06/04/2025
ٹوبہ ٹیک سنگھ سے رکن قومی اسمبلی جنید انوار چوہدری کا بطور وفاقی وزیر حلف اٹھا کر بحری امور کا قلمدان سنبھالنے کے بعد پہلی بار اپنے حلقہ آمد پر حلقہ کی عوام، پارٹی رہنماؤں و کارکنان کی جانب سے والہانہ استقبال کے مناظر 🎉