21/09/2026
گزشتہ رات جہاں محکمہ ہیلتھ کے ڈاکٹرز ایکٹیو اور محنت کررہے تھے تو یہ شخص فرنٹ پر تھا اس کے ساتھ ایسے بھی لوگ تھے جو خاموشی سے مدد کرتے رہے وہاں شہزاد شیخ سمیت ان لوگوں کو بھی مہاجر یوتھ ٹنڈوالہیار خراج تحسین پیش کرتی ہیں 👏❤️
انسانیت زندہ آباد