Yakh Kohi Updates

Yakh Kohi Updates Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Yakh Kohi Updates, Social Media Agency, YAKH KOHI, Takht-i-Bhai.

یخکوہی اپڈیٹس پیج پر خوش آمدید! ہمارا مقصد گاؤں کی مثبت پہچان، بزرگوں کی حکمت اور نوجوانوں میں خود اعتمادی پیدا کرنا ہے۔ اپنوں سے جڑے رہنے کے لیے پیج لائک کریں اور دوستوں کو انوائٹ کریں۔ ❤️

ماشاءاللہ! 💚تورڈھیر یخکوئ کے لیے فخر کا سب سے بڑا دن! ہمارے علاقے تورڈھیر آدم خان کلے کے ہونہار بیٹے ڈاکٹر جنید احمد ولد...
20/08/2026

ماشاءاللہ! 💚
تورڈھیر یخکوئ کے لیے فخر کا سب سے بڑا دن! ہمارے علاقے تورڈھیر آدم خان کلے کے ہونہار بیٹے ڈاکٹر جنید احمد ولد شیر حسن خان نے باضابطہ طور پر خیبر میڈیکل یونیورسٹی سے اپنی ڈگری حاصل کر کے آفیشلی ڈاکٹر بننے کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ 🩺🎓✨
ڈاکٹر جنید احمد اور ان کے والدین کو دل کی گہرائیوں سے بہت بہت مبارکباد! اللہ تعالیٰ آپ کو مزید بلندیاں عطا فرمائے اور انسانیت کی خدمت کا بہترین موقع دے۔ آمین 🤲
#تورڈھیر #یخکوئ

انا للہ وانا الیہ راجعون. 😭دہ یخکوہی ایوب خان خاجی صیب پہ خق رسیدلے دے۔ دہ مرحوم جنازہ بہ نن 5:00 بجے پہ یخکوہی کی ادا ک...
14/08/2026

انا للہ وانا الیہ راجعون. 😭
دہ یخکوہی ایوب خان خاجی صیب پہ خق رسیدلے دے۔ دہ مرحوم جنازہ بہ نن 5:00 بجے پہ یخکوہی کی ادا کیگی.
14/08/2026
05:00 pm

27/07/2026
الحمدللہ۔ ہمارے گاؤں *یخ کوہی* کے لیے یہ  فخر کا لمحہ ہے۔  ہمارے گاؤں کے قابلِ فخر بیٹے *محمد عزیر احمد ولد Dr فرہاد علی...
23/05/2026

الحمدللہ۔
ہمارے گاؤں *یخ کوہی* کے لیے یہ فخر کا لمحہ ہے۔

ہمارے گاؤں کے قابلِ فخر بیٹے *محمد عزیر احمد ولد Dr فرہاد علی* نے اللہ کے فضل و کرم اور اپنی محنت سے mdcat میں170/180 مارکس کی کامیابی حاصل کر کے *ایوب میڈیکل کالج، ایبٹ آباد* میں *MBBS* کے لیے میرٹ پر داخلہ حاصل کر لیا ہے۔
۔ یہ کامیابی صرف عزیر احمد کی نہیں، بلکہ پورے گاؤں یخ کوہی کی کامیابی ہے۔

ہم اللہ تعالیٰ کا شکر ادا کرتے ہیں اور عزیر احمد اور ان کے والد محترم فرہاد علی صاحب کو دلی مبارکباد پیش کرتے ہیں۔ دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ انہیں علمِ نافع عطا فرمائے، کامیابی کے مزید مدارج طے کرنے کی توفیق دے، اور وہ اس علم کو انسانیت کی خدمت کے لیے استعمال کریں، آمین۔

  ایم بی بی ایس، آر ایم پی (پاک)ایم سی پی ایس (پیڈز)مردان میڈیکل کمپلیکس مردان #نوٹ:الٹراساؤنڈ اور لیبارٹریکی سہولت موجو...
22/03/2026



ایم بی بی ایس، آر ایم پی (پاک)
ایم سی پی ایس (پیڈز)
مردان میڈیکل کمپلیکس مردان
#نوٹ:
الٹراساؤنڈ اور لیبارٹری
کی سہولت موجود ہے۔
#ٹائم چار سے عشاء تک

📞 0312-6353300

صبح بخیر زندگی ❤️
15/03/2026

صبح بخیر زندگی ❤️

Address

YAKH KOHI
Takht-i-Bhai

Telephone

+923023523897

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Yakh Kohi Updates posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Yakh Kohi Updates:

Shortcuts

Share