26/03/2023
اگر آپ خوردہ کاروبار کے مالک ہیں اور یہ سوچتے ہیں کہ آپ پوائنٹ آف سیل سافٹ ویئر کیوں استعمال کریں تو آپ اپنا خیال بدلیں کیونکہ آپ بڑے اور کامیاب کاروبار کے مستحق ہیں لہذا آپ اپنے وقت اور قیمت کی بچت کریں, نئے اور جدید طریقے اپنائیں، جس سے آپ کی تجارت میں اضافہ ہوگا۔
ای سیلز اینالسٹ جو کے ہر طرح کی شاپس کو بہتر کرنے اور بڑھانے کے لیے ایک بہترین سافٹ وئیرہے۔ جس سے آپ روزانہ ،ہفتہ وار اور سالانہ کی آمدن،سٹاک، اخراجات اورٹیکس وغیرہ پر نظر رکھ سکتے ہیں اور اُن کا ریکارڈ بھی رکھ سکتے ہیں۔اسکے علاوہ بار کوڈاور سلپ پرنٹرکی مدد سےآپ ٹرانزیکشن کے عمل کو تیز کر سکتے ہیں۔ مختصرا یہ سافٹ ویئر ہر وہ چیز پر مشتمل ہے جس میں کسی بھی کاروبارکو کامیاب اور بڑے بننے کی ضرورت ہوتی ہے ۔
لہذا ای سیلز اینالسٹ پوائنٹ آف سیل سافٹ ویئر کی 25٪ رمضان آفرکو مت چھوڑیں۔
0543-286738 ، 0308-5768046 ، 0332-1913276"