Vizikra Digital Agency

Directions

Vizikra Digital Agency Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Vizikra Digital Agency, Marketing Agency, Swabi.

✨ Vizikra Digital ✨
🎯 Your Vision, Our Era
🚀 وژن کو ڈیجیٹل کامیابی میں بدلنے کا نام

Meta Ads|Video Editing|Ai content creation
Online Quran Academy

service and course Available

03/10/2026

⚠️ ہم بکھر کیوں گئے؟

اللہ تعالیٰ نے فرمایا:
"اللہ کی رسی کو سب مل کر مضبوطی سے تھام لو اور تفرقے میں نہ پڑو۔"
📖 آلِ عمران: 103

❤️ قرآن ہمیں جوڑنے آیا ہے، توڑنے نہیں۔

کیا آپ اتحادِ امت سے اتفاق کرتے ہیں؟
👇 کمنٹ میں لکھیں: اتحاد 🤝

#قرآن #اسلام

29/09/2026

🎉 خوشخبری — پختون نوجوانوں کے لیے ایک نئے سفر کا آغاز! 🚀

الحمدللہ!
یکم اکتوبر سے پختون نوجوانوں کے لیے فری ڈیجیٹل کورسز کا آغاز کیا جا رہا ہے۔ 💻📱

یہ فیصلہ اچانک نہیں کیا گیا، بلکہ کافی عرصے سے اس منصوبے پر غور و فکر کر رہا تھا۔ اس سلسلے میں اپنے اساتذہ، بڑوں اور تجربہ رکھنے والے سینئر حضرات سے بھی مشاورت کی، جنہوں نے ہمیشہ نوجوانوں کی تعلیم اور ترقی کے لیے حوصلہ دیا۔

خصوصاً میں اعجاز اللہ خان، ڈاکٹر سلیمان اطلس، پروفیسر جہاد علی تنولی، بھائی عبداللہ (چھوٹا لاہور) اور بھائی شاکر غالب کا شکر گزار ہوں، جن کی قیمتی آراء اور حوصلہ افزائی میرے لیے اہم رہی۔

🎯 ہمارا مقصد صرف کورس کروانا نہیں!

ہمارا مقصد یہ ہے کہ پختون نوجوانوں کو ڈیجیٹل دنیا سے جوڑا جائے، انہیں جدید ہنر سکھائے جائیں اور انہیں اس قابل بنایا جائے کہ وہ اپنے مستقبل کے ساتھ ساتھ اپنے خاندان اور معاشرے کے لیے بھی بہترین سرمایہ ثابت ہوں۔

آج دنیا تیزی سے بدل رہی ہے۔
💻 ہنر رکھنے والا نوجوان گھر بیٹھ کر کام کر سکتا ہے۔
🌍 دنیا کے کسی بھی ملک کے کلائنٹس کے ساتھ کام کر سکتا ہے۔
📱 اپنی صلاحیت کو کاروبار میں تبدیل کر سکتا ہے۔
🚀 اور سب سے بڑھ کر، اپنے مستقبل کا راستہ خود بنا سکتا ہے۔

ہم چاہتے ہیں کہ پختون نوجوان صرف ڈیجیٹل دنیا کے صارف نہ رہیں، بلکہ اس دنیا کے ہنرمند اور تخلیق کار بنیں۔ ❤️

اگر آپ بھی اس مشن کا حصہ بننا چاہتے ہیں تو:

✅ اس ویڈیو کو زیادہ سے زیادہ شیئر کریں
✅ ہمارے پیج کو فالو کریں
✅ اپنے دوستوں اور نوجوانوں تک یہ پیغام ضرور پہنچائیں
✅ خاص طور پر ان نوجوانوں کو مینشن کریں جو سیکھنا چاہتے ہیں لیکن وسائل کی کمی کی وجہ سے مواقع حاصل نہیں کر پاتے۔

ایک نوجوان کا ہنر سیکھنا صرف ایک فرد کی کامیابی نہیں، پورے خاندان کے مستقبل کی تبدیلی ہو سکتی ہے۔

آئیں!
مل کر پختون نوجوان کو ہنر مند بنائیں، ڈیجیٹل دنیا سے جوڑیں اور ایک مضبوط مستقبل کی بنیاد رکھیں۔ 🤝💚

📅 آغاز: 1 اکتوبر
🎓 فری ڈیجیٹل کورسز
🚀 پختون نوجوان — نئی منزل، نئے ہنر، نیا مستقبل!

#خیبرپختونخوا

مفت مکمل آن لائن قرآن اکیڈمی کورس سیکھیں! 📖✨بغیر کسی فیس یا رجسٹریشن کے علم اور سمجھ حاصل کریں۔ ہم مقبول اساتذہ کے کورسز...
21/08/2026

مفت مکمل آن لائن قرآن اکیڈمی کورس سیکھیں! 📖✨
بغیر کسی فیس یا رجسٹریشن کے علم اور سمجھ حاصل کریں۔ ہم مقبول اساتذہ کے کورسز کا اشتراک کرتے ہیں، تاکہ آپ کو مختلف نقطہ نظر تک رسائی حاصل ہو۔ نئی اپ ڈیٹس اور مارکیٹنگ بصیرت کے ساتھ باخبر رہیں۔
مزید تفصیلات کے لیے ہمارے فیس بک پیج اور واٹس ایپ چینل کو فالو کریں

https://whatsapp.com/channel/0029Vb96cSqF1YlUPX9Iew2l
: 03444871732۔ ہمارے ساتھ شامل ہوں اور اپنے روحانی سفر کو گہرا کریں۔

🔥 کیا آپ ایک اچھے استاد ہیں، لیکن اپنی بات مؤثر انداز میں پیش کرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں؟آن لائن ٹیچنگ میں صرف علم کاف...
17/08/2026

🔥 کیا آپ ایک اچھے استاد ہیں، لیکن اپنی بات مؤثر انداز میں پیش کرنے میں مشکل محسوس کرتے ہیں؟

آن لائن ٹیچنگ میں صرف علم کافی نہیں—آپ کا Confidence، English اور Communication Skills بھی آپ کی کامیابی میں اہم کردار ادا کرتے ہیں۔ 🎓💻

اس سیریز میں سیکھیں: ✅ اعتماد کے ساتھ پڑھانا
✅ Online Teaching کے لیے Basic English
✅ Students اور Parents سے مؤثر گفتگو
✅ Professional Impression بنانا
✅ Practice اور کلاس کی بہترین Preparation

💡 یاد رکھیں:
English Expert بننا ضروری نہیں، Basic English کو Teaching Tool کے طور پر استعمال کرنا سیکھیں۔

🎯 اپنے علم کو بہتر Communication کے ساتھ دنیا تک پہنچائیں!

🎓 VIZIKRA DIGITAL ACADEMY
👨‍🏫 Trainer: Qari Imran Ullah

🔥 کیا آپ کے پاس علم اور ہنر ہے، مگر آمدنی صرف اپنے علاقے تک محدود ہے؟تو پھر Online Teaching آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہو...
15/08/2026

🔥 کیا آپ کے پاس علم اور ہنر ہے، مگر آمدنی صرف اپنے علاقے تک محدود ہے؟

تو پھر Online Teaching آپ کے لیے ایک بہترین موقع ہو سکتا ہے! 🌍💻

⏰ وقت اور جگہ کی آزادی — اپنی سہولت کے مطابق گھر بیٹھے پڑھائیں۔
💰 بہتر آمدنی — USA، UK، یورپ، سعودی عرب اور دیگر ممالک کے طلبہ تک رسائی حاصل کریں۔
👨‍🏫 پروفیشنل ٹیچر بنیں — اپنی شناخت اور Personal Brand بنائیں۔
🏫 اپنی Online Academy بنائیں — چند طلبہ سے آغاز کرکے مکمل ادارہ قائم کریں۔
🌍 Global Opportunities — آپ کا علم کسی ایک شہر یا ملک تک محدود نہیں۔

🔥 یاد رکھیں:
علم + ہنر + انٹرنیٹ = دنیا بھر میں مواقع

آج سیکھیں، آج آغاز کریں، اور اپنے ہنر کو اپنی کامیابی کا ذریعہ بنائیں۔ 🚀

🎓 Vizikra Digital Academy
👨‍🏫 Trainer: Qari Imran Ullah

🎯کیا آپ بھی گھر بیٹھے دنیا بھر کے طلبہ کو پڑھانا چاہتے ہیں؟آن لائن ٹیچنگ — صرف ایک ویڈیو کال نہیں، بلکہ ایک مکمل Teachin...
15/08/2026

🎯

کیا آپ بھی گھر بیٹھے دنیا بھر کے طلبہ کو پڑھانا چاہتے ہیں؟

آن لائن ٹیچنگ — صرف ایک ویڈیو کال نہیں، بلکہ ایک مکمل Teaching System ہے!

آج کے ڈیجیٹل دور میں آپ اپنے علم اور مہارت کو استعمال کرتے ہوئے گھر بیٹھے دنیا کے کسی بھی کونے میں موجود طلبہ تک تعلیم پہنچا سکتے ہیں۔ 🌐

اس سیریز میں ہم سیکھیں گے: ✅ Online Teaching کیا ہے؟
✅ اس کا مقصد اور فوائد کیا ہیں؟
✅ Virtual Classroom کیسے کام کرتا ہے؟
✅ ایک کامیاب Online Teacher کیسے بنا جائے؟
✅ طلبہ تک عالمی سطح پر کیسے پہنچا جائے؟

📖 حصہ اول: تعارف، مقصد اور فوائد
🎓 Vizikra Digital Academy
👨‍🏫 Trainer: Qari Imran Ullah

اپنے علم کو صرف اپنے تک محدود نہ رکھیں، اسے دنیا تک پہنچائیں! 🚀

Address

Swabi
23430

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Vizikra Digital Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share