BS Digital World

BS Digital World Social Media Marketer ll Canva designer ll video editing ll zoologist

Nothing is perfect in this world , it's just that learning to be better is necessary.
18/03/2025

Nothing is perfect in this world , it's just that learning to be better is necessary.


Ramadan Mubarak May this Ramadan bring peace, prosperity and countless blessings to you and your family.Amen
01/03/2025

Ramadan Mubarak
May this Ramadan bring peace, prosperity and countless blessings to you and your family.Amen

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ بے شک سب سے بہترین انسان وہی ہے جو دوسروں کو اپنی تسکین کے لیے تکلیف و اذیت نہ دے ۔  ❣...
21/02/2025

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
بے شک سب سے بہترین انسان وہی ہے جو دوسروں کو اپنی تسکین کے لیے تکلیف و اذیت نہ دے ۔

❣️
#صلی‌الله‌علیه‌وسلم



Alhamdulillah! Positive Client FeedbackIf you’re looking to enhance your business's online presence and marketing, we of...
13/12/2024

Alhamdulillah! Positive Client Feedback

If you’re looking to enhance your business's online presence and marketing, we offer professional page services tailored to your needs:

👉 page Creation
👉 Customized Cover & Profile Photos
👉 Professional Page Setup
👉 Facebook Advertising
👉 Increasing Followers
👉 Boosting Reach
👉 Enhancing Engagement
👉 Increasing Sales
👉 Maximizing Brand Awareness

All services guarantee authentic followers and likes achieved through targeted advertising strategies.

Get in touch now!
wa.me/+923407841284
Share your requirements and details in a single message to get started.

, , , , ,

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ صبح بخیر ❣️
29/11/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

صبح بخیر ❣️


ایمانداری اور محنت ہمیشہ رنگ لاتی ہے۔ تقریباً چار ماہ قبل، ایک کلائنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا اور اپنے فیس بک پیج کے فالوورز...
27/11/2024

ایمانداری اور محنت ہمیشہ رنگ لاتی ہے۔ تقریباً چار ماہ قبل، ایک کلائنٹ نے مجھ سے رابطہ کیا اور اپنے فیس بک پیج کے فالوورز بڑھانے کے لیے میری خدمات حاصل کیں۔ الحمدللہ، میرا کام ان کے معیار پر پورا اُترا۔ آج اسی کلائنٹ نے دوبارہ رابطہ کیا، اس بار لوگو ڈیزائن کروانے کے لیے۔ کام کر کے دیا، جو ان کو بے حد پسند آیا۔ ان کا مثبت فیڈبیک میرے لیے باعثِ فخر ہے۔

اگر آپ بھی کسی بھی قسم کے کاروبار کے مالک ہے اور آن لائن مارکیٹنگ کروانا چاہتے ہیں تو آج ہی رابطہ کرے ۔

میری فیس بک پیج سروسز

👈 1.فیس بک پيج بنانا.
👈 2. بہترین کور فوٹو اور پروفائل فوٹو بنانا۔
👈 3. فیس بک پیج کی پروفیشنل سیٹنگز کرنا۔
👈 4. اشتہار/ایڈز چلانا۔
👈 5.فالورز بڑھانا ۔
👈 6.ریچ بڑھانا ۔
👈 7.انگیجمنٹ بڑھانا۔
👈8. سیلز بڑھانا۔
👈 9.بزنس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہی دینا۔
اوریجنل پاکستانی جنرل لائکس اور فالورز جو ایڈز کے ذریعے حاصل کیے جاتے ہیں
ان سروسز کے لئے مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
سروسز کے لئے ایک ہی میسج میں مکمل تفصیلات کے ساتھ رابطہ کرے ۔ شکریہ
wa.me/+923407841284






اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے آج ہم فری پک(Freepik) پر اکاؤنٹ بنانا سیکھیں گے اور...
06/11/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ

امید کرتی ہوں آپ سب خیریت سے ہونگے آج ہم فری پک(Freepik) پر اکاؤنٹ بنانا سیکھیں گے اور اس کے ساتھ ساتھ یہ دیکھے گے کہ کس طرح کی امیجز اپلوڈ کرنی چاہیے اور اس کی کوالٹی کیسی ہونی چاہئیے

اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ:

👈سب سے پہلے Freepik.com گوگل پر لکھ کر سرچ کرے جو نیچے سب سے پہلے آپشن شو ہوگا وہاں کلک کر کے سائن اپ کرے

نہیں تو نیچے کمنٹ باکس میں دیئے گئے میرے Refferal لنک سے بھی ڈائریکٹ اکاؤنٹ بنا سکتے ہیں۔

👈نیکسٹ گوگل (Google ) یا ای میل کے ذریعے اکاؤنٹ continueکرے
👈پھر Gmail جس سے آپ اکاؤنٹ بنانا چاہتے سلیکٹ کرے اور continueکے آپشن پر کلک کردے۔
👈اس کے بعد آپ کو تین آپشن شو ہونگے
1۔Terms and condition
2۔Profile
3۔Welcome
Terms and Condition کو سکرول کر کے
" I accept "کے آپشن کو کلک کرے
نیکسٹ پروفائل میں سارا ڈیٹا جیسا کہ username,countryاور website وغیرہ ،ویبسائٹ آپشنل ہے اگر ہے تو لنک ڈال دے ادروائز ضرورت نہیں
اس کے نیچے پروفیشنل پورٹ فولیو کا آپشن ہوتا اگر آپ کا پورٹ فولیو ہے تو لنک ڈال دے نہیں تو اس کو ایسے ہی چھوڑ دے۔
اس سے نیچے social links جیسا کہ فیسبک اور انسٹاگرام کا آپشن ہوتا یہ بھی آپشنل ہوتا ہے لنک ڈالنا تو ڈالدے ادروائز ایسے ہی چھوڑ دے

لینگویج جو سلیکٹ کرنا چاہتے کرلے میں نے انگلش کی ہے ۔ پھر سیو کے آپشن کو کلک کرے۔
آپکا اکاؤنٹ تیار ہے ۔

اب مین مدعا کہ AI Generated تصاویر کیسے اپلوڈ کریں ؟
پہلے فری پک پر اکاؤنٹ بنانے کے بعد 15 تصاویر اکھٹی اپلوڈ کی جاتی تھی لیکن اب اکاؤنٹ بنانے کے بعد 25 تصاویر اپلوڈ کرنی پڑتی ہے اس لیے اکاؤنٹ بنانے سے پہلے ضروری ہے کہ اچھی کوالٹی کی اچھی سی امیجز پہلے سے تیار رکھیں ۔
نوٹ: اس میں دو چانس ہوتے ہیں اگر پہلی مرتبہ امیجز ایکسپٹ نہیں ہوتی تو دوسرا چانس ہوتا ہے ۔ اگر خدانخواستہ دوسری مرتبہ بھی ایکسپٹ نہیں ہوتی توپریشان ہونے کی ضرورت نہیں لگائے پھر پاکستانی جگاڑ 😅مطلب دوسری Gmail سے اکاؤنٹ بنا لیں ۔

امیجز اپلوڈ کرنے سے پہلے ضروری ہے کہ اس کی کوالٹی کو بڑھایا جائے مطلب کم از کم 1.5MB کی ہو اور اس سے زائد جتنی مرضی ہو ۔
کوالٹی بڑھانے کے لیے ویسے تو بہت سی ویبسائٹ ہیں لیکن جو میں پرسنلی استعمال کرتی ہوں وہ
image resizer.com ہے ۔

امید کرتی ہوں کہ آپ کو سمجھ آچکی ہونگی مزید آپکا کوئی سوال ہوا تو کمنٹ میں پوچھ سکتے ہیں ۔ شکریہ

خوش رہیں ،سلامت رہیں


اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ ہاں جی امید کرتی ہوں کہ بنگ پر آپ سب نے اکاؤنٹ بنالیا ہوگا اور کافی امیجز جنریٹ کرلی ہوگی ۔آج ...
02/11/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ
ہاں جی امید کرتی ہوں کہ بنگ پر آپ سب نے اکاؤنٹ بنالیا ہوگا اور کافی امیجز جنریٹ کرلی ہوگی ۔
آج آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے دوسرے ٹولز کے بارے میں ڈسکس کرتے ہیں کہ ان پر اکاؤنٹ کیسے بنایا جائے اور امیجز جنریٹ کروائی جائیں۔
ان پلیٹ فارمز پر اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ درج ذیل ہے۔

1. Ideogram

Ideogram کی ویب سائٹ پر جائیں۔

"Sign Up" بٹن پر کلک کریں۔

اپنی گوگل آئی ڈی یا ای میل ایڈریس، یوزر نیم اور پاس ورڈ درج کریں۔

ای میل کے ذریعے ویریفکیشن لنک پر کلک کرکے اپنا اکاؤنٹ فعال کریں۔

2. Playground AI

پلے گراونڈ کی ویب سائٹ وزٹ کریں۔"Get Started" یا "Sign Up" پر کلک کریں۔

اپنی گوگل آئی ڈی یا ای میل کے ذریعے رجسٹر کریں۔

رجسٹریشن مکمل ہونے پر، تصدیقی ای میل کے ذریعے اکاؤنٹ کو ایکٹو کریں۔

3. Leonardo.ai

لیونارڈو(Leonardo.ai )کی ویب سائٹ پر جائیں۔
جوائن یا "Sign Up" بٹن کو منتخب کریں۔

اپنے ای میل یا گوگل اکاؤنٹ سے سائن اپ کریں۔

تصدیقی ای میل پر کلک کرکے اکاؤنٹ کو ایکٹیو کریں۔
مختصراً یہ کہ ان سب پر اکاؤنٹ بنانے کا طریقہ تقریباً ایک جیسا ہی ہے لیکن کریڈٹ جو روزانہ بیس پر فری ملتے وہ مختلف ہیں
👈آئی ڈیو گرام (ideogram) پر 10 کریڈٹس ملتے ہیں روزانہ کی بنیاد پر
👈پلے گراونڈ پر بھی 10 کریڈٹس ملتے ہیں
👈 لیونارڈو (Leonardo.ai) پر 150 coins ملتے ہیں اس کے علاوہ یہاں ہم امیجز کی موشن وڈیو بھی بناسکتے ۔
رجسٹریشن کے بعد آپ ان پلیٹ فارمز پر لاگ ان ہو کر مختلف AI ٹولز اور سروسز کو استعمال کر سکتے ہیں۔

اکاؤنٹ بنانے میں کوئی مسٔلہ ہوا تو آپ پوچھ سکتے ہیں ۔
کل انشاء اللّٰہ فری پک (freepik )جہاں ہم AI Generated امیجز کو سیل کرسکتے ڈسکس کرے گے ۔ شکریہ

خوش رہیں ،سلامت رہیں ۔
نیچے دی گئی پرومپٹ کو استعمال کر کےان پلیٹ فارم پر اپنے خوبصورت نام جنریٹ کروائیں اور کمنٹ سیکشن میں تصاویر سینڈ کرسکتے۔

A 3D render illustration of two fluffy red and pink hearts. The red heart has the text "Bushra" written on it in an elegant, flowing script. The pink heart has the text "Shaheen" written on it. There are floating flowers and varying-sized hearts in the pink background.

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ آج کی پوسٹ کا موضوع "آرٹیفیشل انٹیلیجنس"ہے۔جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ جدید دور آرٹیفیش...
31/10/2024

اسلام علیکم ورحمتہ اللّٰہ وبرکاتہ
آج کی پوسٹ کا موضوع "آرٹیفیشل انٹیلیجنس"
ہے۔
جیسا کہ ہم سب جانتے ہیں کہ جدید دور آرٹیفیشل انٹیلیجنس کا دور ہے جس کی مدد سے ہم گھنٹوں کا کام منٹوں اور سیکنڈز میں کر لیتے ہیں ۔ لیکن سوال یہاں اٹھتا ہے کہ آخر اس سے فائدہ کیسے اٹھائیں ؟آپ میں سے اکثر AI کےڈھیروں ٹولز اور ویبسائٹس استعمال کرتے ہوگا / ہوگی ،لیکن صرف فن کےلیے ،وقت گزاری کے لیے
لاسٹ ٹائم میں نے فری پک (freepik)کے حوالے سے پوسٹ لگائی تھی تو مجھ سے انباکس میں اور کمنٹ میں کافی لوگوں نے پوچھا کہ یہ کیسا کام ہے ،کونسے پلیٹ فارم پر ہوتا اور کیسے کیا جاتا ہے وغیرہ وغیرہ ۔ پوسٹ کرنے کا مقصد بھی آج یہی ہے کہ میں اس حوالے سے آپ لوگوں سے اپنا علم اور تجربہ شئیر کر سکوں ۔
جی تو آرٹیفیشل انٹیلیجنس کے بہت سے ٹولز ہیں جس سے ہم تصاویر ،وڈیو، لوگوز وغیرہ بنواسکتے ہیں ،کنٹینٹ رائٹنگ اور وائس اوور بھی کرواسکتے ہیں ۔ لیکن میں یہاں آپ کو AI سے بنائی ہوئی تصاویر سے کیسے کما سکتے ہیں ؟بتانے سے پہلے یہ بتاؤ ں گی کہ AI امیجز کیسےاور کہاں سے بنائے جائیں ظاہر بات ہے معلوم تو ہو کہ سٹارٹ کیسے لینا ہے
مختلف ٹولز جن سے تصاویر بنائی جا سکتی ہیں درج ذیل ہے۔
1۔ بنگ(Bing)
2۔ آئی ڈیو گرام (Ideogram)
3۔ پلے گراونڈ (Playground.ai)
4۔لیو نارڈو(Leonardo.ai)
5۔ آڈوبی فائر فلائی( Adobe firefly)

1۔ بنگ میں اکاؤنٹ بنانے کے لیے مائیکروسافٹ اکاؤنٹ کی ضرورت ہوتی ہےاگرآپ کے پاس نہیں بنا تو پہلے وہ بنالیں اس کے بعد اپنے براؤزر پر bing کھولیں پھر سائن ان کے آپشن پر کلک کر نے کے بعد اپنی ای میل اور پاسورڈ ڈالیں،اس کے بعد تصدیقی کوڈ ای میل پر موصول ہوگا اسے درج کرے ۔ویریفائی کروانے کے بعد اکاؤنٹ تیار ہے۔
اس کے بعد آپ کے سامنے جو انٹر فیس آئے گا وہاں surprise me لکھا ہوگا وہاں پرومپٹ مطلب جو کچھ آپ کے ذہن میں ہے وہ لکھ کر تصاویر تخلیق کروائیں اس میں ڈیلی بیس پر 15 فری کریڈٹس ملتے ہیں ۔
اکاؤنٹ بنانے میں کوئی مسٔلہ ہوا تو آپ پوچھ سکتے ہیں۔
باقی ٹولز پر انشاء اللّٰہ نیکسٹ پوسٹ پر ذکر کریں گے ۔

جاری ہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

نوٹ:
جو بنگ کا اکاونٹ بنالیں وہ نیچے دی گئی پرومپٹ کو پیسٹ کر کےاپنے نام کا لوگو بنائیں اور کمنٹ سیکشن میں سینڈ کرے تاکہ معلوم ہو کہ کس کس نے اکاؤنٹ بنالیا ۔ شکریہ
سلامت رہیں، خوش رہیں

Elleb_ Stunning 3D rendering of a sophisticated logo design featuring a Rose colors blue vibrant neon with delicate petals with elegantly curved green leaves and exuding refined elegance. The light gray background harmoniously emphasizes the floral focal point. The "NAME"
in gold LUMINOUS is beautifully written in graceful script, nestled beneath the enchanting LUMINOUS flower blue vibrant neon . The perfect blend of modern and classic design elements exudes timeless charm and cinematic elegance, making it a truly enchanting creation. The visuals are showcased in high-quality cinematic style, with soft lighting and smooth, painterly textures, creating an enchanting, dreamlike atmosphere., cinematic, 3d rendering






#دعاایمان
#دعاعنبرین

#مددگار
#مددگاربازار
#مددگارسٹوڈنٹس



#مددگارٹیم


When someone say, Social media marketing is very easy. ,  ,
24/09/2024

When someone say, Social media marketing is very easy.

, ,

 ,  ,
21/09/2024

, ,

کیا آپ اپنے کاروبار کو لے کر پریشان ہیں؟یا کاروبار کو آن لائن گرو کروانا چاہتے ہیں؟تو پریشان نہ ہو ہم لائے ہیں سوشل میڈی...
20/09/2024

کیا آپ اپنے کاروبار کو لے کر پریشان ہیں؟

یا کاروبار کو آن لائن گرو کروانا چاہتے ہیں؟

تو پریشان نہ ہو ہم لائے ہیں سوشل میڈیا مارکیٹنگ سروسز ،جو لگائے آپ کے کاروبار کو چار چاند

میری فیس بک پیج سروسز

👈 1.فیس بک پيج بنانا.
👈 2. بہترین کور فوٹو اور پروفائل فوٹو بنانا۔
👈 3. فیس بک پیج کی پروفیشنل سیٹنگز کرنا۔
👈 4. اشتہار/ایڈز چلانا۔
👈 5.فولورز بڑھانا ۔
👈 6.ریچ بڑھانا ۔
👈 7.انگیجمنٹ بڑھانا۔
👈8. سیلز بڑھانا۔
👈 9.بزنس کے بارے میں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو آگاہی دینا۔
اوریجنل پاکستانی جنرل لائکس اور فالورز جو ایڈز کے ذریعے حاصل کیے جاتے ہیں
ان سروسز کے لئے مجھ سے رابطہ کرسکتے ہیں۔
سروسز کے لئے ایک ہی میسج میں مکمل تفصیلات کے ساتھ رابطہ کرے ۔ شکریہ
wa.me/+923407841284

, , , ゚

Address

Toba Tek Singh

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when BS Digital World posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Share