انقلابی میڈیا

انقلابی میڈیا ہمیں پاکستان میں حقیقی تبدیلی چاہیے جو قرآن وسنت کی مطا

04/09/2026

⚖️💪💪🇸🇱🇸🇱🇸🇱 🇸🇱🇸🇱🇸🇱💪💪⚖️
4th September on Friday 5PM
Neshat Chowk Mingora Swat


01/09/2026

3 ستمبر کی ہڑتال، تاجر جماعت اسلامی کےساتھ ، تمام مارکیٹیں بند رکھنے کا اعلان

31/08/2026

پیٹرولیم لیوی کے خلاف دھرنے کے 15 دن راوالپنڈی لیاقت باغ میں تاریخی جلسہ عام کی جھلکیاں ۔ ⚖️💪💪🇸🇱🇸🇱🇸🇱 🇸🇱🇸🇱🇸🇱💪💪⚖️
4th September on Friday 5PM
Neshat Chowk Mingora Swat


گورنر ہاؤس پشاور دھرنے کے مناظر ❤️🔥
19/08/2026

گورنر ہاؤس پشاور دھرنے کے مناظر ❤️🔥

اہم تنظیمی اعلانامیر جماعت اسلامی ضلع بر سوات حبیب اللہ ثاقب صاحب نے  بیماری کے باعث قیم جماعت اسلامی ضلع بر سوات  محمد ...
14/08/2026

اہم تنظیمی اعلان

امیر جماعت اسلامی ضلع بر سوات حبیب اللہ ثاقب صاحب نے بیماری کے باعث قیم جماعت اسلامی ضلع بر سوات محمد انور خان صاحب کو قائم مقام امیر جماعت اسلامی ضلع بر سوات مقرر کیا ہے

اللہ تعالیٰ حبیب اللہ ثاقب صاحب کو جلد صحتِ کاملہ عطا فرمائے اور محمد انور خان صاحب کو اپنی ذمہ داریاں احسن طریقے سے نبھانے کی توفیق عطا فرمائے۔ آمین۔
منجانب۔ترجمان جماعت اسلامی ضلع بر سوات
محمد عالم صاحب

مٹہ — قرآن کے سائے میںگورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سنپوڑہ میں ’’قرآن کے سائے میں‘‘ فہمُ القرآن کلاسز کا دوسرا دن جاری ہے۔آ...
12/08/2026

مٹہ — قرآن کے سائے میں

گورنمنٹ ہائیر سیکنڈری سکول سنپوڑہ میں ’’قرآن کے سائے میں‘‘ فہمُ القرآن کلاسز کا دوسرا دن جاری ہے۔

آج کے خصوصی درس کا موضوع ’’فکرِ آخرت‘‘ ہے، جس پر مدرسِ محترم مولانا ذاکر اللہ صاحب قرآن و سنت کی روشنی میں طلبہ و شرکاء کی رہنمائی فرما رہے ہیں۔

آخرت کی جواب دہی کا احساس انسان کے کردار، اعمال اور زندگی کے مقصد کو درست سمت عطا کرتا ہے۔ آئیے قرآن کو سمجھیں، اپنی آخرت کی تیاری کریں اور اپنی زندگی کو اللہ تعالیٰ کی ہدایت کے مطابق ڈھالیں۔

#سنپوڑہ #مٹہ

قرآن کے سائے میں، قرآن کو سمجھنے کا موقع!تحصیل مٹہ میں سہ روزہ فہمِ قرآن کلاسز کا انعقاد 45 مختلف مقامات پر، تعلیمی ادار...
10/08/2026

قرآن کے سائے میں، قرآن کو سمجھنے کا موقع!

تحصیل مٹہ میں سہ روزہ فہمِ قرآن کلاسز کا انعقاد 45 مختلف مقامات پر، تعلیمی اداروں اور دیہات میں کیا جا رہا ہے۔

آئیں! قرآنِ کریم کو سمجھیں، اس کی تعلیمات کو اپنی زندگی کا حصہ بنائیں اور اس بابرکت دعوت میں ضرور شریک ہوں۔

آپ سب کو شرکت کی دعوت دی جاتی ہے۔

داعی الی الخیر
کمال الدین
امیر جماعت اسلامی تحصیل مٹہ

09/08/2026

بنو قابل IT پروگرام — آخری کلاس

ضلع بر سوات کے بنو قابل IT پروگرام کے آخری کلاس کے موقع پر طلبہ کے اعزاز میں خصوصی نشست کا انعقاد کیا گیا، جہاں صدر الخدمت فاؤنڈیشن ضلع بر سوات محترم ثناء اللہ فاروقی صاحب نے طلبہ سے خصوصی خطاب کیا۔

اپنے خطاب میں انہوں نے نوجوانوں کو جدید تعلیم، ٹیکنالوجی اور ہنر کے حصول کے ذریعے اپنے مستقبل کو بہتر بنانے اور ملک و قوم کی ترقی میں مؤثر کردار ادا کرنے کی ترغیب دی۔

Bano Qabil — Empowering Youth Through Skills, Technology & Opportunity

07/08/2026

🚨 : جماعت اسلامی نے چکدرہ کے مقام پر سوات موٹروے بند کر دی۔

اہم اطلاع: کل کے احتجاجی دھرنے کا گائڈ میپکل کا احتجاجی دھرنا چکدرہ ٹول پلازہ کے مقام پر ہوگا۔ شرکاء کے لیے پارکنگ اور ر...
07/08/2026

اہم اطلاع: کل کے احتجاجی دھرنے کا گائڈ میپ

کل کا احتجاجی دھرنا چکدرہ ٹول پلازہ کے مقام پر ہوگا۔
شرکاء کے لیے پارکنگ اور راستوں کا مکمل نقشہ ساتھ دیا گیا ہے۔
برائے مہربانی اپنے متعلقہ ضلع کی پارکنگ میں گاڑیاں کھڑی کریں اور جلسہ گاہ میں وقت پر پہنچیں ، جزاک اللّہ ۔

Address

Swat
19200

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when انقلابی میڈیا posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to انقلابی میڈیا:

Shortcuts

Share