Israr general store landai wala

Israr general store landai wala nadra kiosk,easypaisa,ubl omni, easyload.

01/05/2026

بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام مستحقین کو مطلع کیا جاتا ہے کہ حکومتِ پاکستان کی جانب سے یکم مئی (بروز جمعہ) لیبر ڈے کے موقع پر ملک بھر میں عام تعطیل ہے۔
✅ ضروری معلومات:
بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کے تمام تحصیل اور ضلعی دفاتر جمعہ، یکم مئی کو بند رہیں گے۔
اس دن رجسٹریشن اور دیگر دفتری امور معطل رہیں گے۔
ہفتہ اور اتوار کی ہفتہ وار چھٹی کے باعث اب دفاتر پیر، 4 مئی کو دوبارہ کھلیں گے۔
💡 مشورہ: دور دراز سے آنے والے افراد زحمت سے بچنے کے لیے جمعہ کے بجائے پیر کو دفتر تشریف لائیں۔

16/04/2026

السلام علیکم۔۔
بہت سے میرے فالورز یہی سوال بار بار کر رہے ہیں کہ ہمارے بچوں کے وظائف کیوں نہیں میں آپ کو بتاتا چلوں کہ اس کی اصل وجہ یہ ہے بہت سے سکول کی ویری فکیشن نہیں ہوئی جس کی وجہ سے بچوں کے وظائف نہیں ہے جب بسپ کی طرف سے ویری فکیشن مکمل ہوگئ تب بچوں کے وظائف آئیں گئے اور کچھ کی تو حاضری وغیرہ اپڈیٹ نہیں ہوئی یا سکول تبدیل کی یا کلاس تبدیل کی جس کی وجہ سے وظائف نہیں آئے ۔شکریہ

17/02/2026

وزیراعظم کی جانب سے13000 روپے کا رمضان ریلیف پیکج تیار کیا جا چکا ہے یہ پیکج بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی مستحق خواتین کو نہیں ملے گا لہذا بلا وجہ دفاتر کے وزٹ نا کریں یا ریٹیلر شاپ جا کر رش نہ بنائیں ۔
رمضان پیکج کے لیے منتخب بینفیشریز کی لسٹ دفاتر کو موصول ہو چکی ہیں ان مستحقین کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کا عملہ پہلے والٹ اکاؤنٹ کھولنے کے لیے کال کریں گے اور مکمل آگاہی فراہم کی جائیگی ۔ والٹ اکاؤنٹس کھلنے کے بعد پیمنٹس اکاؤنٹ میں ٹرانسفر ہونگی اور پھر والٹ اکاؤنٹ کے ذریعے رقم ملے گی ۔
رمضان ریلیف پیکیج کی رقم دو رمضان المبارک کو والٹ میں منتقل کی جائے گی۔
شکریہ

18/01/2026

*بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی طرف سے بینیفیشری کے لیے بہت ہی بڑی خوشخبری ۔ تفصیلات کے مطابق بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے اپنی بینیفیشری کو 2026 میں نئے سال کے موقعہ پر 6 اقساط دینے کا فیصلہ کیا ہے ۔ جس کا شیڈول جاری کردیا گیا ہے ۔ جس میں پہلی 2025 کی قسط جنوری کے آخری ہفتے میں دی جائے گی ۔ جس میں بچوں کے تعلیمی وظائف شامل ہونگے ۔ دوسری پیمنٹ رمضان ریلیف پیکج کی مد میں دیئے جانے کا امکان ۔ اس کے بعد اپریل میں تیسری قسط ملنا شروع ہو جائے گی ۔ اور ساتھ میں بچوں کے تعلیمی وظائف بھی ملیں گے ۔ اس کے بعد جون کے آخری ہفتے میں چوتھی قسط کا آغاز کر دیا جائے گا ۔ اور اس کے علاؤہ پانچویں قسط کا آغاز اگست سے شروع کر دیا جائے گا ۔ اس کے بعد 2026 کی آخری اور چھٹی قسط دسمبر میں جاری کر دی جائے گی ۔ اور اسی قسط کے ساتھ 2026 جو الوداع کہہ دیا جائے گا*

16/01/2026

اہم اطلاع – BISP
حکومتِ پاکستان نے BISP کی Q2 (2025–26) قسط کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔
📅 آغاز: 26 جنوری 2026
📍 ادائیگی: پورے پاکستان میں ریٹیل ماڈل کے تحت
✔ مستحقین کو SMS کے ذریعے اطلاع دی جائے گی
✔ BISP SIM / موبائل والٹ والوں کو رقم والٹ میں ملے گی
✔ SIM نہ ہونے کی صورت میں BVS کے بعد ادائیگی ہوگی
✔ ادائیگیاں پیر تا جمعہ، صبح 9 تا شام 5 بجے
⚠️ صرف منظور شدہ BISP ڈیوائسز استعمال ہوں گی۔
📢 افواہوں سے بچیں، صرف سرکاری پیغامات پر عمل کریں۔

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Younas Khan
15/01/2026

Happy follow-versary to my awesome followers. Thanks for all your support! Younas Khan

31/12/2025

سٹیٹ بینک کے ھدایات کے مطابق کل یکم جنوری کو بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیمنٹ کی چھٹی ھے۔تمام بینک بھی بند رھینگے۔

27/12/2025

بینظیر بینیفشری کیلئے خوشخبری
انتظار کی گھڑیاں ختم ۔ بالاآخر بہت زیادہ انتظار کرنے کے بعد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام نے 8171 جانچ پڑتال والی 10 لاکھ نیو خواتین کو اکتوبر تا دسمبر والی پیمنٹ میں شامل کرنے کا فائنل فیصلہ کر لیا گیا ہے ۔ اب نیو خواتین روزانہ کی بنیاد پر
اہل ہوتی دیکھائی دیں گی* مزید خبریں اور نئی تازی آپ ڈیٹ کیلئے جڑے رہیں فالو ضرور کریں بہت شکریہ

23/12/2025

خوشخبری
انشاء اللہ بہت جلد بینظیر انکم سپورٹ پروگرام کی پیمنٹ لگنے والی ہے بینک کو ڈیٹیل چلی گئی ہے مزید نئی تازی آپ ڈیٹ کیلئے جڑے رہیں فالو ضرور کریں بہت شکریہ

Address

Landy Wala
Takht-I-Bhai
MARDAN

Opening Hours

Monday 09:00 - 17:00
Tuesday 09:00 - 17:00
Wednesday 09:00 - 17:00
Thursday 09:00 - 17:00
Friday 09:00 - 17:00
Saturday 09:00 - 17:00
Sunday 09:00 - 17:00

Telephone

+923439852875

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Israr general store landai wala posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Israr general store landai wala:

Share