Muhammad Zeb official

Muhammad Zeb official Hi l am M Zeb this is my page for bloging

13/09/2024

دی برائٹون کالج آف سائینس شیوہ اڈہ کے طالبعلم محمد زیب ولد جہانزیب سکنہ شیخ جانہ نے ایف ایس سی میں 532 نمبر لے نمایاں پوزیشن حاصل کیا ہے۔

11/03/2024

😂😂😂

Aamer Jamal ☝️Mehran Mumtaz ☝️Luke Wood ☝️Gladiator Akeal Hosein picks up his first   hat-trick 🔥👏
08/03/2024

Aamer Jamal ☝️
Mehran Mumtaz ☝️
Luke Wood ☝️

Gladiator Akeal Hosein picks up his first hat-trick 🔥👏

After Babar
08/03/2024

After Babar

8 مارچ عالمی یوم خواتین فلسطین کی بہادر خواتین کے نام "محبت، شجاعت، ہمت، برداشت اور قربانیوں کی عظیم و لازوال داستان کا ...
08/03/2024

8 مارچ عالمی یوم خواتین فلسطین کی بہادر خواتین کے نام "
محبت، شجاعت، ہمت، برداشت اور قربانیوں کی عظیم و لازوال داستان کا دوسرا نام"فلسطین کی مائیں بہنیں اور بیٹیاں '
آج کے دن کے لیۓ خصوصی تحریر

"غزہ کی امر کہانی "
دھماکے تھم چکے تھے 'پورا علاقہ ملبے کا ڈھیر بن چکا تھا ' اپنے دل کی بھڑاس نکال کر شائد وہ اپنی کامیابی کا جشن منا رہے ہوں گے ' سیکڑوں معصوم پھول سے بچوں کے جسموں کے چیتھڑے اڑانے کا جشن' ماؤں کے پیٹ میں پلتے بچوں کے قتل کا جشن ' ہسپتال میں زیر علاج بے بس مریضوں کو مار ڈالنے کا جشن '
دھماکے رکے تو درجنوں رضاکار تیزی سے تباہ شدہ عمارتوں کی طرف لپکے ۔۔۔
نیلما زمین پر بے سدھ پڑی تھی ' اس کا جسم ساکن تھا پر دماغ میں خیالات کا شور تھا.
آہستہ آہستہ اسے سب یاد آنے لگا ۔۔۔۔مرجان اس سے لپٹی ہو ئ تھی ' رافیل بیٹی کو شفقت سے دیکھ کر تالیاں بجانے لگے ' میری مرجان بڑی ہو کر ڈاکٹربنے گی "
وہ خوشی سے بار بار پکارنے لگے
میری مرجان بڑی ہو کر ڈاکٹر بنے گی "
ساری کائنات رقصاں تھی ۔
سچی خوشیوں کی کرنیں جب پھوٹتی ہیں تو ہر سمت نور کی برسات کر دیتی ہیں '
وہ سب ایسی ہی برسات میں ڈوبے ہوۓ تھے" عین اسی لمحے گرجدار دھماکہ ہوا ' اور اس کے بعد اس کی آنکھوں کے آگے اندﮪیرا چھاگیا'
ان کے گھر کی جگہ پر اینٹوں پتھروں کا ڈھیر دھرا تھا '
رافیل اور مرجان کہاں ہیں ؟؟
اس لمحے اس کے بے جان جسم میں نہ جانے کہاں سے یکدم جان پڑ گئ '
وہ ٹوٹی ٹانگ اور زخمی وجود کو گھسیٹی ملبے کے ڈھیر کی جانب لپکی ۔۔۔۔۔۔۔وہ خون سے سنی انگلیوں سے ملبے کو اٹھا رہی تھی خون زیادہ بہ جانے کی وجہ سے نقاہت طاری تھی'
میری مرجان میری شہزادی کہاں ہو تم ؟؟
رافیل میرے ہمدم میرے جیون ساتھی تم کہاں ہو؟؟؟
اس کے أنسو اس کے چہرے کے زخموں سے رستے خون میں شامل ہو کر سرخ فطروں کی صورت میں چہرے سے ٹپک رہے تھے "
کتنی ہی دیر گزر گئ
اس کے ہاتھ شل ہو رہے تھے '
اب تک رضاکار اس تک نہی پہنچے تھے ۔۔۔
اس نے کلمۀ طیبہ کا ورد شروع کر دیا ۔۔۔۔۔زور زور سے کلمہ پڑھتے ہوۓ اس کے دل کی دھڑکنیں انجانے خوف سے تیز ہو رہی تھیں " اچانک اسے ملبے کے ڈھیر سے مرجان کےگلابی بوٹ کی جھلک دکھائ دی ۔۔۔۔۔۔
وہ دیوانہ وار ملبہ اٹھانے لگی
لیکن اگلے ہی لمحے وہ اچھل کر دور ہٹ گئ ' خوف سے پھٹی آنکھوں سے وہ ملبے کی جانب دیکھ رہی تھی '
اس کی لخت جگر مرجان کے گلابی بوٹ کے ساتھ اس کی خون سے لتھڑی کٹی ٹانگیں بھی ملبے کے ڈھیر میں پڑی تھیں۔....
وہ پتھر کا بت بنی انہیں دیکھ رہی تھی ۔۔
ابھی کچھ دیر پہلے تو میری پھول سی بچی نے اپنے پہلے قدم اٹھاۓ تھے ۔۔۔
ابھی تو ان قدموں سے وہ اپنے آنگن تک بھی نہ پہنچی تھی '
یکدم اس کی نظروں میں اپنے جوان بھائیوں اور بوڑھے والدین کی شھادت کا منظر لہرا گیا '
جسموں پر انگنت زخموں کے باوجودان کے پرسکون چہرےوہ بھول نہی سکتی تھی ' جب بوڑھی ماں نے آخری سانسوں میں اسکاہاتھ تھام کر کہا
" اپنے خاندان کی شھادٹ مبارک ہو بیٹی 'اس مقدس سر زمین کی حفاظت میں سو بار بھی شھادت نصیب ہو تو خوشی بختی ہے '
ماں کی آواز کی بازگشت نے نیلما کے ٹوٹے دل پر مرہم رکھ دیا ' اس نے پوری قوت سے نعرۀ تکبیر بلند کیا ۔۔۔۔۔۔رضا کاروں تک اس کی صدا پہنچ گئ . ۔۔۔۔اگلے ہی لمحے وہ اس کی مدد کو پہنچ گۓ ۔۔۔۔۔۔۔
نیلما نے رضا کاروں کی ٹیم۔کی مدد سے اپنے گھر کے ملبے سے مرجان اور رافیل کے جسم کے ٹکڑے چادروں میں جمع کیۓ ۔۔ُ
اس دن سیکڑوں خوش نصیب شھداۓ فلسطین کے ناموں میں ننھی مرجان اور رافیل کا بھی نام شامل ہوا۔۔۔۔۔
*______*__________*_______*
نیلما اپنا سب کچھ چھن جانے کے باوجود بھی مایوس نہی ہے ۔۔۔۔۔۔وہ اب جنگی زخمی بچوں کی دیکھ بھال کی زمہ داری نبھارہی ہے ۔...اسے بے شمار بچوں میں کٹی ٹانگوں والی کئ مرجان بھی مل گئ ہیں ' اسے شھداء کے بچوں کی نگہداشت میں دوام زندگی کا پیام مل گیا ہے ۔۔ُ فلسطین انبیاء کی سرزمین ہے اور اس کی مٹی کی خاطر سب کچھ نچھاور کرنے کاجزبہ ہر فلسطینی کو وراثت میں ملا ہے کیونکہ فلسطینی مسلمانوں کے لیۓ ' موت محض لفظ بن کر رہ گئ ہے 'ایسا لفظ جس سے کسی درد کی چھبن نہ ہو ' اور اس کے بار بار پکارے جانے پر کسی چہرے پر ناگواری یا ملال نہ ہو ۔۔۔۔۔۔۔ایسا لفظ جو زندگی کے ساتھ ساۓ کی طرح چپکا ہوا تھا ' اور کسی بھی لمحےاسے نگھلنے کے لیۓ تیار ہو ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شہلا خضر
۷مارچ ۲۰۲۶

Afghanistan super star Naveen Ul Haq is very lucky key for the team Peshawar Zalmi in this ongoing season 2024.Keep goin...
08/03/2024

Afghanistan super star Naveen Ul Haq is very lucky key for the team Peshawar Zalmi in this ongoing season 2024.
Keep going champ Naveen Lala.

|

*Quetta Won The Toss Chose To Bowl First*
08/03/2024

*Quetta Won The Toss Chose To Bowl First*

Address

Ahmad Kheil
Swabi
23520

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Muhammad Zeb official posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share