Swat Green News- سوات گرین نیوز

Swat Green News- سوات گرین نیوز Swat k taza tareen khabrain-سوات کے تازہ ترین خبریں-

16/10/2024

سوات
کھلاڈھیر/ تختہ بند پل مکمل نہ ہوسکا۔ قمبر بائی پاس پر گاڑیوں کی لمبی لائن کی وجہ مذکورہ پل کا نہ ہونا ہے۔
عوام کو شدید مشکلات

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعینNaya Pakistan Today the best Photo⚡ ❤‍🩹             Actres  # jamilanagudu with...
31/05/2024

‏‎إِیَّاکَ نَعْبُدُ وَ إِیَّاکَ نَسْتَعین
Naya Pakistan
Today the best Photo⚡ ❤‍🩹











Actres # jamilanagudu with and also known as in movie📽📺👈


30/05/2024

سوات / ٹریفک حاث

مالم جبہ روڈ پر ہائی ایس گاڑی سڑک سے نیچے گہری کھائی میں جاگری، حادثے میں پانچ افراد جاں بحق، حادثے میں 12 افراد

‏L.com‏ ‏www.zamutigs‏

علاج کے لئے سیدو شریف منتقل کردیا

گیا حادثہ تیز رفتاری کے باعث پیش آیا.

پولیس
ٹائمنگ n

بالاخر پنجاب کے غریب کسانوں کی پی ٹی آئی نے لاج رکھ لی خیبر پختون خواہ حکت نے پنجاب کے غریب کسانوں سے 3900 روپے پر من گن...
17/05/2024

بالاخر پنجاب کے غریب کسانوں کی پی ٹی آئی نے لاج رکھ لی خیبر پختون خواہ حکت نے پنجاب کے غریب کسانوں سے 3900 روپے پر من گندم خریدنے کا اعلان کر دیا ۔۔جیو شیرا

17/05/2024

سواتی عوام پاکستان گورنمنٹ کیلئے تجربہ گاہ ہے
بری انکشاف

بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے انتظامیہ نے ناقص انتظامات کی حد پار کر لی
۔ بریکوٹ تا خوازہ خیلہ سنگر قمبر مینگورہ سیدو ۔ سب کیلئے ایک جگہ مقرر جو کہ سراسر ظلم ہے۔ پیسے لینے کیلئے خواتین زلیل و خوار سارے گاؤں کی خواتین کیے پیسے وصول کرنے کے لیے ایک جگہ مقرر کرلی ھے جو خواتین صبح اتے ہے شام تک انکی باری نہیں آتے پیسے لینے کیلئے ۔ خواتین مایوس ہو کر واپس جاتے ہے رش کیوجہ سے جن میں بوڑی لاچار بیمار عورتیں شامل ہے۔
جو جگہ مختص کی گئی ہے پانڑ سرکاری سکول ۔شریف آباد سے اگے وہاں پہ پانی تک کی سہولت نہیں ہے خواتین تکلیف میں سار دن سورج کی نیچے گزار رہے ہیں جو کی گر می اپکو معلوم ہے

۔دور سے آنے والے خواتین 1000 میں ٹرانسپورٹ کی لگاتا ہے پیسے لینے کیلئے جو خواتین کے سات سراسر ظلم ہے۔

۔ بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام خواتین کی فریاد خواتین کہتے کہ پہلے ھر گاؤں میں دو تین پوائنٹ مقرر تھی تو وہاں پہلے ہم کو آسانی کے ساتھ پیسے ملتے تھی
۔گورنمینٹ کی یہ طریقہ کار بالکل غلط ہے
گورنمیٹ کو در خواست کہ وھی پرانا۔ پوائنٹ۔شاپ دکانیں دوبارہ بحال کریں کھول دے
کیونکہ ہم سے ٹرانسپورٹ کے کرایہ بھی لگتے ہیں آنے جانے کا
اور سارا دن ضائع ہوتا ہے۔ پانی ۔خوراک یہاں تک کہ واش روم تک نہیں ہے
۔۔بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام کے رقم لینے وآلہ خواتین کی فریاد ۔فریاد گمنام خواتین کہ۔

Congratulations  Well played guysCongratulations to all Pakistan for winning the  .Well played Aimal Iqbal Khan  Murad J...
17/05/2024

Congratulations
Well played guys
Congratulations to all Pakistan for winning the .
Well played Aimal Iqbal Khan Murad Jehan Kashif Naveed Murad Khanwazir Waleed Khan Afaq Jan Usman Gujjar Nawab we are proud of you

17/05/2024

17/05/2024

بریکوٹ !صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کی ہدایات پر بریکوٹ میں زرعی آبپاشی نہر (ولہ) کی مرمت کی جا رہی ہے...مذکورہ ولہ جو حا...
17/05/2024

بریکوٹ !
صوبائی وزیر ڈاکٹر امجد علی کی ہدایات پر بریکوٹ میں زرعی آبپاشی نہر (ولہ) کی مرمت کی جا رہی ہے...
مذکورہ ولہ جو حالیہ سیلاب سے متاثر ہو کر خراب ہوا تھا، جو کہ مرمت کرکے بحال ہوگیا
اس کے علاوہ حلقہ پی کے 7 میں جہاں بھی زرعی آبپاشی نہریں تھیں سب کو بحال کردیئے گئے ہیں.
Dr Amjad Ali

16/05/2024

مقدر اپنا اپنا
کسی کی ایک تصویر کو کروڑوں لوگ دیکھنے کو بے چین
اور کسی پر تھوکنا بھی تھوک کا ضیاع سمجھتے ہیں✌

Address

Swat, Mingora
Swat
1900

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Swat Green News- سوات گرین نیوز posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share