24/07/2026
جمعہ مبارک!
تمام کسان بھائیوں اور دوستوں کو چٹھہ سیڈ کارپوریشن کی جانب سے آج کا یہ بابرکت دن بہت بہت مبارک ہو!
ہماری دعا ہے کہ یہ دن آپ سب کے لیے رحمتوں، برکتوں اور بے شمار کامیابیوں کا پیغام لے کر آئے۔ اللہ تعالیٰ آپ کی محنت کو قبول فرمائے اور آپ کی فصلوں کو ہمیشہ سرسبز و شاداب رکھے۔