Irhan Ads

Irhan Ads for digital advertising please follow my page

کیا آپ اسکول ٹیچر ہیں اور کم تنخواہ سے پریشان ہیں؟ یا ایک گورنمنٹ ٹیچر ہیں جو مسلسل ڈیوٹی سے تھک چکے ہیں اور فارغ وقت می...
06/11/2024

کیا آپ اسکول ٹیچر ہیں اور کم تنخواہ سے پریشان ہیں؟ یا ایک گورنمنٹ ٹیچر ہیں جو مسلسل ڈیوٹی سے تھک چکے ہیں اور فارغ وقت میں اضافی آمدنی چاہتے ہیں؟

اب آن لائن ٹیچنگ کے ذریعے گھر بیٹھے دنیا بھر سے اسٹوڈنٹس سے جڑیں اور انٹرنیشنل کرنسی میں معقول معاوضہ کمائیں۔

نوٹ: بیسک انفارمیشن اور ٹریننگ فیس 300 روپے ہے۔ براہ کرم صرف سنجیدہ افراد ہی رابطہ کریں۔

واٹس ایپ923343151513+

اگر اپ میں محنت کرنے اور چیز بیچنے کا ہنر ہے تو نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔اور گھر بیٹھے پیسے کمائیں۔محنت شرط ہے۔
04/08/2024

اگر اپ میں محنت کرنے اور چیز بیچنے کا ہنر ہے تو نیچے دیے گئے بٹن پر کلک کریں۔اور گھر بیٹھے پیسے کمائیں۔محنت شرط ہے۔

Unlock the Future of Investing: Choose Domain Names Over Real Estate!In a rapidly changing world, smart investments can ...
22/07/2024

Unlock the Future of Investing: Choose Domain Names Over Real Estate!

In a rapidly changing world, smart investments can make all the difference. While real estate has always been a popular choice, there’s a new contender that offers greater flexibility, higher returns, and lower maintenance costs: domain investing. Imagine owning a piece of the digital real estate that can appreciate in value exponentially. Domain names are the internet's real estate, and savvy investors are reaping the rewards.

Why Domain Investing?

1. **Low Entry Cost**: Unlike real estate, which requires significant capital, you can start investing in domains with a minimal budget.
2. **Global Reach**: Domains have no geographical limitations. Your market is the entire world.
3. **High Returns**: Premium domain names have been sold for millions, far surpassing traditional real estate profits.
4. **Ease of Management**: No tenants, no maintenance. Just pure digital assets.

Join the digital revolution and invest in domains. It’s the smart, modern way to secure your financial future. Start your journey today and watch your investment grow.

💡 Invest Smart, Invest Digital! Discover the limitless potential of domain investing and secure your financial future. Start today and watch your investment grow! 🚀

السلام علیکم اگر اپ کے پاس پانچ یا 10 جانور ہیں اور اپ اسے اچھے ریٹس پر قربانی کے لیے فروخت کرنا چاہتے ہیں تو اپنے پورے ...
07/06/2024

السلام علیکم اگر اپ کے پاس پانچ یا 10 جانور ہیں اور اپ اسے اچھے ریٹس پر قربانی کے لیے فروخت کرنا چاہتے ہیں تو اپنے پورے شہر میں انتہائی مناسب قیمت میں ایڈز چلائیں اور گھر بیٹھے کسٹمر حاصل کریں اور عید کے ان دنوں میں اچھا منافع حاصل کریں مزید معلوم نعت کے لیے 03343151513 پر واٹس ایپ کریں شکریہ( برائے مہربانی صرف سنجیدہ لوگ ہی رابطہ کریں )

کیا اپ نے سوچا ہے کبھی کہ اپ کا ان لائن سٹور ہے اپ کا این ٹی این بنا ہوا ہے اپ کے کاروبار اور دکان کی لوکیشن گوگل میپ پر...
19/05/2024

کیا اپ نے سوچا ہے کبھی کہ اپ کا ان لائن سٹور ہے اپ کا این ٹی این بنا ہوا ہے اپ کے کاروبار اور دکان کی لوکیشن گوگل میپ پر ایڈ ہے کیا اپ کوئی ان لائن سٹور چلا رہے ہیں یا اپ اپنی پروڈکٹ کو ان لائن ویب سائٹ اور واٹس ایپ کے ذریعے سیل کر رہے ہیں کیا اپ ان سب چیزوں سے بہت دور ہیں تو ہم سے رابطہ کریں اور مناسب پیسوں میں یہ تمام اور ان جیسی اور سروسز حاصل کریں اور اپنے کاروبار کی سیل کو 10 گنا بڑھائیں

13/01/2024

"السلام علیکم، برائے مہربانی یہ پورا پڑھیں۔ میرا نام عدیل رضا ہے اور میں گزشتہ 17 سال سے انٹرنیٹ کی دنیا سے منسلک ہوں تب شاید انٹرنیٹ پہ یہو کے علاوہ کسی چیز کا نام و نشان نہیں تھا

آج کا دور انٹرنیٹ سے منسلک ہے، یعنی جو شخص انٹرنیٹ پر جو موجود ہوگا، وہی کامیاب ہوگا۔ اس لئے آپ اپنے آپ کو انٹرنیٹ پر زیادہ سے زیادہ پرکشش بنانے اور اپنی موجودگی کا احساس دلانے میں مصروف رہیں۔

ہمارے یہاں 99 فیصد کاروباری افراد ایسے ہیں جو انٹرنیٹ پر کوئی وجود نہیں رکھتے، اس لئے وہ ترقی کرنے میں پیچھے ہیں۔ کم سے کم ہر شخص کے پاس ایک ویب سائٹ ہونا ضروری ہے، لوکیشن ہونا ضروری ہے، ایک ڈیجیٹل کارڈ بزنس ہونا چاہئے، اور سوشل میڈیا پر ایڈورٹائزنگ ہونی چاہئے۔

اگر آپ میری باتوں سے متفق ہیں تو نیچے دیے گئے لنک پر کلک کریں اور انتہائی مناسب قیمتوں میں تمام سروسز کی معلومات بالکل فراہم کریں۔ اگر آپ یہ سروسز میرے ساتھ لینا چاہتے ہیں تو یہ بھی انتہائی معقول چارجز میں ہوں گے۔ اگر میری باتیں غلط ہیں تو آپ اپنے قریبی بازار میں جا کر چیک کریں کہ کتنے لوگ انٹرنیٹ پر موجود ہیں جن کے پاس ویب سائٹ ہے یا ڈیجیٹل بزنس کارڈ ہے اور جن کی سوشل میڈیا پلیٹ فارموں پر کاروبار کی ڈیٹیل ہے۔

ہم موجودہ دنیا سے 10 سال پیچھے ہیں اور ہم کسی کام کو اس وقت کر رہے ہیں جب اس چیز کا ہر طرف ڈھول بجنا شروع ہو جاتا ہے اور بعد میں یہ رونا روتے ہیں کہ کاش ہم نے پہلے ہی کر لیا ہوتا۔ مثال کے طور پر یوٹیوب چینل اور ٹک ٹاک چینل دیکھیں، جو لوگوں نے چند سال پہلے شروع کیا اور اب وہ انتہائی کامیاب ہیں۔

اگر ہم اب اس کام میں شروع ہوتے ہیں تو ہمیں دوسرے لوگوں کے ساتھ مقابلہ کرنا مشکل ہوتا ہے، اسی طرح ویب سائٹ کی کاروبار حضرات کو بہت ضرورت ہوتی ہے اور ڈیجیٹل وزٹنگ کارڈ کوئی بھی سینڈ نہیں کرتا اور ڈیجیٹل پیمنٹس کی سہولت موجود ہوتی ہے۔ برائے مہربانی ان باتوں پر سیریس ہو کر سوچیں اور میرے ساتھ رابطہ کریں۔ مزید رابطے کے لئے میرا نمبر دیا گیا ہے۔"03343151513

13/01/2024
ایڈورٹائزنگ کر کے تھک گئے ہیں اور اپ کو بہترین رزلٹ نہیں مل رہے تو ہم سے رابطہ کریں پہ ہمیں ایک ہزار روپے میں 20 کلائنٹس...
12/11/2023

ایڈورٹائزنگ کر کے تھک گئے ہیں اور اپ کو بہترین رزلٹ نہیں مل رہے تو ہم سے رابطہ کریں پہ ہمیں ایک ہزار روپے میں 20 کلائنٹس حاصل کریں 03343151513

17/10/2023

میرا Watsap چینل مجھے follow me

12/10/2023

معذور میں نہیں یہ معاشرہ معذور ہے۔

السلام علیکم برائے مہربانی پورا پڑھیے گا تحریر لکھنے کا مقصد یہ ہے کہ میرا پانچ سال سے چلتا ہوا واٹس ایپ بین ہو گیا ہے فیس بک کے پیجز ایڈ اکاؤنٹ اور اب یہ اس چکر میں میرا اچھا بھلا نقصان ہو گیا ہے۔
میری دن رات کی محنت پر پانی پھیر دیا مجھے یہ بڑے افسوس سے کہنا پڑتا ہے پہلے تو ہمیں اج تک یہ نہیں بتایا گیا کہ ان لائن ورک اصل میں ہے کیا جس کی وجہ سے ہمارے نوجوانوں کے سالوں خراب ہو جاتے ہیں اور دوسرا یہ کہ ہم نہ تو خود سہی سے کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں
میں ایک ڈسبل پرسن ہوں معذوری تو مجھے کچھ نہیں کہتی لیکن یہ معاشرہ جینے نہیں دیتا میری عمر 32 سال ہے اور 17 سال ہو گئے ہیں ان لائن فیلڈ میں

پہلے یہ موٹیویشنل سپیکرز نے اور ان لائن کام سکھانے والوں نے جینے نہیں دیا

(میں کسی کا نام نہیں لوں گا اپ لوگ بہتر جانتے ہیں )

کہ اپ دو دن میں دو گھنٹے کام کر کے ارب پتی ہو جائیں گے

اب اگر میں ایک سال سے کام کر رہا ہوں اور اچھی ارننگ کر رہا ہوں تو میری واٹس ایپ رپورٹنگ کر کے بلاک کروا دی گئی
یا شاید میری اپنی کوئی کوتاہی ہو۔ لیکن حاسدین سے اللہ کی پناہ

دو سال ہونے والے ہیں میری شادی کو میری ایک بیٹی ہے اسی مہینے اس کی پہلی سالگرہ ہے۔

میری وائف بالکل نارمل ہے جب کہ میں ایک سپیشل پرسن اور ان کی ایج مجھ سے ہاف ہے پہلے یہ سننے کو ملا کہ اس کے ساتھ ظلم ہے اگر ہم اچھی زندگی گزار رہے ہیں تو یہ ظالم معاشرہ دن بدن میری زندگی کو تنگ کر رہا ہے

میرا اپ سے سوال ہے کہ میں کیا کروں کیا بھیک مانگنا شروع کر دوں ہےاگر آپکو لگتا ہے کہ میں جھوٹ بول رہا ہوں تو اپ ان لائن فیلڈ میں کسی بھی طرح کا سوال مجھ سے کر سکتے ہیں اپ l واقعی یہ مانیں گے کہ میں نے اس کام کو زندگی کے 17دیئے اور تقریبا 16 سال ایک روپیہ نہیں کمایا اگر مجھے میرے بیوی بچوں کے نصیب کا رزق مل رہا ہے تو یہ لوگ کیوں میری زندگی تنگ کر رہے ہیں لوگ مجھ پر ترس تو کھا سکتے ہیں لیکن مجھے سکون سے کماتا ہوا نہیں دیکھ سکتے کیوں؟

پچھلے ایک سال میں لوکل ای کامرس کے کام کے لیے کسی سے ایک روپیہ بھی نہیں لیا اور نہ ہی کسی نے دیا حالانکہ سینکڑوں بندوں سے میں نے انویسٹمنٹ کے لیے رابطہ کیا لیکن کسی نے ایک روپیہ انویسٹ نہیں کیا اپ اور کچھ نہیں کر سکتے تو میری اس پوسٹ کو وائرل کر سکتے ہیں تاکہ میں اپنا کام دوبارہ سٹارٹ کر سکوں۔ باقی کس نے کس طرح ستایا یہ کہانی پھر سہی (جاری ہے۔)

عدیل رضا
www۔facebook.com/adeelraza78600
جزاک اللہ۔

Address

Toba Tek Singh

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Irhan Ads posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Irhan Ads:

Share