیسک سٹارز کی جانب سے بولنگ تو سب نے لاجواب کی لیکن عارف نے 2 آورز میں 10 رنز دیں ،، اور مہمان کھلاڑی فدا خیال فرام ( گھباسنی) نے تین وکٹیں لیں ،، قدرہ سٹارز کیساتھ مہمان کھلاڑی سہراب نے 2 آورز میں 15 رنز دیںں ،،، بیسک سٹارز کی جانب سے فدا خیال آج کے میچ کا مرد میدان قرار پائے جنہوں نے بہترین بولنگ کیا ،،، ساتھ میں انعام نے بھی بہترین بلے بازی کھیلی 🏏🏏🏏

06/09/2026

صوابی گدون کیمپ
تو پھر دیر کس بات کی
جلدی کریں شکریہ

🔥🔥 میگا آفر! 🔥
🏏 CA Pro 8 کرکٹ شوز 👟
💥 صرف 4,500 روپے!

🚨 صرف 100 پیس — محدود اسٹاک!
پہلے آئیں، پہلے پائیں! 🔥

📲 واٹس ایپ: 0349:5187173

📍 بلال اسپورٹس اینڈ موبائل سنٹر
💯 کوالٹی بھی، بہترین قیمت بھی!

صوابی گدون گندف مبارکباد 🌄 گندف اصلاحی جرگہ کی نئی قیادت منتخبگندف: اصلاحی جرگہ گندف کے نومنتخب صدر زاہد خان جدون اور جن...
06/09/2026

صوابی گدون گندف
مبارکباد
🌄 گندف اصلاحی جرگہ کی نئی قیادت منتخب

گندف: اصلاحی جرگہ گندف کے نومنتخب صدر زاہد خان جدون اور جنرل سیکریٹری ملک محمد علی خان جدون کو متفقہ طور پر منتخب کر لیا گیا۔

نئی قیادت کے انتخاب پر اہلِ علاقہ کی جانب سے خوشی کا اظہار کرتے ہوئے انہیں مبارکباد اور نیک تمناؤں کا اظہار کیا گیا ہے۔

عوامی حلقوں نے امید ظاہر کی ہے کہ نومنتخب قیادت گاؤں گندف کے غریب، محروم اور مستحق طبقے کے حقوق کے تحفظ، انصاف، امن و اتحاد اور اجتماعی فلاح و بہبود کے لیے مؤثر کردار ادا کرے گی۔

اہلِ علاقہ نے زاہد خان جدون اور ملک محمد علی خان جدون کے لیے نیک خواہشات کا اظہار کرتے ہوئے دعا کی کہ وہ اخلاص، دانشمندی اور بہترین صلاحیتوں کے ساتھ گندف کی خدمت کا سلسلہ جاری رکھیں۔
گدون قومی تحریک ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ پاکستان کے مرکزی قائدین نے ❤️❤️❤️ مبارکباد پیش کرتے کیا

صوابی گدون ختم نبوت کانفرنس شرکت کی دعوتصوابی گدون سے کل انشاللہ بروز پیر بوقت صبح نو 9 بجے ختم نبوت کانفرنس مارٹ کیمپ م...
06/09/2026

صوابی گدون
ختم نبوت کانفرنس
شرکت کی دعوت

صوابی گدون سے کل انشاللہ بروز پیر بوقت صبح نو 9 بجے ختم نبوت کانفرنس مارٹ کیمپ میں مولانا حضرت حسین احمد جدون کی سرپرستی میں منعقد کیا جائیگا
جس سے علاقے کے مختلف تنظیموں سیاسی اور سماجی شخصیات خطاب کرینگے
گدون قومی تحریک ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ پاکستان کے وفد کو شرکت کی دعوت پر گدون قومی تحریک کا وفد شرکت کرے گی

صوابی گدون بیسک گدون بیسک میں ٹرانسفرمر اندھی اور طوفان کی وجہ سے جل گیا پاکستان تحریک انصاف بیسک کے رہنما شیرین بھادر ج...
06/09/2026

صوابی گدون بیسک
گدون بیسک میں ٹرانسفرمر اندھی اور طوفان کی وجہ سے جل گیا
پاکستان تحریک انصاف بیسک کے رہنما شیرین بھادر جدون نے ایم پی اے حاجی رنگیز احمد کو فون کیا انھوں نے فوری طور پر واپڈہ کے اہلکاروں ثاقب آور دوست محمد خان جدون کو بلایا
گدون قومی تحریک ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ پاکستان کے چیئرمین لعل غفور جدون نائب صدر۔ رحیم خان جدون۔ گل ریحان جدون۔ جمیل فاروقی۔ اظہر علی خان جدون۔ شمریز خان جدون۔ جان نبی خان جدون آور دیگر معززین نے واپڈہ اہلکاروں کے ساتھ ملکر مرمت کیلئے لے گئے
شکریہ شیرین بھادر جدون شکریہ رنگیز احمد۔

صوابی گدون ملک آباد دغم خبر(دجنازے اطلاع):(دہ ملک آباد کلے):  انور خان جدون وفات شوے دے دہ ملنگ خان ۔کریم خان ۔افتخارخان...
06/09/2026

صوابی گدون ملک آباد
دغم خبر

(دجنازے اطلاع):(دہ ملک آباد کلے):
انور خان جدون وفات شوے دے
دہ ملنگ خان ۔کریم خان ۔افتخارخان او شاکر خان والد صاحب
جنازہ بہ ئ دہ اتوار پہ سخر 10:00بجے ئ
اللہ تعالیٰ دی ورته جنت الفردوس کی اعلی مقام ورکڑی او اللہ تعالیٰ دی ورلہ پسماندہ گانو و اھل وعیال و اولاد ته صبر جمیل عطاء کڑی۔ آمین یا رب العالمین
دگدون قومی تحریک ویلفیئر آرگنائزیشن رجسٹرڈ پاکستان مشرانوں د غم آؤ خفکان اظہار کڑے دے
جنتونہ پہ نصیب شہ

05/09/2026

Address

Swabi

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when گدون قومی تحریک posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share