Majid Manzoor

Majid Manzoor This Page is actually a plateform where we share Motivational Quotes, Some interesting lifestyles.

12/02/2023

خود کو ایسا انسان بنائیں کہ آپ کے عمل سے آپ کے اخلاق سے آپ کے کردار سے آپ کے برتاؤ سے آپ کی سوچ سے لوگ آپ کے ماں باپ کو دعائیں دیں نہ کہ آپ کے ماں باپ کو برا کہیں ✍️

10/02/2023

دل کے دریا کو کسی روز اُتر جانا ہے
اتنا بے سَمت نہ چل! لوٹ کے گھر جانا ہے

میں کِھلا ہوں تو اسی خاک میں ملنا ہے مجھے
وہ تو خوشبو ہے، اسے اگلے نگر جانا ہے

وہ ترے حُسن کا جادو ہو کہ میرا غمِ دل
ہر مسافر کو کسی گھاٹ اُتر جانا ہے

امجد اسلام امجد🍁

08/02/2023

کامیابی کبھی بھی آپ کی مارک شیٹ دیکھ کر نہیں آتی
کوئی پیڑ ایک ہی دن میں بڑا نہیں ہوتا اسے سالوں لگ جاتے ہیں___سرد گرم موسم کا، تیز ہواؤں کا سامنا کرنا پڑتا ہے__پھر کہیں جا کر وه اس قابل ہوتا ہے کہ اس پر پھل لگ سکیں___اور آج کے لوگ کسی نہ کسی آسان راستے، کسی چور دروازے کی تلاش میں ہوتے ہیں___ان کے پاس نہ time ہوتا ہے نہ ہمت نہ جرأت___وه کوئی بھی رسک نہیں لینا چاہتے___ہمیشہ یاد رکھنا جو چیز آپ کو challenge کرتی ہے ناں___وہی چیز آپ کو change کرتی ہے___ہم میں سے ہر ایک کے اندر کوئی نہ کوئی strength ہے کچھ نہ کچھ تو ہے___کوئی نہ کوئی talent تو ہم میں سے ہر ایک کے اندر چھپا ہوا ہے___بس اسی کو تلاش کرنا ہے___اور ہمیشہ یاد رکھنا تمہارا برا وقت تمہارے پاؤں کی زنجیر نہیں ہے____تمہاری کامیابی کی سیڑھی ہے___💯✍️

04/02/2023

*ٹیچر کسے کہتے ہیں*؟؟؟

ﺁﭖ ﮐﮯ ﻧﺰﺩﯾﮏ ﺍﯾﮏ *Teacher* ﮐﯽ ﺗﻌﺮﯾﻒ ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﮨﻢ ﻣﯿﮟ ﺳﮯ *mostly* ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﮨﻮﮔﺎ ﮐﮧ *Teacher* ﻭﮦ ﮨﮯ ﺟﻮ ﮨﻤﻌﯿﮟ ﭘﮍﮬﺎﺗﺎ ﮨﮯ , ﺳﮑﮭﺎﺗﺎ ﮨﮯ ....
ﺁﭖ ﮐﺎ ﺟﻮﺍﺏ ﺩﺭﺳﺖ ﮨﮯ , ﻣﮕﺮ *Teacher* ﮐﯽ ﺩﻭﺭِ ﺟﺪﯾﺪ ﮐﯽ , ﻣﺎﮈﺭﻥ *Definition* ﮐﯿﺎ ﮨﮯ؟
ﺗﻮ ﻭﮦ *definition* ﮐﭽﮫ ﯾﻮﮞ ﮨﮯ ﮐﮧ
*TEACHER is equal to Motivator*۔۔
ﺍﮔﺮ ﭨﯿﭽﺮ *Motivate* ﻧﮩﯿﮟ ﮐﺮﺗﺎ ﻭﮦ ﭨﯿﭽﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ , ﭘﮍﮬﺎ ﺩﯾﻨﺎ , ﺑﺘﺎﺩﯾﻨﺎ , ﺳمجھا دینا ﮨﯽ ﮐﺎﻓﯽ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ , ﺍﯾﮏ Spark ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﺎ will, ﭘﯿﺪﺍ ﮐﺮﻧﺎﯾﮧ ﺍﺻﻞ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ .
ﺗﺮﻗﯽ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﭨﯿﭽﻨﮓ ﮐﺎ ﺑﺎﻗﺎﻋﺪﮦ licence ( ﺍﺟﺎﺯﺕ ﻧﺎﻣﮧ ) ﻟﮯ ﮐﺮ Teach ﮐﺮ ﺳﮑﺘﮯ ﮨﯿﮟ
ﺍﺏ ﺍﺱ *Teaching licence* ﮐﻮ ﺍﯾﺸﻮ ﮐﺮﻧﮯ ﺳﮯ ﭘﮩﻠﮯ 6 ﻣﯿﺠﺮ ﮐﻮﺍﻟﭩﯿﺰ ﮐﻮ ﭼﯿﮏ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ...
*.1 Subject Grip*
ﺟﺲ ﮐﯽ ﺍﭘﻨﮯ ﻣﻄﻠﻮﺑﮧ ﺳﺒﺠﯿﮑﭧ ﭘﺮ ﮐﻤﺎﻧﮉ ﮨﮯ ﻭﮦ ﺍﯾﮏ ﺍﭼﮭﺎ ﭨﯿﭽﺮ ﮨﮯ ﻭﯾﺴﮯ ﯾﮧ ﺑﺎﺕ ﺗﻮ ﮨﻤﺎﺭﮮ ﮨﺎﮞ ﺑﮭﯽ common ﮨﮯ . ﻟﯿﮑﻦ ﺗﺮﻗﯽ ﯾﺎﻓﺘﮧ ﻣﻤﺎﻟﮏ ﻣﯿﮟ ﺁﭘﮑﯽ ﺳﺒﺠﯿﮑﭧ ﮔﺮﭖ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﺳﺎﺗﮫ ﺍﺱ ﭼﯿﺰ ﮐﻮ ﺑﮭﯽ ﻓﻮﮐﺲ ﮐﯿﺎ ﺟﺎﺗﺎ ﮨﮯ ﮐﮧ ﮐﯿﺎ ﺁﭘﮑﯽ ﺳﺒﺠﯿﮑﭧ ﮔﺮﭖ *Upgraded* ﺑﮭﯽ ﮨﮯ ؟
ﻋﻤﻮﻣﯽ ﻃﻮﺭ ﭘﺮ ﻭﮨﯽ *knowledge* ﮨﻢ carry ﮐﺮ ﺭﮨﮯ ﮨﻮﺗﮯ ﮨﯿﮟ ﺟﻮ ﺁﺧﺮﯼ ﮈﮔﺮﯼ ﻣﯿﮟ ﺣﺎﺻﻞ ﮐﯿﺎ ﮨﻮﺗﺎ ﮨﮯ ...
*.2 Communication Skills*
ﯾﮧ ﺑﮩﺖ *important* ﭘﻮﺍﺋﻨﭧ ﮨﮯ , ﮐﻤﯿﻮﻧﯿﮑﺸﻦ skill ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮐﮧ ﺁﭖ ﮐﮯ ﭘﺎﺱ ﯾﮧ ﻓﻦ ﮨﻮﻧﺎ ﭼﺎﮨﯿﮯ ﮐﮧ ﺁﭖ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﯽ ﺳﻄﺢ ﭘﺮ ﺁﮐﺮ ﺍﺳﮑﻮ ﺳﻤﺠﮭﺎﺋﯿﮟ .
*.3 Social Genius*
ﺍﺱ ﺧﺎﺹ *terminology* ﮐﺎ ﻣﻄﻠﺐ ﮨﮯ ﮐﮧ ﺍﺱ ﺑﻨﺪﮮ ﻣﯿﮟ ﮔﮭﻠﻨﮯ ﻣﻠﻨﮯ ﮐﯽ ﺻﻼﺣﯿﺖ ﮨﻮ , ﻣﻠﻨﺴﺎﺭ ﮨﻮﻧﺎ . ﺍﯾﮏ ﺑﻨﺪﮮ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﯽ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﺳﺎﺗﮫ ﮨﮯ ﺍﻥ ﮐﻮ ﺳﮑﮭﺎﻧﮯ ﮐﺎ ﮐﺎﻡ ﮨﮯ , ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﻮ ﮨﯽ ﭘﺴﻨﺪ ﻧﮩﯽ ﮐﺮﺗﺎ ﺗﻮ ﻭﮦ ﮐﺒﮭﯽ ﺍﭼﮭﺎ ﭨﯿﭽﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﻮﺳﮑﺘﺎ .
*Motivation.4*
ﭨﯿﭽﺮ ﻣﯿﮟ motivation ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ , ﺟﺬﺑﮧ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ *spark*, ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﻭﮦ ﭨﯿﭽﺮ ﻧﮩﯿﮟ ﺑﻦ ﺳﮑﺘﺎ .
*.5 A True Learner*
ﺳﯿﮑﮭﻨﮯ ﮐﺎ ﺷﻮﻕ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﻮ , ﺍﮔﺮﺁﭖ ﻣﯿﮟ ﻋﻠﻢ ﺳﯿﮑﮭﻨﮯ ﮐﯽ ﭘﯿﺎﺱ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ ﺁﭖ ﮐﺴﯽ ﺩﻭﺳﺮﮮ ﮐﻮ ﮐﯿﺎ علم کا ﭘﯿﺎﺳﺎ ﺑﻨﺎﺋﯿﮟ ﮔﯿﮟ ؟
*.6 Progressive Attitude*
ایک ٹیچر کے لیے ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﺍﻧﺴﺎﻥ ﮨﻮﻧﺎ ﻻﺯﻣﯽ ﮨﮯ , ﮐﯿﻮﻧﮑﮧ ﭨﯿﭽﺮ ﻭﮦ ﮨﮯ جو ﺍﺱ ﻗﻮﻡ ﮐﻮ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺎئے گا, ﺍﮔﺮ ﻭﮦ ﺧﻮﺩ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﻨﮯ ﻭﺍﻻ ﻧﮩﯿﮟ ﮨﮯ ﺗﻮ وہ ﻗﻮﻡ ﮐﻮﮐﯿﺎ ﺁﮔﮯ ﺑﮍﮬﺎئے گا ؟
ﺁﭖ ﺍﻥ کوالیٹیز ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ , ﺍﭘﻨﮯ ﺑﭽﻮﮞ ﮐﮯ ﭨﯿﭽﺮﺯ ﭘﺮ ﻏﻮﺭ ﮐﺮﯾﮟ ﺍﻣﯿﺪ ﮨﮯ ﺍﺳﮑﮯ ﺑﻌﺪ ﺁﭘﮑﻮ ﺟﻮﺍﺏ ﻣﻞ ﺟﺎﺋﮯ گا..کہ آج ھمارے بچے باصلاحیت، باحوصلہ اور باکمال کیوں نھیں بن پارھے ھیں؟

02/02/2023

بچے کا بھرکس نکالنا ہے، اس کو کمپیوٹر سے دور رکھنا ہے، اس کو کھیل سے دور رکھنا ہے، اس کو برائلر بنانا ہے، پڑھا پڑھا کر کملا کرنا ہے، مہینے کا 20 سے 25 ہزار لگانا ہے اس پر اگر اس کا داخلہ سرکاری میڈیکل کالج ہو گیا اور فیس کے نام پر کروڑ کے لگ بھگ لگانا ہے اگر پرائیویٹ میڈیکل کالج میں داخلہ ہوا تو۔

اس نے ایم بی بی ایس کر لیا ، خجل خوار ہو کر۔ اب اس بیچارے کے سرکاری نوکری کے بہت کم چانس ہیں اور پرائیوٹ میں 40 ہزار کے لگ بھگ اس کو تنخواہ ملے گی۔ اس سب کے باوجود اتنی اندھی خوشی اور خواہش میڈیکل سے جڑی ہے کہ داخلہ ہونے پر ہی، جو یقیناً بہت مشکل سے ہوتا ہے، فیسبکی مبارکبادوں کی لائن لگ جاتی ہے۔

ایسے لگتا ہے کہ جیسے سوچنے سمجھنے کی صلاحیت مفلوج ہے ہماری بحیثیت قوم۔ نئے شعبے ، نئی راہیں ، آ سان اور مختلف راستے منتظر رہتے ہیں اور ڈاکٹر کہنے اور کہلوانے کی خواہش ملک کے بے حد ٹیلنٹ کو تباہ کئے جارہی ہے۔

✍️✍️

02/02/2023

*باپ کی اپنے بیٹے کو نصیحت !* ✍️

💠1- سگریٹ نوشی سے بچو.

💠2- بیوی کے انتخاب ميں بہت دور اندیشی سے کام لو کیونکہ تمہاری خوشی یا غمی کا دارو مدار 90% اسی پر ہوتا ہے.

💠3- بہت سستی چیزیں مت خریدو.

💠4- بچوں کو اپنے مزاج اور پسند کے مطابق جینے دو، انهیں بالکل اپنے جیسا بنانے کی کوشش مت کرو.

💠5- تنقید کرنے والوں کے پیچھے پڑ کر اپنا وقت برباد مت کرو

💠6- کسی سیاست دان پر کبھی اندھا اعتماد مت کرو.

💠7- جب کسی سے گاڑی ادھار لو تو پورا تیل بھر کر ہی واپس کرو.

💠8- موبائل کہیں تمہاری زندگی کے خوبصورت لمحات ميں خلل انداز نہ ہو کیونکہ موبائل تمہاری اپنی راحت و سکون کے لئے ہے نہ کہ دوسرے کی.

💠9- کام مکمل کرنے سے پہلے مزدوری نہ دو.

💠10- جو تم سے زيادہ مالدار یا غریب ہو اس کے سامنے اپنی دولت کا تذکرہ نہ کرو.

💠11- دوستوں کو قرض دینے ميں محتاط رہو کیونکہ ممکن ہے قرض اور دوستی دونوں سے ہاتهہ دھو بیٹھو.

💠12- مخاطب سے اس کی تنخواہ کے متعلق مت پوچھو.

💠13- ہرچیز لکھ لیا کرو. اپنے دماغ پر ہمیشہ بھروسہ مت کرو.

💠14- بچے کو سزا اس کے جرم کے مطابق دو.

💠15- قرض اسے دو جو بغیر مانگے واپس کر دے.

💠16- ہر کوئی تعریف پسند ہوتا ہے اس لئے کسی کی تعریف کرنے ميں بخیلی نہ کرو.

💠17- کسی سے اختلاف یا بحث و مباحثے کے وقت اپنے اخلاق اور سلیقہ مندی کا دامن نہ چهوڑو.

💠18- اپنے علم کو پھیلاؤ اور لوگوں کو اس سے فائدہ پہنچاو کیونکہ ہمیشہ زندہ رہنے کا یہی واحد راستہ ہے.

💠19- اپنی ذاتی یا مالی تفصیلات کا اظہار بقدر ضرورت ہی کرو.

💠20- اگر کوئی تمہارے دوست کی تعریف کرے تو اپنے دوست سے ضرور اس کا ذکر کرو.

💠21- اگر کوئی تمہارے ساتھ بدسلوکی کرے تو تم اس کے بچے کے ساتھ احسان کر کے اسے سبق سکھاؤ.

💠22- شادی اس سے کرو جو مال و دولت میں تمہارے برابر یا تم سے کمتر ہو.

💠23- کوئی چیز جب تمہیں دو بار ادھار لینے کی ضرورت پڑے تو وہ چیز بازار سے خرید لو.

💠24- روزانہ آدھا گهنٹہ چہل قدمی کرو.

💠25- تمہاری گهڑی وقت سے پانچ منٹ آگے رہنی چاہیے.

💠26- تصنع اور بناوٹ سے دور رہو.

💠27- معمولی چیزوں میں بحث و تکرار مت کرو.

💠28- جہاں بھی رہو وہاں اپنا اچھا اثر چهوڑنے کی کوشش کرو.

*اسکو پڑھئے، سمجھئے،عمل کیجٸے،اورآگےبھیجئے*

06/01/2023

31/10/2022
  with Friend Saqib Bin Hafeez
15/10/2022

with Friend Saqib Bin Hafeez

10/10/2022

I've just reached 700 followers! Thank you for continuing support. I could never have made it without each one of you. 🙏🤗🎉

Wishing all my teachers a Happy Teachers' Day! On this special day, I would like to thank you for all the efforts you ha...
05/10/2022

Wishing all my teachers a Happy Teachers' Day! On this special day, I would like to thank you for all the efforts you have put in to make me a better person in life. Thank you for being my guide and teaching me life lessons. Happy Teachers' Day to all my teachers!

Address

Nar Habib Abad
Trarkhel

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Majid Manzoor posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Majid Manzoor:

Share