23/03/2025
عوام کی اپیل جنابDPO صاحب جھنگ اور جناب فرید نول ایڈووکیٹ صاحب بارصدر جھنگ
مورخہ 2025۔03۔19 کوبوقت شام 7بجے ۔ایڈووکیٹ ظہیر خان نے ہمراہ والد بھائی اور مسلح افراد کو لے کر چکنمبر 478 کی عوام پر ظلم کی انتہا کرتے ہوئے ان کی دوکانوں کو مسمار کردیا اور ان کو زدوکوب کیا اور ان کے اوپر سیدہی فائرنگ کی جس سےمحمد انیس ،غلام مرتضٰی۔زخمی ہو گئے جس سے علاقے میں خوف وہراس پھیل گیا ہے
ہم اہلیان جھنگ DPO صاحبRPOصاحب اورصدربار جھنگ صدربار ہائی کورٹ سے اپیل کرتے ہیں ملزم کے خلاف قانونی کارروائی عمل میں لائی جائے اور مظلوم عوام کے داد رسی کی جائے