13/05/2026
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کے لیے مفت اسکلز ڈویلپمنٹ ٹریننگ کا سنہری موقع!
کیا آپ اپنے مستقبل کو بہتر بنانے کے لیے جدید مہارتیں سیکھنا چاہتے ہیں؟
اب آپ کے پاس بہترین موقع ہے کہ UET پشاور، KP-RETP اور IFAD کے اشتراک سے فراہم کردہ مفت اسکلز ڈویلپمنٹ ٹریننگ پروگرام میں داخلہ حاصل کریں۔
✅ سو فیصد 100٪ مفت ٹریننگ
✅ سرٹیفائیڈ کورسز
✅ روزگار میں سپورٹ
✅ کاروباری رہنمائی
✅ اپنے ضلع کے قریب ٹریننگ کی سہولت
تربیتی شعبے:
• زراعت اور ایگری بزنس
• ٹیکنیکل اور ووکیشنل اسکلز
• نئی ٹیکنالوجیز
• ڈیجیٹل اسکلز
• سافٹ اسکلز
• ہاسپیٹیلٹی اور ٹورازم
🎯 اہلیت:
✔ مرد: عمر 15 تا 29 سال
✔ خواتین و ٹرانس جینڈر: عمر 15 تا 35 سال
✔ خیبر پختونخوا ڈومیسائل
✔بینظیر انکم سپورٹ BISP میں رجسٹرڈ ہو یا اپنی ویلیج کونسل سے غربت سرٹیفکیٹ حاصل کریں
یہ پروگرام خیبر پختونخوا کے 60,000 نوجوانوں کو نئے اور اہم مہارتوں سے آراستہ کرنے کے لیے شروع کیا گیا ہے۔
📢 آج ہی اپنی رجسٹریشن مکمل کریں اور اپنے روشن مستقبل کی جانب پہلا قدم بڑھائیں!
👉 رجسٹریشن لنک:
https://portal.skillskp.org/register