Takhtbhai StorY

Takhtbhai StorY Contact For 📸

08/06/2026

Takht bhai

تخت بھائی :کانسٹیبل محمد زیب ایک بااخلاق، ملنسار اور فرض شناس پولیس اہلکار ہیں، جو اپنے فرائض انتہائی دیانتداری اور جذبۂ...
08/06/2026

تخت بھائی :
کانسٹیبل محمد زیب ایک بااخلاق، ملنسار اور فرض شناس پولیس اہلکار ہیں، جو اپنے فرائض انتہائی دیانتداری اور جذبۂ خدمت کے ساتھ انجام دے رہے ہیں۔ ان کے والد اے ایس آئی اورنگزیب خان جو سال 1998 میں سٹی سرکل ہوتی میں پولیس مقابلے کے دوران جامِ شہادت نوش کر گئے تھے اور وطن و قوم کے لیے اپنی جان کا نذرانہ پیش کیا تھا۔انہوں نے اپنے شہید والد کے نقشِ قدم پر چلتے ہوئے محکمہ پولیس کو بطور پیشہ اختیار کیا اور آج بھی اسی عزم اور حوصلے کے ساتھ عوام کی خدمت اور امن و امان کے قیام کے لیے اپنی ذمہ داریاں نبھا رہے ہیں۔ ان کی خوش اخلاقی، پیشہ ورانہ صلاحیتیں اور فرض سے وابستگی انہیں اپنے ساتھیوں اور عوام میں ایک ممتاز مقام عطا کرتی ہیں۔شہداء ہمارے قومی ہیرو ہیں جبکہ ان کے نقشِ قدم پر چلنے والے فرزند قوم کے لیے قابلِ فخر سرمایہ ہیں۔ ان کی خدمات اس بات کا ثبوت ہیں کہ شہداء کی قربانیاں رائیگاں نہیں جاتیں اور ان کا مشن آنے والی نسلوں تک منتقل ہوتا رہتا ہے۔

06/06/2026

05/06/2026

Takht bhai

04/06/2026

Jalala

04/06/2026

Garo shah

Big shout out to my newest top fans! 💎Abdur Rauf Siddque, Riyan Hussain, Shah Saud, Mian Sultan Hasrat, Sultan Zin, Sajj...
04/06/2026

Big shout out to my newest top fans! 💎

Abdur Rauf Siddque, Riyan Hussain, Shah Saud, Mian Sultan Hasrat, Sultan Zin, Sajjad Khan, Adnan Khan, Sajid Khan, Aziz Ullah

Drop a comment to welcome them to our community,

03/06/2026

Takht bhai

02/06/2026

تخت بھائی ہائی سکول روڈ کے مشہور خان آئس کریم

01/06/2026

Takht bhai

Address

Takht-i-Bhai

Telephone

+923139059770

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Takhtbhai StorY posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Takhtbhai StorY:

Share