Zia Digital Agency

Zia Digital Agency "Welcome to our page! Follow us for the latest tips, trends, and strategies in social media

29/09/2024

یہ دنیا ہمارا گھر نہیں بلکہ ہم یہاں کے مسافر ہیں۔
جس طرح سفر کٹتا ہے۔ کبھی مشکلات، کبھی بیاباں ،کبھی میدان، کبھی پہاڑ، کبھی کانٹے، کبھی پھول، کبھی ٹھوکریں، کبھی گرنا، کبھی گر کر سنمبھلنا، کبھی چوٹ، کبھی زخم، کبھی رونا، کبھی ہنسنا، کبھی گلے لگنا، کبھی ارمان ۔۔۔ یہ ہے سفر رواں دواں ۔ بس ہم سب کا ٹھکانا ہے وہ اندھیرا شہر خاموشاں۔

اللہ تعالیٰ ہم سب کا ایمان سلامت رکھے اور پیارے حبیب صلی علیہ وآلہ وسلم کے صدقے اپنا خصوصی کرم فرمائے آمین ۔۔

اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی غلامی اور شفاعت نصیب عطا فرما آ مین۔
05/09/2024

اللہ تعالیٰ ہم سب مسلمانوں کو اپنے نبی صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم کی غلامی اور شفاعت نصیب عطا فرما آ مین۔

26/08/2024

اللہ تعالیٰ پر توکل رکھو کیونکہ وہ جو بھی کرے گا بہت صحیح کرے گا۔
صبح بخیر

21/08/2024

اپنا ضمیر اتنا صاف رکھو کہ چھوٹی سی غلطی پہ آ پ کو ٹوکتا رہے۔
صبح بخیر

20/08/2024

اپنے رب سے دعا مانگو کیونکہ دعا کبھی رد نہیں ہوتی۔ ہاں قبولیت کا طریقہ اور وقت مختلف ہو سکتا یے۔
صبح بخیر

17/08/2024

صلی اللہ علیہ وآلہ وسلم

16/08/2024

اللہ جسے چاہے بے حساب رزق دے، جسے چاہے کم دے بےشک وہ سارے خزانوں کا مالک ہے۔
جمعہ مبارک

15/08/2024

وقت کی قدر کرو کیونکہ کمان سے نکلا ہوا تیر اور گزرا ہوا وقت کبھی واپس نہیں آتا ۔

14/08/2024

اے وطن تو سلامت رہے تا قیامت رہے،
اے اللہ وطن سے محبت کرنے والوں کو وطن کی خوشیاں نصیب فرما آ مین

12/08/2024

کامیابی کیلئے ھاتھ پاؤ ں خود مارنے پڑتے ہیں جب بندہ کامیابی کی سیڑھی چڑھتا ہے تو سارے پرائے اپنے ہو جاتے ہیں ۔
تلخ حقیقت

09/08/2024

32 سال بعد پاکستان ایک بار پھر اولمپکس میں گولڈ میڈل جیتنے میں کامیاب ۔
ارشد ندیم
پاکستان زندہ باد

06/08/2024

اگر کسی کی مسکراہٹیں آ پ سے وابستہ ہیں تو یقیناً آپ کا وجود قابل رشک ہے۔
صبح بخیر

Address

Taunsa
32100

Telephone

+923336786321

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Zia Digital Agency posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share