Jaleel Designer

Jaleel Designer I am ambitious Service Provider of the Graphics Designing, Corporate Identity, Photo Retouching, Ill

13/02/2024
           #2023
01/01/2023

#2023

24/12/2022

💝
ایک دن کسی سکول میں استاد نے طلباء سے کہا ، کہ کل ہر طالب علم اپنے ساتھ ایک ایک غبارہ لیکر آئے ، میں تجربہ کراتا ہوں ۔ جب صبح ہوئی تو تمام طلباء تجربے کے شوق میں غبارے کیساتھ آئے ۔ استاد نے کہا ، کہ اب سب اپنا اپنا غبارہ پھونک مار کر بھر دے اور اس پر اپنا نام لکھ کر سامنے ہال میں پھینک کر آئیں ۔ طلباء نے استاد کے کہنے کے مطابق ویسا ہی کیا ۔ استاد نے پھر کہا کہ اب جاوْ ، اور جا کر اپنا اپنا غبارہ واپس اُٹھا کر لے آنا ۔ طلباء جب ھال میں داخل ہوئے تو سینکڑوں غبارے پڑے تھے ۔ اب اتنے سارے غباروں میں سے اپنے نام کا غبارہ فوراً ڈھونڈنا مشکل نہیں بلکہ ناممکن تھا ۔ طلباء بوکھلا کر رہ گئے ۔ تو استاد نے پھر اعلان کیا ، کہ چلو ہر ایک کوئی سا ایک غبارہ اُٹھا لے ۔ اب دیکھ لے غبارے پر جس طالب علم کا نام لکھا ہو وہ اسی کو دے دینا ۔ طلباء نے جب ایسا کیا ، تو چند منٹ میں ہر ایک تک اسکا اپنا غبارہ پہنچ گیا ۔
استاد نے کہا ، کہ تجربے سے ثابت ہوا کہ اگر ہم صرف اپنی ذات تک محدود رہینگے ، تو کچھ نہیں رہینگے ۔ اور اگر ہم ایک دوسرے کی ضروریات کا خیال رکھتے ہوئے ایک دوسرے کی مدد کرینگے ، تو خود کو بھی جتوا دینگے اور دوسروں کو بھی ۔
Usmansehr
Copied

😂😂
17/01/2022

😂😂

10/01/2022

Please rate out 10. And suggest me Follow
10/01/2022

Please rate out 10. And suggest me
Follow

Address

Talagang

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Jaleel Designer posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Jaleel Designer:

Share