Mir Farooq Khan Jamali

Mir Farooq Khan Jamali Mir Dil Meri Jaan (Mir Farooq Khan)

09/06/2026
27/05/2026
اوستا محمد،صوبائی نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی بلوچستان میر فاروق خان جمالی  سے نوابزادہ سالار خان جمالی، محمد حیات جما...
27/05/2026

اوستا محمد،
صوبائی نائب صدر بلوچستان عوامی پارٹی بلوچستان میر فاروق خان جمالی سے نوابزادہ سالار خان جمالی، محمد حیات جمالی، ڈی ایس پی منظور احمد جمالی، ایس ایچ او سٹی محمد ندیم بہرانی، انچارج ون فائیو پولیس اوستا محمد کرم حسین ببر سمیت علاقہ کے دیگر معززین عید مل رہے ہیں:

* جمالی ہاؤس کراچی*  *11 مئی 2026**سینیئر سیاستدان و سابق گورنر بلوچستان میر جان محمد خان جمالی* اور *بلوچستان عوامی پار...
11/05/2026

* جمالی ہاؤس کراچی*
*11 مئی 2026*

*سینیئر سیاستدان و سابق گورنر بلوچستان میر جان محمد خان جمالی* اور *بلوچستان عوامی پارٹی کے صوبائی نائب صدر میر فاروق خان جمالی* سے *سرکردہ الطاف حسین ہجوانی* نے ملاقات کی۔

اس موقع پر *میر اسد خان جمالی* بھی موجود تھے۔

کراچی:میر جان محمد خان جمالی نے جناب نذراللہ خان تالپور کی شادی کی تقریب میں شریک ہیں ۔ان کے فرزند میر اسد خان جمالی بھی...
09/05/2026

کراچی:
میر جان محمد خان جمالی نے جناب نذراللہ خان تالپور کی شادی کی تقریب میں شریک ہیں ۔ان کے فرزند میر اسد خان جمالی بھی ان کے ساتھ ہیں ۔

اوستا محمد میں بہت سے پروگرام لیبر ڈے شہر میں ،افتتاحی تقاریب،  جیسے دیگر پروگرامز میں  نوجوان لیڈر میر فاروق خان جمالی ...
07/05/2026

اوستا محمد میں بہت سے پروگرام لیبر ڈے شہر میں ،افتتاحی تقاریب، جیسے دیگر پروگرامز میں نوجوان لیڈر میر فاروق خان جمالی کی شرکت کرنا اور عوام کی بڑی تعداد میں ساتھ ہونا اس بات کا واضع پیغام ہے کہ اگلا MPA میر فاروق خان جمالی یقینی ہے

*کوٹ نورپور جمالی، اوستا محمد**میر فاروق خان جمالی* اپنے علاقے  کی عوام سے ملاقات کر رہے ہیں۔عوامی نمائندوں کا اپنے حلقے...
01/05/2026

*کوٹ نورپور جمالی، اوستا محمد*

*میر فاروق خان جمالی* اپنے علاقے کی عوام سے ملاقات کر رہے ہیں۔

عوامی نمائندوں کا اپنے حلقے کے لوگوں سے رابطہ رکھنا اور ان کے مسائل سننا جمہوری عمل کا حسن ہے۔ ایسی ملاقاتیں عوام اور قیادت کے درمیان فاصلوں کو کم کرتی ہیں۔

اللہ کرے میر فاروق خان جمالی کی یہ ملاقاتیں علاقے کے مسائل کے حل اور ترقی کا سبب بنیں۔

بلوچستان عوامی پارٹی صوبائی نائب صدر میر فاروق خان جمالی نے بابو عبدالحق جمالی کی ہمشیرہ کی وفات پر  کامریڈ محمد امین جم...
01/05/2026

بلوچستان عوامی پارٹی صوبائی نائب صدر میر فاروق خان جمالی نے بابو عبدالحق جمالی کی ہمشیرہ کی وفات پر کامریڈ محمد امین جمالی سے فاتحہ خوانی کی اس موقع پر چیئرمین یوسی کڑیا فیری میرحسن جمالی عامر علی سیال البیلا جمالی و دیگر کے ساتھ گروپ فوٹو

*کوٹ نور پور جمالی* میں سیاسی سرگرمیاں جاری۔*بلوچستان عوامی پارٹی* کے صوبائی نائب صدر *میر فاروق خان جمالی* سے مختلف قبا...
27/04/2026

*کوٹ نور پور جمالی* میں سیاسی سرگرمیاں جاری۔

*بلوچستان عوامی پارٹی* کے صوبائی نائب صدر *میر فاروق خان جمالی* سے مختلف قبائل کے عمائدین اور لوگوں نے ملاقات کی۔

مختلف قبائل کے لوگوں کی ملاقاتیں علاقائی مسائل کے حل اور بھائی چارے کے فروغ کے لیے اہم ہوتی ہیں۔ میر فاروق خان جمالی کا عوام سے رابطہ قابلِ تحسین ہے۔

اللہ تعالیٰ ان ملاقاتوں کو علاقے کی بہتری کا ذریعہ بنائے۔

Address

Usta Muhammad
80300

Telephone

+923333264815

Website

Alerts

Be the first to know and let us send you an email when Mir Farooq Khan Jamali posts news and promotions. Your email address will not be used for any other purpose, and you can unsubscribe at any time.

Contact The Business

Send a message to Mir Farooq Khan Jamali:

Share