10/03/2023
جب تک آپ کے ہاتھ سے خیر تقسیم ہو رہی ہے
آپ کے اوپر زوال نہیں آ سکتا
خیر کا مطلب :
ایک پلیٹ کھانا
کچھ پیسے
اچھا مشورہ
دکھ میں دلاسہ
مسکرا کر سلام کا جواب
بلا حسد مبارکباد
اور اس طرح کی چھوٹی چھوٹی باتیں
جن کی وجہ مخلوق خدا میں خوشیاں بانٹی جا سکیں ۔