Quaid-i-Azam Institute of Digi Skills

Quaid-i-Azam Institute of Digi Skills Contact information, map and directions, contact form, opening hours, services, ratings, photos, videos and announcements from Quaid-i-Azam Institute of Digi Skills, Social Media Agency, Uch.

Quaid-i-Azam Institute of Digital Skills offers accessible basic physical and online courses to equip learners of all levels with essential digital skills for today’s tech-driven world.

09/04/2026
🔥 کیا آپ گھر بیٹھے آن لائن کمانا چاہتے ہیں؟ 🔥اب وقت ضائع کرنا چھوڑیں اور وہ ہنر سیکھیں جو آپ کی زندگی بدل دے! قائدِ اعظم...
09/04/2026

🔥 کیا آپ گھر بیٹھے آن لائن کمانا چاہتے ہیں؟ 🔥

اب وقت ضائع کرنا چھوڑیں اور وہ ہنر سیکھیں جو آپ کی زندگی بدل دے!
قائدِ اعظم انسٹی ٹیوٹ آف ڈیجیٹل اسکلز، اوچ شریف آپ کے لیے لایا ہے ایک شاندار موقع۔

🚀 2 روزہ مفت سیمینار:
فیس بک اور ٹک ٹاک سے کمائی کی مکمل گائیڈ

اسلام آباد کے مایہ ناز ایکسپرٹ محمد کاشف اصغر صاحبزادہ سے سیکھیں کہ کیسے آپ سوشل میڈیا کو اپنی آمدنی کا ذریعہ بنا سکتے ہیں۔

تاریخ: 18 اور 19 اپریل 2026 (ہفتہ اور اتوار)
وقت: شام 4:00 بجے سے 6:00 بجے تک
مقام: ٹینکی چوک، نزد نواز آباد کالونی، اوچ شریف

سیمینار کی خاص باتیں:
✅ فیس بک اور ٹک ٹاک ارننگ ماسٹری
✅ مرحلہ وار عملی رہنمائی (Practical Guidance)
✅ لائیو پروجیکٹر سیشن اور سوال و جواب
✅ مستقبل کا مکمل روڈ میپ

زیرِ اہتمام:
میاں آصف علی ایڈووکیٹ
پرنسپل: قائدِ اعظم سپیریئر ہائیر سیکنڈری سکول اوچشریف

سیٹیں محدود ہیں! ابھی اپنی رجسٹریشن کروائیں۔

https://forms.gle/JDXQA7EnQ9HHwQT98

📞 رابطہ کریں:
0300-8680552 | 0302-7878443

16/03/2026

Address

Uch
63410

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Quaid-i-Azam Institute of Digi Skills posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Shortcuts

Share