Kamran Kami

Kamran Kami Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Kamran Kami, Social Media Agency, Talagang.

08/05/2025

پاکستانی شیر جوان بھارت پر گولہ باری کرتے ہںوئے پاکستان ذندہ باد ❤️ 🇵🇰

05/01/2025
امیروں کی بریانی 🥰🥰اور ہم غریبوں کی بریانی دیکھنے کے لیے پہلا کومنٹس دیکھو 🥴🥴🙄
27/10/2024

امیروں کی بریانی 🥰🥰

اور ہم غریبوں کی بریانی دیکھنے کے لیے پہلا کومنٹس دیکھو 🥴🥴🙄

*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*       ❤️❤️❤️  محمد گل صاحب 💔 💔 💔 اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین
15/10/2024

*انا للّٰہ وانا الیہ راجعون*

❤️❤️❤️ محمد گل صاحب 💔 💔 💔
اللہ تعالیٰ جنت میں اعلیٰ مقام عطا فرمائے آمین ثم آمین

23/08/2024
محکمہ موسمیات نے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی
27/07/2024

محکمہ موسمیات نے مزید مون سون بارشوں کی پیشگوئی کر دی

16/04/2024

اگر آپ صحیح معنوں میں کسی غریب کی مدد کرنا چاہتے ہیں تو اس ویڈیو سے بہت کچھ سیکھا جا سکتا ہے ۔

14/04/2024

تلہ گنگ کے نوجوانوں نے سڑک بنانے والے ٹھیکدار کے نام ویڈیو بنا کر سوشل میڈیا پر ڈال دی
جس میں تلہ گنگ کے نوجوانوں کی خوبصورتی کا سہرا ٹھیکدار کے سر پر سجا دیا
اور آخر میں سڑک پر کارپٹ ڈالنے کے لیے منت بھی کی
اب دیکھتے ھیں ٹھیکدار کب تک اس پر عمل کرتا

ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے، سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پ...
20/03/2024

ایک وقت تھا جب گاؤں کے سب لوگ بس میں بیٹھ کر بازار جایا کرتے تھے، سڑک پر چلتی بس جب اپنا مخصوص ہارن بجاتی تو گھروں میں پتہ چلتا کہ پہلا ٹائم گزر رہا ہے، کسی کو اپنے ہاں مہمان آنے کی اطلاع ہوتی اور کسی کو اپنے گھر بیٹھے مہمان کو روانہ کرنے کی فکر ہوتی،
اور پھر وقت بدل گیا روڈ بدل گئے، لوگ بدل گئے، محبتیں بدل گئیں، بسیں بدل گئیں، سائیکلیں ٹھکانے لگ گئی، درخت کٹ گئے، چِڑیاں اُڑ گئیں، چہچہاہٹ تھم گئی، پیدل والے راستوں پر گھاس اُگ گئی،
‏اور پھر گاؤں کے لوگ آپس میں بیگانے ہو گئے، ایک دوسرے کی پرواہ ختم ہو گئی، اور یوں ایک حسِین زمانے کا اختتام ہو گیا۔۔۔!!
*نوٹ : ہمارے یوزر گروپ میں 45,50 سالہ بندے موجود ہونگے تو یہ ان کے لئے خاص ہے۔ شاید اُنہوں نے یہ وقت دیکھا ہوگا*۔
سلامت رہیں

Address

Talagang

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Kamran Kami posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share