musadiqbabu

musadiqbabu SEVICES
*LOGO DESIGNING
*WEB BANNER DESIGNING
*POSTER DESIGNING
*ID AND STUDENT CARD DESIGNING I will provide highest quelity of graphic design service.

hello I'm working on professional Logo Design,Bussines Card,Web Banner Design,Brochure Design,Flyer Design,Welcome Card,Thank you card,Poster Design,Social Media design,Thumbnail for Youtube,Vector Designs.

20/02/2026

اکیلا رہنا سیکھ چکا ہوں،
اب دل نہیں لگتا محفلوں میں۔🫰

Another Eid, another reason to be grateful. Alhamdulillah❤️
01/04/2025

Another Eid, another reason to be grateful. Alhamdulillah❤️

Truth. I like freedom and being able to go where I want. I don’t care about the money. It’s the freedom
09/02/2025

Truth. I like freedom and being able to go where I want. I don’t care about the money. It’s the freedom

زندگی کہتی رہی حدِ ادب، حدِ ادبہم کہ گستاخ ِ مقدر تھے، ہمیشہ اُلجھے
16/10/2024

زندگی کہتی رہی حدِ ادب، حدِ ادب
ہم کہ گستاخ ِ مقدر تھے، ہمیشہ اُلجھے

Black 🖤
15/10/2024

Black 🖤

🔥𝙎𝙩𝙖𝙮 𝙎𝙩𝙧𝙤𝙣𝙜🔥𝙏𝙝𝙚 𝙉𝙚𝙭𝙩 𝘾𝙝𝙖𝙥𝙩𝙚𝙧 𝙤𝙛 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙇𝙞𝙛𝙚 𝙞𝙨 𝙜𝙤𝙣𝙣𝙚 𝙗𝙚 𝘼𝙢𝙖𝙯𝙞𝙣𝙜💥💯
26/06/2024

🔥𝙎𝙩𝙖𝙮 𝙎𝙩𝙧𝙤𝙣𝙜🔥
𝙏𝙝𝙚 𝙉𝙚𝙭𝙩 𝘾𝙝𝙖𝙥𝙩𝙚𝙧 𝙤𝙛 𝙮𝙤𝙪𝙧 𝙇𝙞𝙛𝙚 𝙞𝙨 𝙜𝙤𝙣𝙣𝙚 𝙗𝙚 𝘼𝙢𝙖𝙯𝙞𝙣𝙜💥💯

الحمدللہ! آج وہ دن آ پہنچا ہے جب میرا یونیورسٹی کا سفر مکمل ہوگیا ہے 🎓۔ چار سال قبل 2020 میں میں نے بی ایس میتھمیٹکس کی ...
10/06/2024

الحمدللہ! آج وہ دن آ پہنچا ہے جب میرا یونیورسٹی کا سفر مکمل ہوگیا ہے 🎓۔ چار سال قبل 2020 میں میں نے بی ایس میتھمیٹکس کی ڈگری کا آغاز کیا تھا، اور 2024 میں یہ سفر اپنے اختتام کو پہنچا۔

یہ چار سال بہت ہی شاندار اور سبق آموز رہے۔ زندگی کے ہر پہلو میں کچھ نہ کچھ نیا سیکھنے کا موقع ملا۔ دوستوں کے ساتھ وقت گزارنا ایک یادگار تجربہ تھا۔ دوستوں کے ساتھ نہ صرف سٹڈی کا تعلق تھا بلکہ ہم زندگی کے بہت سے لمحات ایک ساتھ گزارے، گپ شپ نہ، اور خوب ہنسی مذاق کیا۔

پوری کلاس کے ساتھ بھی ایک بہترین بونڈنگ رہی۔ سبھی دوستوں کے ساتھ مل کر پڑھائی اور انجوائےمنٹ کے لمحے بہت یادگار تھے۔ ان سب کا بھی دل سے شکریہ، جنہوں نے اس سفر کو مزید خوبصورت بنایا۔

میرے اساتذہ کا کردار اس سفر میں بے حد اہم رہا۔ میں نے بہت کچھ سیکھا۔ ان اساتذہ نے نہ صرف علمی مدد فراہم کی بلکہ زندگی کے بارے میں گہری بصیرت بھی دی۔
میرے والدین، خاص طور پر میرے والد اور والدہ کی دعائیں ہمیشہ میرے ساتھ رہیں۔ ان کی محبت اور حمایت کے بغیر یہ سب ممکن نہ تھا۔
دوستوں کی سپورٹ نے اس سفر کو آسان اور خوشگوار بنایا۔ ان کی کمپنی نے میری زندگی کو مزید خوبصورت بنا دیا۔
ان کی محبت اور رہنمائی کا کوئی نعم البدل نہیں۔
مختلف انجوائیمنٹ، اور کبھی کبھی ویکنڈ پر یا جب دل چاہتا تو گھومنے پھرنے جانا، یہ سب یادگار لمحات تھے۔
یہ سفر نہایت یادگار رہا، اور میں ان سب لمحات کو دل سے یاد رکھوں گا 💖۔
🌟 شکریہ سب کا، جو اس سفر میں میرے ساتھ رہے! 🌟

من مہرنلوٹاں تژمجنمئ نام ء مگر بدنام مکن😟 باریں تئو گومنا باریں تئو گومنا بیا زارے دگہ ڈو لیا تئو منا چارےنندے ھمسریں دز...
28/05/2024

من مہرنلوٹاں تژمجن
مئ نام ء مگر بدنام مکن😟
باریں تئو گومنا
باریں تئو گومنا بیا زارے
دگہ ڈو لیا تئو منا چارے
نندے ھمسریں دز گواراں
نہ حقاں مارا ڈو باریت

Bahwalapur ki yadien🥰Kp food ka Khana Abu bakar hostels ka ganda RomeGulzar park 🥺Nawab Sadiq khan mahalOr baqi Kuch yad...
05/04/2024

Bahwalapur ki yadien🥰
Kp food ka Khana
Abu bakar hostels ka ganda Rome
Gulzar park 🥺
Nawab Sadiq khan mahal
Or baqi Kuch yad ni a rha hai 🙃

منی ورد،منی لج،منی جان ❤کوہ سلیمان (مشرقی بلوچستان)
25/03/2024

منی ورد،منی لج،منی جان ❤
کوہ سلیمان (مشرقی بلوچستان)

Address

Taunsa

Telephone

+923042053450

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when musadiqbabu posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to musadiqbabu:

Share