Banjra Welfare Society

Banjra Welfare Society banjra news

12/07/2026

*إِنَّا لِلَّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ* 😭🤲

*خبر غم*

*بنجرہ* کی معروف سماجی شخصیت حاجی غلام حسین مرحوم کے بیٹے *سیٹھ دین محمد صابر* قضائے الٰہی سے انتقال کر گئے ہیں۔

*مرحوم* حافظ زین العابدین اور فصیح الدین کے والد، علی خان بنجرہ اور غلام شبیر کے بھائی، ڈاکٹر غلام محی الدین، نور حسین عاجز، حاجی نذر حسین، حاجی غلام یاسین، اور محمد ابراہیم حاجی محمد دین کے ماموں زاد بھائی تھے۔

*🕌 نمازِ جنازہ:*
آج بروز *اتوار 12 جولائی 2026 شام چھ 6:00 بجے* ان کے آبائی گاؤں بنجرہ میں ادا کی جائے گی۔

*اللہ تعالیٰ* مرحوم کی کامل مغفرت فرمائے، ان کی قبر کو جنت کے باغوں میں سے ایک باغ بنائے، درجات بلند فرمائے اور تمام سوگواران کو صبرِ جمیل عطا فرمائے۔
*آمین ثم آمین* 🤲

11/07/2026

*خبر غم*
*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
*اعلان فوتگی*

*شوکت بھائی اڈا مینجر کوٹ گلہ بس سٹینڈ جو برین ہیمرج کی وجہ سے راولپنڈی کے ہسپتال میں زیرِ علاج تھے بقضائے الٰہی سے وفات پا گئے ہیں.*
یہ فوتگی محلہ حفظال پچنند میں ہوئی ہے
*نمازِ جنازہ*
نمازِ جنازہ آج بروز ہفتہ *11-07-2026 شام 6 بجے مرکزی عیدگاہ پچنند* میں ادا کی جائے گی ۔

*پاک پروردگار مرحوم کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*

07/07/2026

*خبر غم*
*إِنَّا لِلّٰهِ وَإِنَّا إِلَيْهِ رَاجِعُونَ*
*اعلان فوتگی و نماز جنازہ*

*حاجی رحم علی دکان دار بنجرہ قوم آرائیں کی والدہ محترمہ بقضائے الٰہی سے وفات پا گئی ہیں.*
*نمازِ جنازہ*
نمازِ جنازہ آج بروز منگل 07-07-2026
**دن 10 بجے* بنجرہ جنازہ گاہ کوٹ گلہ روڈ میں ادا کیا جائے گا۔

*پاک پروردگار مرحومہ کی مغفرت فرمائے اور لواحقین کو صبر جمیل عطا فرمائے آمین*

10/06/2026

بنجرہ میں طوفانی بارش جاری اور ساتھ میں تیز ژالہ باری
اللہ پاک رحم فرمائے۔

08/06/2026

بنجرہ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے مدرسہ البنات بنجرہ شریف میں UPS انسٹال کر دیا گیا ہے

27/05/2026

نور محمد مستری المعروف بابا نورا بنجرا والے حاجی دین محمد ٹرانسپورٹر کراچی والے کے چچا سسر۔علی خان مستری کے چچا غلام حسن مرحوم کے والد وفات پا گئے ہیں ان کی نماز جنازہ شام 6:00 بجے بنجرا والے قبرستان میں ادا کی جائے گی

بنجرہ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک
27/05/2026

بنجرہ ویلفیئر سوسائٹی کی جانب سے تمام اہل اسلام کو عید الاضحی مبارک

26/05/2026

بنجرہ ویلفیئر سوسائٹی بنجرہ شریف

25/05/2026

بنجرہ اور اس کے گرد و نواح کے لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ قربانی کی کھالیں یہاں جمع کروائیں ۔لوکیشن بنجرہ بس سٹاپ

بنجرہ اور اس کے گرد و نواح کے لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ قربانی کی کھالیں یہاں جمع کروائیں ۔لوکیشن بنجرہ اڈا
25/05/2026

بنجرہ اور اس کے گرد و نواح کے لوگوں سے گزارش ہے کہ وہ قربانی کی کھالیں یہاں جمع کروائیں ۔لوکیشن بنجرہ اڈا

Address

Talagang

Telephone

+923125783362

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Banjra Welfare Society posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share