Mehnda Jhanda

Mehnda Jhanda Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Mehnda Jhanda, Social Media Company, Dhoke jhanda, Talagang.

02/04/2026
02/04/2026

🧡🤎🧡🤎🧡🤎🧡🤎🧡🤎🧡🤎🧡
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌹🤲🏻اللہ کریم کا پیغام آپ کے لئے🤲🏻🌹*

*درس قرآن*

*سورة الذّٰرِيٰت*
*پارہ نمبر 26*

*اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِیْمِ۞*
میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی
شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے

*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۞*
اللہ تعالیٰ کے نام سے
جو رحمان اور رحیم ہے
🤎🧡🤎🧡🤎🧡🤎🧡🤎🧡🤎🧡🤎
*وَالسَّمَآءِ ذَاتِ الۡحُـبُكِ۞ اِنَّـكُمۡ لَفِىۡ قَوۡلٍ مُّخۡتَلِفٍ۞ يُّـؤۡفَكُ عَنۡهُ مَنۡ اُفِكَ۞ قُتِلَ الۡخَـرّٰصُوۡنَۙ۞ الَّذِيۡنَ هُمۡ فِىۡ غَمۡرَةٍ سَاهُوۡنَۙ۞*
قسم ہے متفرق شکلوں والے آسمان کی۞
(آخرت کے بارے میں)
تمہاری بات ایک دوسرے سے مختلف ہے۞
اُس سے وہی برگشتہ ہوتا ہے جو حق سے پھرا ہوا ہے۞
مارے گئے قیاس و گمان سے حکم لگانے والے۞
جو جہالت میں غرق اور غفلت میں مدہوش ہیں۞
*[ سورة الذّٰرِيٰت]*
*آیت نمبر [07 تا 11]*
─━••━─
📗 *مطالعہ حدیث* 📗
*عذاب مگر کیوں؟*

*نبی کریم ﷺ نے ارشاد فرمایا:*
"قیامت کے دن ایک شخص کو لایا جائے گا
اور جہنم میں ڈال دیا جائے گا۔
آگ میں اس کی آنتیں باہر نکل آئیں گی
اور وہ شخص اس طرح چکر لگانے لگے گا
جیسے گدھا اپنی چکی پر گردش کیا کرتا ہے۔
جہنم میں ڈالے جانے والے اس کے قریب آ کر جمع ہو جائیں گے
اور اس سے کہیں گے، اے فلاں! آج یہ تمہاری کیا حالت ہے؟
کیا تم ہمیں اچھے کام کرنے کے لیے نہیں کہتے تھے،
اور کیا تم برے کاموں سے ہمیں منع نہیں کیا کرتے تھے؟
وہ شخص کہے گا جی ہاں،
میں تمہیں تو اچھے کاموں کا حکم دیتا تھا
لیکن خود نہیں کرتا تھا۔
برے کاموں سے تمہیں منع بھی کرتا تھا،
لیکن میں اسے خود کیا کرتا تھا۔"
*حوالہ*
*📕 صحیح بخاری ، حدیث نمبر 3267*
🩷▬❤️๑۩❤️۩๑❤️▬▬❤️❂
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

*🔖13 شوال المکرم 1447 ھجری💎*
*🔖02 اپریل 2026 عیسوی💎*
*🔖20 چیت 2083 بکرمی💎*

🌄 *بروز جمعرات*
🩷▬❤️๑۩❤️۩๑❤️▬▬❤️❂

01/04/2026

💫💫🌟🌟⭐⭐💫💫🌟🌟⭐⭐🌟
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌹🤲🏻اللہ کریم کا پیغام آپ کے لئے🤲🏻🌹*

*درس قرآن*

*سورة الذّٰرِيٰت*
*پارہ نمبر 26*

*اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِیْمِ۞*
میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی
شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے

*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۞*
اللہ تعالیٰ کے نام سے
جو رحمان اور رحیم ہے
💫💫⭐⭐🌟🌟💫💫⭐⭐🌟🌟⭐
*وَالذّٰرِيٰتِ ذَرۡوًا ۙ‏۞ فَالۡحٰمِلٰتِ وِقۡرًا۞ فَالۡجٰرِيٰتِ يُسۡرًا ۙ‏ ۞ فَالۡمُقَسِّمٰتِ اَمۡرًا ۙ‏ ۞ اِنَّمَا تُوۡعَدُوۡنَ لَصَادِقٌ۞ وَّاِنَّ الدِّيۡنَ لوَاقِعٌ۞*
قسم ہے اُن ہواؤں کی جو گرد اڑانے والی ہیں۞
پھر پانی سے لدے ہوئے بادل اٹھانے والی ہیں۞
پھر سبک رفتاری کے ساتھ چلنے والی ہیں۞
پھر ایک بڑے کام (بارش) کی تقسیم کرنے والی ہیں۞
حق یہ ہے کہ جس چیز کا تمہیں خوف دلایا جا رہا ہے وہ سچی ہے۞
اور جزائے اعمال ضرور پیش آنی ہے۞
*[ سورة الذّٰرِيٰت]*
*آیت نمبر [01 تا 06]*

─━••━─
📗 *مطالعہ حدیث* 📗
*یکم اپریل کے حوالے سے قرآن و حدیث کے احکامات*

اللہ تعالٰی کا فرمان ہے:
’’اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لے کر آئے
تو اس کی تحقیق کرلیا کرو،
ایسا نہ ہو کہ تم نادانستہ کسی قوم کا نقصان کر بیٹھو
پھر تمہیں اپنے کئے پر نادم ہونا پڑے‘‘۔

*آپ صلی اللہ علیہ وسلم نے ارشاد فرمایا:*
’’مسلمان وہ ہے جس کی زبان اور ہاتھ سے دیگر مسلمان محفوظ رہیں‘‘۔
(متفق علیہ)

*ایک حدیث میں ارشاد نبوی ﷺ ہے:*
”آدمی کے جھوٹا ہونے کے لیے اتنا کافی ہے کہ
وہ ہر سنی سنائی بات آگے پھیلا دے“
*حوالہ*
*(صحیح مسلم)*
ایک اور حدیث کا مفہوم ہے

تباہی ہے اس شخص کے لیے
جو لوگوں کو ہنسانے کے لیے جھوٹ بولتا ہے

اس لیے آپ سب سے گزارش ہے کہ آج کسی بھی صورت میں ایسی قبیح حرکت نہ کیجیے گا
🩷▬❤️๑۩❤️۩๑❤️▬▬❤️❂
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

*🔖12 شوال المکرم 1447 ھجری💎*
*🔖01 اپریل 2026 عیسوی💎*
*🔖19 چیت 2083 بکرمی💎*

🌄 *بروز بدھ*
🩷▬❤️๑۩❤️۩๑❤️▬▬❤️❂

30/03/2026

🌲☘️🌳💚🌲☘️🌳🌲☘️🌳🌲☘️🌳
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌹🤲🏻اللہ کریم کا پیغام آپ کے لئے🤲🏻🌹*

*درس قرآن*

*سورة قٓ*
*پارہ نمبر 26*

*اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِیْمِ۞*
میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی
شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے

*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۞*
اللہ تعالیٰ کے نام سے
جو رحمان اور رحیم ہے
🌳🌲☘️🌳🌲☘️🌳🌲☘️🌳🌲☘️🌳
*وَكَمۡ اَهۡلَـكۡنَا قَبۡلَهُمۡ مِّنۡ قَرۡنٍ هُمۡ اَشَدُّ مِنۡهُمۡ بَطۡشًا فَنَقَّبُوۡا فِى الۡبِلَادِ ؕ هَلۡ مِنۡ مَّحِيۡصٍ۞ اِنَّ فِىۡ ذٰلِكَ لَذِكۡرٰى لِمَنۡ كَانَ لَهٗ قَلۡبٌ اَوۡ اَلۡقَى السَّمۡعَ وَهُوَ شَهِيۡدٌ۞ وَلَقَدۡ خَلَقۡنَا السَّمٰوٰتِ وَالۡاَرۡضَ وَمَا بَيۡنَهُمَا فِىۡ سِتَّةِ اَيَّامٍ‌ۖ وَّمَا مَسَّنَا مِنۡ لُّغُوۡبٍ۞ فَاصۡبِرۡ عَلٰى مَا يَقُوۡلُوۡنَ وَسَبِّحۡ بِحَمۡدِ رَبِّكَ قَبۡلَ طُلُوۡعِ الشَّمۡسِ وَقَبۡلَ الۡغُرُوۡبِ‌ۚ‏۞ وَمِنَ الَّيۡلِ فَسَبِّحۡهُ وَاَدۡبَارَ السُّجُوۡدِ۞*
ہم ان سے پہلے بہت سی قوموں کو ہلاک کر چکے ہیں جو ان سے بہت زیادہ طاقتور تھیں اور دنیا کے ملکوں کو انہوں نے چھان مارا تھا پھر کیا وہ کوئی جائے پناہ پا سکے؟ ۞ اِس تاریخ میں عبرت کا سبق ہے ہر اس شخص کے لیے جو دل رکھتا ہو، یا جو توجہ سے بات کو سنے ۞ ہم نے زمین اور آسمانوں کو اور اُن کے درمیان کی ساری چیزوں کو چھ دنوں میں پیدا کر دیا اور ہمیں کوئی تکان لاحق نہ ہوئی ۞ پس اے نبیؐ، جو باتیں یہ لوگ بناتے ہیں ان پر صبر کرو، اور اپنے رب کی حمد کے ساتھ اس کی تسبیح کرتے رہو، طلوع آفتاب اور غروب آفتاب سے پہلے ۞ اور رات کے وقت پھر اُس کی تسبیح کرو اور سجدہ ریزیوں سے فارغ ہونے کے بعد بھی۞
*[ سورة قٓ ]*
*آیت نمبر [36 تا 40]*

─━••━─
📗 *مطالعہ حدیث* 📗

*🌹 اپنے بھائی کی دعوت قبول کی جائے*
*رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا :*
جب تمہیں تمہارا بھائی دعوت دے تو قبول کرنی چاہیئے،
شادی (کا ولیمہ) ہو یا اس کی طرح کوئی اور
*حوالہ*
*📗سنن ابو داؤد، حدیث نمبر 3738*

مزید ارشاد فرمایا :
پھر اگر چاہے تو کھانا کھا لے اور اگر چاہے تو نہ کھائے
*حوالہ*
*📗سنن ابو داؤد ، حدیث نمبر 3740*
🩷▬❤️๑۩❤️۩๑❤️▬▬❤️❂
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

*🔖10 شوال المکرم 1447 ھجری💎*
*🔖30 مارچ 2026 عیسوی💎*
*🔖17 چیت 2083 بکرمی💎*

🌄 *بروز سوموار*
🩷▬❤️๑۩❤️۩๑❤️▬▬❤️❂

29/03/2026

💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
❂▬▬▬๑۩۞۩๑▬▬▬❂
*🌹🤲🏻اللہ کریم کا پیغام آپ کے لئے🤲🏻🌹*

*درس قرآن*

*سورة قٓ*
*پارہ نمبر 26*

*اَعُوْذُ بِاللّٰهِ مِنَ الشَّيْطٰنِ الرَّجِیْمِ۞*
میں پناہ میں آتا ہوں اللہ تعالٰی کی
شیطان مردود کے شر سے بچنے کیلئے

*بِسْمِ اللّٰهِ الرَّحْمٰنِ الرَّحِيْمِ۞*
اللہ تعالیٰ کے نام سے
جو رحمان اور رحیم ہے
💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚💚
*يَوۡمَ نَـقُوۡلُ لِجَهَـنَّمَ هَلِ امۡتَلَـئْتِ وَتَقُوۡلُ هَلۡ مِنۡ مَّزِيۡدٍ۞ وَاُزۡلِفَتِ الۡجَـنَّةُ لِلۡمُتَّقِيۡنَ غَيۡرَ بَعِيۡدٍ۞ هٰذَا مَا تُوۡعَدُوۡنَ لِكُلِّ اَوَّابٍ حَفِيۡظٍ‌ۚ۞ مَنۡ خَشِىَ الرَّحۡمٰنَ بِالۡغَيۡبِ وَجَآءَ بِقَلۡبٍ مُّنِيۡبِۙ۞ اۨدۡخُلُوۡهَا بِسَلٰمٍ‌ؕ ذٰلِكَ يَوۡمُ الۡخُلُوۡدِ۞ لَهُمۡ مَّا يَشَآءُوۡنَ فِيۡهَا وَلَدَيۡنَا مَزِيۡدٌ۞*
وہ دن جبکہ ہم جہنم سے پوچھیں گے کیا تو بھر گئی؟
اور وہ کہے گی کیا اور کچھ ہے؟۞
اور جنت متقین کے قریب لے آئی جائے گی، کچھ بھی دور نہ ہوگی۞
ارشاد ہوگا "یہ ہے وہ چیز جس کا تم سے وعدہ کیا جاتا تھا،
ہر اُس شخص کے لیے
جو بہت رجوع کرنے والا اور بڑی نگہداشت کرنے والا تھا۞
جو بے دیکھے رحمٰن سے ڈرتا تھا،
اور جو دل گرویدہ لیے ہوئے آیا ہے۞
داخل ہو جاؤ جنت میں سلامتی کے ساتھ"
وہ دن حیات ابدی کا دن ہوگا۞
وہاں ان کے لیے وہ سب کچھ ہوگا جو وہ چاہیں گے،
اور ہمارے پاس اس سے زیادہ بھی بہت کچھ ان کے لیے ہے۞
*[ سورة قٓ ]*
*آیت نمبر [30 تا 35]*

─━••━─
📗 *مطالعہ حدیث* 📗
حضرت عبداللہ بن عمر ؓ بیان کرتے ہیں کہ
*رسول اللہ ﷺ نے ارشاد فرمایا:*
’’ سن لو! تم سب نگہبان ہو
اور تم سب اپنی رعیت کے متعلق جواب دہ ہو،
حکمران جو لوگوں کا نگہبان ہے
وہ اپنی رعیت کے متعلق جواب دہ ہے،
آدمی اپنے اہل خانہ کا نگہبان ہے
اور وہ اپنی رعیت کے متعلق جواب دہ ہے،
عورت اپنے خاوند کے گھر اور اس کی اولاد کی ذمہ دار ہے
اور وہ ان کے متعلق جواب دہ ہے
اور آدمی کا غلام اپنے آقا کے مال کا نگہبان ہے
اور وہ اس کے متعلق جواب دہ ہے۔
سن لو!
تم سب نگہبان ہو اور تم سب اپنی رعیت کے متعلق جواب دہ ہو۔‘‘
متفق علیہ۔
*حوالہ*
*مشکوٰۃ المصابیح ، حدیث نمبر 3685*
🩷▬❤️๑۩❤️۩๑❤️▬▬❤️❂
🇵🇰 *آج کا کیلینڈر* 🌤

*🔖09 شوال المکرم 1447 ھجری💎*
*🔖29 مارچ 2026 عیسوی💎*
*🔖16 چیت 2083 بکرمی💎*

🌄 *بروز اتوار*
🩷▬❤️๑۩❤️۩๑❤️▬▬❤️❂

Address

Dhoke Jhanda
Talagang

Telephone

+923455638175

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mehnda Jhanda posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mehnda Jhanda:

Share