Alam technical skills

Alam technical skills this a page for enjoying ND for such a lovely information ND about scholarship etc🇵🇰. gain

hi everyone this is Alam technical skills follow this page for more information about new inventories, scholarship's,new updates, vedeos different apps editing,and for internet uses earning.kindly follow this page and can contact me for more information our Whatsapp and in inbox is anytime available.

14/08/2024

قائد عمران خان کے کال پر جشن آزادی کی موقع پر ایم پی اے حمیدالرحمان کے قیادت میں کبل سے نشاط چوک تک سینکڑوں گاڑیوں کے ریلی۔۔۔۔۔

14/08/2024

🚨🕹️ *بریکنگ نیوز ۔۔۔ !!!*
*اگر آئین کو معطل کیا تو سپریم کورٹ حکومت کو اپنی طاقت دیکھائے گی.*
*جسٹس عائشہ گل*

🚨🕹️ *بریکنگ نیوز ۔۔۔ !!!*
*چیف جسٹس لاہور ہائیکورٹ نیلم الیکشن ٹریبونل پر ڈٹ گئی*

🚨🕹️ *بریکنگ نیوز ۔۔۔ !!!*
*حکومت پاکستان کے آئین میں ترمیم نہیں کر سکتی کیونکہ آئین کہیں بھی یہ نہیں لکھا ہوا کہ آئین کی شکوں کو تبدیل کر دیا جائے*
*جسٹس اطہر من اللہ*

🚨🕹️ *بریکنگ نیوز ۔۔۔ !!!*
*آئین آئین ہوتا ہے ترمیم اس ہو سکتی ہے جب قوم آئین کو تسلم کرنے سے انکار کر دے یہاں تو آئین پر عمل نہیں کیا جا رہا تو ہم آئین میں ترمیم کیسے کر سکتے ہی*

*جسٹس منصور علی شاہ*

14/08/2024

جس ملک میں دو وقت کی روٹی کمانے کے لیے ملک سے باہر جانا پڑے*😦
*وہاں آزادی کا جشن منانا میری آنے والی نسل کی توہین ہے* جن سے ہم نے ازادی لی تھی وہاں بھی کروڑوں مسلمان رہتے ہیں جن کے لیے بجلی دو روپے یونٹ اور پیٹرول ساٹھ روپے ہے جہاں تعلیم کا اعلی نظام اور علاج کی بہترین سہولیات موجود ہیں بھارت ایکسپورٹ میں دنیا کا نمبر ون ملک بن چکا ہے اگلے دو تین سالوں میں بھارت ارٹیفیشل انٹیلیجنس (AI) اور انفارمیشن ٹیکنالوجی (IT)میں انقلاب لانے والا ہے اور انٹرنیٹ سپیڈ سے دنیا کو حیران کر رہا ہے دنیا کی پہلی الیکٹرک مرسڈیز تیار کر لی اور ہمارے ملک میں واٹس ایپ نہیں چل رہا اور بند کرنے کا سوچا جا رہا ہے۔ازاد ہو کر ہم پتہ نہیں کون سی ٹرین میں بیٹھ گئے اس پر دنیا اگے اور ہم پیچھے جا رہے ہیں۔چشن ازادی مبارک😞

14/08/2024

*14 اگســت یــوم آزادی کا دن*
پـاکستــان کا مطلــب کیــا
`لاَ إِلٰهَ اِلَّا الــلّٰــــه`

پــاکستـــان 14 اگســـت 1947۔ ایــک عظیــم ملـــک بنـــــا 🤍💚
یـــا الــلـــــہ پـــاکـــــ ہمــارے ملــک پــاکستـــان کــی حفــاظـت فــرمـــا .
🤲آمین یا رب العا_لمیـــــــــــــــــن
*جشــــــــن آزادی مبــــارک 🇵🇰🇵🇰*
♡︎𝟏𝟒 𝐀𝐔𝐆𝐔𝐒𝐓💚
💚✍🏻پاکستــــان زنـــدہ بـــاد 🇵🇰🇵🇰
🇵🇰🇵🇰🇵🇰

Address

Kabal
Swat
19070

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Alam technical skills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share